تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتالی" کے متعقلہ نتائج

مُتالی

۱۔ (i) وہ جگہ جو گھوڑ ے کے پیشاب کرنے کے لیے مخصوص ہو ، گھوڑے کے مُوتنے کی جگہ ؛ طویلے کی وہ گھاس پھوس وغیرہ جس پر گھوڑوں نے پیشاب کیا ہو ؛ آخور ، کوڑاکرکٹ۔

مُتَعَلِّی

اونچا ، بلند ؛ جو آہستہ آہستہ چڑھے

مُتَعَلِیَّہ

فاطمی خلیفہ مستنصر باﷲ کے تین بیٹوں متعلی نزار عبداﷲ میں سیمتعلی کے پیروؤں کا فرقہ جو (۴۸۷ھ میں) وجود میں آیا اورمتعلی کی امامت کا قائل تھا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتالی کے معانیدیکھیے

مُتالی

mutaaliiमुताली

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مُتالی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • ۱۔ (i) وہ جگہ جو گھوڑ ے کے پیشاب کرنے کے لیے مخصوص ہو ، گھوڑے کے مُوتنے کی جگہ ؛ طویلے کی وہ گھاس پھوس وغیرہ جس پر گھوڑوں نے پیشاب کیا ہو ؛ آخور ، کوڑاکرکٹ۔
  • (ii) اصطبل میں گھوڑے کے پیشاب کے گڑھے کی طرف جانے والی نالی
  • ۲۔ (مجازاً) پیشاب (گھوڑوں کا) ۔

Urdu meaning of mutaalii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ (i) vo jagah jo gho.De ke peshaab karne ke li.e maKhsuus ho, gho.De ke muu.otne kii jagah ; taviile kii vo ghaas phuus vaGaira jis par gho.Do.n ne peshaab kyaa ho ; aaKhuur, kuu.DaakarkaT
  • (ii) astabal me.n gho.De ke peshaab ke ga.Dhe kii taraf jaane vaalii naalii
  • ۲۔ (majaazan) peshaab (gho.Do.n ka)

English meaning of mutaalii

Noun, Feminine, Singular

  • horses urinating place, the bush of the stables where horses are urinating, Metaphorically: urine (of horses)

मुताली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • घोड़ों के पेशाब करने की जगह, कूड़ा करकट, ख़ौर, तबेला की वो घास जिस पर घोड़ों ने मूता हो, वो स्थान जो घोनों को पेशाब करने के लिए हो, तबेले की वो घास-फूस जिस पर घोड़ों ने पेशाब किया होल, आखुर, कूड़ा-करकट, अस्तबल में घोड़े के पेशाब के गढ़े की तरफ़ जाने वाली नाली, प्रतिकात्मका: पेशाब (घोड़ों का)

مُتالی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتالی

۱۔ (i) وہ جگہ جو گھوڑ ے کے پیشاب کرنے کے لیے مخصوص ہو ، گھوڑے کے مُوتنے کی جگہ ؛ طویلے کی وہ گھاس پھوس وغیرہ جس پر گھوڑوں نے پیشاب کیا ہو ؛ آخور ، کوڑاکرکٹ۔

مُتَعَلِّی

اونچا ، بلند ؛ جو آہستہ آہستہ چڑھے

مُتَعَلِیَّہ

فاطمی خلیفہ مستنصر باﷲ کے تین بیٹوں متعلی نزار عبداﷲ میں سیمتعلی کے پیروؤں کا فرقہ جو (۴۸۷ھ میں) وجود میں آیا اورمتعلی کی امامت کا قائل تھا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone