تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتھْرا" کے متعقلہ نتائج

مُتھْرا

متھری، بھَتری، کند، بیشترچاقو چھری کے لئے مستعمل

مَتھُرا

بھارت میں دریائے جمنا کے بائیں کنارے دہلی اور آگرے کے درمیان ایک شہرنیز ضلع کا نام، ہندو اس کو کرشن جی کا مقام پیدائش اور ابتدائی جائے سکونت کی حیثیت سے بہت قابل احترام سمجھتے ہیں اور وہاں یاترا کو جاتے ہیں (بطور تلمیح مستعمل)

مَتْھرا واسی

متھرا کا رہنے والا

مَتْھرا دیوتا

(ہندو) ایک دیوتا کا نام جو ادتی دیوی (زمین) کا بیٹا مانا جاتا ہے ۔

مَتْھرا باسی

رک : متھرا واسی

مَتْھرا کا چَوبا

(مجازاً) بسیار خوار، پیٹو، موٹا تازہ، فربہ

مَتْھرا کا پانڈا

متھرا کا برہمن

مَتْھرائِیَت

ایک مذہب کا نام جس کے عقائد میں آفتاب پرستی شامل تھی ۔

کھرچن متھرا کی اور سب نقل

متھرا کی مٹھائی بہت مشہور ہے خصوصاً پیڑے، قلاقند وغیرہ

دِلّی کی بیٹی، مَتُھرا کی گائے، کَرم پُھوٹے تو باہَر جائے

غیر برادری یا غیر قوم میں شادی کرنے کے موقع پر مستعمل، دونوں نازک ہوتی ہیں اور اپنے وطن سے باہر پریشان رہتی ہیں

تین لوک سے متُھرا نیاری

جب کوئی نرالی بات کرے تو کہتے ہیں

دِلّی کی بیٹی مَتُھرا کی گائے کَرْم پھوٹیں تو باہَر جائے

غیر برادری یا غیر قوم میں شادی کرنے کے موقع پر مستعمل، دونوں نازک ہوتی ہیں اور اپنے وطن سے باہر پریشان رہتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتھْرا کے معانیدیکھیے

مُتھْرا

muthraaमुथरा

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

مُتھْرا کے اردو معانی

اسم، صفت، مؤنث

  • متھری، بھَتری، کند، بیشترچاقو چھری کے لئے مستعمل
  • سادہ، بیوقوف، احمق

Urdu meaning of muthraa

  • Roman
  • Urdu

  • mathrii, bhatrii, kund, beshatar chaaquu chhurii ke li.e mustaamal
  • saadaa, bevaquuf, ahmaq

English meaning of muthraa

Noun, Adjective, Feminine

मुथरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, स्त्रीलिंग

  • जिसकी धार तेज न हो, कुंठित, गोठिल
  • मूर्ख, बेवक़ूफ, सादा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتھْرا

متھری، بھَتری، کند، بیشترچاقو چھری کے لئے مستعمل

مَتھُرا

بھارت میں دریائے جمنا کے بائیں کنارے دہلی اور آگرے کے درمیان ایک شہرنیز ضلع کا نام، ہندو اس کو کرشن جی کا مقام پیدائش اور ابتدائی جائے سکونت کی حیثیت سے بہت قابل احترام سمجھتے ہیں اور وہاں یاترا کو جاتے ہیں (بطور تلمیح مستعمل)

مَتْھرا واسی

متھرا کا رہنے والا

مَتْھرا دیوتا

(ہندو) ایک دیوتا کا نام جو ادتی دیوی (زمین) کا بیٹا مانا جاتا ہے ۔

مَتْھرا باسی

رک : متھرا واسی

مَتْھرا کا چَوبا

(مجازاً) بسیار خوار، پیٹو، موٹا تازہ، فربہ

مَتْھرا کا پانڈا

متھرا کا برہمن

مَتْھرائِیَت

ایک مذہب کا نام جس کے عقائد میں آفتاب پرستی شامل تھی ۔

کھرچن متھرا کی اور سب نقل

متھرا کی مٹھائی بہت مشہور ہے خصوصاً پیڑے، قلاقند وغیرہ

دِلّی کی بیٹی، مَتُھرا کی گائے، کَرم پُھوٹے تو باہَر جائے

غیر برادری یا غیر قوم میں شادی کرنے کے موقع پر مستعمل، دونوں نازک ہوتی ہیں اور اپنے وطن سے باہر پریشان رہتی ہیں

تین لوک سے متُھرا نیاری

جب کوئی نرالی بات کرے تو کہتے ہیں

دِلّی کی بیٹی مَتُھرا کی گائے کَرْم پھوٹیں تو باہَر جائے

غیر برادری یا غیر قوم میں شادی کرنے کے موقع پر مستعمل، دونوں نازک ہوتی ہیں اور اپنے وطن سے باہر پریشان رہتی ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتھْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتھْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone