تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُثْبَت" کے متعقلہ نتائج

مُثْبَت

جس سے کسی کام کا ہونا پایا جائے، جس سے بہتری، ترقی یا اضافہ ظاہر ہو

مُثبِت

ثابت کرنے والا، ثبوت دینے والا، تصدیق کرنے والا، اثبات کرنے والا

مُثْبَت عَمَل

تعمیری عمل ، راست اقدام ۔

مُثْبَتَہ

ایجابیہ، ثابت شدہ نیز ثبت شدہ

مُثْبَت رَوَیَّہ

اچھا طریقہ ، تعمیری انداز

مُثْبَت ہونا

تعمیری ، راسست ، اچھا یا نیک ہونا ۔

مُثْبَت تَعَلُّق

اچھائی اور سچائی پر استوار رشتہ ، تعمیری تعلق یا علاقہ

مُثْبَت پَہلُو

اچھا رخ، راست سمت

مُثْبَت جِدّ و جَہْد

تعمیری کوشش، راست اقدام

مُثْبَت قَدَم

اچھا عمل، نیک اقدام، راست قدم

مُثْبَت فِکر

اچھی سوچ، نیک خیالات

مُثْبَت قَدر

اچھائی اور نیکی کا راستہ ، راست اقدام ۔

مُثْبَت قُطب

(مقناطیس) شمال کی طرف مائل ہونے والا قطب ۔

مُثْبَتانَہ

مثبت نوعیت یا انداز کا ، تعمیری طرز کا ، راست ، سچا ۔

مُثْبَت طَرِیقَہ

اچھائی اور راست بازی کا راستہ ۔

مُثْبَت کارنامَہ

اچھا کام، نیکی اور راست بازی پر مبنی کام، تعمیری عمل

مُثْبَت رُو

تعمیری سوچ ، مثبت خیال

مُثْبَت قُوَّت

رک : مثبت طاقت ۔

مُثْبَت تَصَوُّر

اچھی سوچ جو سچائی لیے ہوئے ہو

مُثْبَت خَیال

constructive approach

مُثْبَت اَنداز

تعمیری انداز یا طریقہ ، موافقت کا راست طریقہ

مُثْبَت طاقَت

سچائی اور راست بازی کی توانائی و قوت

مُثْبَت زِندگی

راست بازی کی زندگی ، اچھے کردار پر مبنی حیات

مُثْبَت پَسَندی

تعمیری طریقہ اپنانا ، راست پسندی ، سچائی

مُثْبَت نَتائِج

اچھے نتیجے ، اچھا بدل یا صلہ ۔

مُثْبَتَہ اِسٹام

(قانون) وہ کاغذ جس پہ اسٹام لگایا گیا ہو

مُثْبَت خَیالات

تعمیری سوچ ، اچھے خیالات

مُثْبَت صُورَت دینا

صحیح سمت دینا ، راست طریقہ بتانا

مُثْبِتَہ

ثابت کنندہ ، ثابت کرنے والا / والی ۔

مُثَبَّتَہ

ایجابیہ، ثابت شدہ نیز ثبت شدہ

مُثَبَّتَہ اِسٹام

(قانون) وہ کاغذ جس پہ اسٹام لگایا گیا ہو

اِسراعِ مُثْبَت

positive acceleration, increase in speed or velocity

بَرقی مُثْبَت

electropositive

اردو، انگلش اور ہندی میں مُثْبَت کے معانیدیکھیے

مُثْبَت

musbatमुसबत

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: فلفسہ دہلی تفکیر

اشتقاق: ثَبَتَ

  • Roman
  • Urdu

مُثْبَت کے اردو معانی

صفت

  • جس سے کسی کام کا ہونا پایا جائے، جس سے بہتری، ترقی یا اضافہ ظاہر ہو
  • اثباتی، ایجابی (سلبی یا منفی کی ضد)
  • تعمیری، ٹھوس
  • (دلیل وغیرہ سے) ثابت شدہ، ثابت کیا ہوا، واقعات اور مشاہدات سے ثابت کردہ (فکر یا فلسفہ)
  • ثبت یا نقش کیا ہوا، لکھا ہوا
  • (ع۔بالضم وفتح سوم)صفت مذکر۔ وہ جو منفی نہ ہو جس میں فعل کا ہونا پایا جائے اس فعل کو مثبت کہتے ہیں، مصدقہ، تصدیق کیا گیا، ثابت کیا گیا

شعر

Urdu meaning of musbat

  • Roman
  • Urdu

  • jis se kisii kaam ka honaa paaya jaaye, jis se behtarii, taraqqii ya izaafa zaahir ho
  • asbaatii, ejaabii (sulbii ya manfii kii zid
  • taamiirii, Thos
  • (daliil vaGaira se) saabit shuudaa, saabit kyaa hu.a, vaaqiyaat aur mushaahadaat se saabit karda (fikr ya falasfaa
  • sabut ya naqsh kyaa hu.a, likhaa hu.a
  • (e।baalzam vaftah som)sifat muzakkar। vo jo manfii na ho jis me.n pheal ka honaa paaya jaaye is pheal ko musbat kahte hain, musaddiqaa, tasdiiq kiya gayaa, saabit kiya gayaa

English meaning of musbat

Adjective

  • affirmative, positive, esta-blished, proved
  • establishing, demonstrative
  • plus
  • positive (charge)
  • positive, affirmative

मुसबत के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सकारात्मक
  • साबित किया हुआ, प्रमाणित, जो मन्फ़ी न हो ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُثْبَت

جس سے کسی کام کا ہونا پایا جائے، جس سے بہتری، ترقی یا اضافہ ظاہر ہو

مُثبِت

ثابت کرنے والا، ثبوت دینے والا، تصدیق کرنے والا، اثبات کرنے والا

مُثْبَت عَمَل

تعمیری عمل ، راست اقدام ۔

مُثْبَتَہ

ایجابیہ، ثابت شدہ نیز ثبت شدہ

مُثْبَت رَوَیَّہ

اچھا طریقہ ، تعمیری انداز

مُثْبَت ہونا

تعمیری ، راسست ، اچھا یا نیک ہونا ۔

مُثْبَت تَعَلُّق

اچھائی اور سچائی پر استوار رشتہ ، تعمیری تعلق یا علاقہ

مُثْبَت پَہلُو

اچھا رخ، راست سمت

مُثْبَت جِدّ و جَہْد

تعمیری کوشش، راست اقدام

مُثْبَت قَدَم

اچھا عمل، نیک اقدام، راست قدم

مُثْبَت فِکر

اچھی سوچ، نیک خیالات

مُثْبَت قَدر

اچھائی اور نیکی کا راستہ ، راست اقدام ۔

مُثْبَت قُطب

(مقناطیس) شمال کی طرف مائل ہونے والا قطب ۔

مُثْبَتانَہ

مثبت نوعیت یا انداز کا ، تعمیری طرز کا ، راست ، سچا ۔

مُثْبَت طَرِیقَہ

اچھائی اور راست بازی کا راستہ ۔

مُثْبَت کارنامَہ

اچھا کام، نیکی اور راست بازی پر مبنی کام، تعمیری عمل

مُثْبَت رُو

تعمیری سوچ ، مثبت خیال

مُثْبَت قُوَّت

رک : مثبت طاقت ۔

مُثْبَت تَصَوُّر

اچھی سوچ جو سچائی لیے ہوئے ہو

مُثْبَت خَیال

constructive approach

مُثْبَت اَنداز

تعمیری انداز یا طریقہ ، موافقت کا راست طریقہ

مُثْبَت طاقَت

سچائی اور راست بازی کی توانائی و قوت

مُثْبَت زِندگی

راست بازی کی زندگی ، اچھے کردار پر مبنی حیات

مُثْبَت پَسَندی

تعمیری طریقہ اپنانا ، راست پسندی ، سچائی

مُثْبَت نَتائِج

اچھے نتیجے ، اچھا بدل یا صلہ ۔

مُثْبَتَہ اِسٹام

(قانون) وہ کاغذ جس پہ اسٹام لگایا گیا ہو

مُثْبَت خَیالات

تعمیری سوچ ، اچھے خیالات

مُثْبَت صُورَت دینا

صحیح سمت دینا ، راست طریقہ بتانا

مُثْبِتَہ

ثابت کنندہ ، ثابت کرنے والا / والی ۔

مُثَبَّتَہ

ایجابیہ، ثابت شدہ نیز ثبت شدہ

مُثَبَّتَہ اِسٹام

(قانون) وہ کاغذ جس پہ اسٹام لگایا گیا ہو

اِسراعِ مُثْبَت

positive acceleration, increase in speed or velocity

بَرقی مُثْبَت

electropositive

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُثْبَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُثْبَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone