تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mutt" کے متعقلہ نتائج

mutt

(عوامی) دوغلا کُتا

مٹھیوں

۔کثرت ظاہر کرنے کے لئے

مُٹِّھیاں

مٹھی (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل

مُٹّھا

جو ایک مٹھی میں آجائے ، جو مٹھی میں بھرا ہوا ہو ، لپ ، مٹھی

مُٹّھی

بند ہاتھ ، چنگل ، مشت

مُتَّشِع

پراگندہ ہونے والا ، اِدھر اُدھر نکلنے والا ، پراگندہ ، منتشر ۔

مُتَّبِع

۱۔ اتباع کرنے والا ، پیروی کرنے والا ، تقلید کرنے والا ، پیرو ، تابع ، فرماں بردار ، مقلد۔

مُتَّسَع

کھلی (جگہ) ؛ سب سے چوڑا (حصہ)

مُتَّسِع

وسیع، کھلا، فراخ، چوڑا، بڑا، پھیلنے والا

mutton

بھیڑ، بکری کا گوشت بطور غذا۔.

مُتَّقی

پرہیزگار، خداترس، خدا شناس، خدا سے ڈرنے والا، بہت پرہیزگار، گناہوں سے بچنے والا، تقویٰ اختیار کرنے والا، عابد، زاہد، دیندار

مُتَّفِقَہ

جس پر اتفاق ہو، جس پر اتفاق رائے ہو، اتفاق کیا ہوا، متحدہ

مُتَّفِق

یکجا کیا ہوا، مجتمع، اتفاق کیا ہوا

مُتَّحِدَہ

متحد کی تانیث، متحد سے منسوب یا متعلق، ملا ہوا

مُتَّکا

جس پر تکیہ کیا جائے، تکیہ گاہ، آسرا، سہارا

مُتَّکی

تکیہ لگانے والا، کسی پر انحصار کرنے والا، تکیہ کرنے والا، بھروسا کرنے والا

muttering

مُتَّحِد

اتحاد رکھنے والا، متفق، ملا ہوا، مخلوط، یکساں

مُتَّحِدُ النَّوع

جو ایک ہی نوع یا قسم سے تعلق رکھتے ہوں ، متحدالاصل ، متحدالحقیقت ۔

مُتَّبِعان

متبع (رک) کی جمع ، اتباع کرنے والے ، پیروی کرنے والے ، پیروکار ، تابعین ۔

مُتَّسِق

منظم ، مترتب ؛ (عروض) بحر متدارک کے بارہ ناموں میں سے ایک نام ۔

مُتَّبِعِین

متَّبع (رک) کی جمع ، اتباع کرنے والے ، پیروی کرنے والے ، تقلید کرنے والے ۔

مُتَّصِل

ملا ہوا، نزدیک، پاس، قریب، برابر، ملنے والا، متواتر، لگاتار، پے درپے

مُٹّھی میں

(کنایۃً) قبضہ میں، قابو میں، مرکب افعال و محاورات میں مستعمل

مُتَّحِدُ الرَّائے

सहमत, एकराय ।।

مُتَّخَذ

وہ چیز جو لی جائے یا اخذ کی جائے، لیا ہوا، حاصل کیا ہوا

مُتَّصِلَہ

(منطق) قضیہء شرطیہ کی ایک قسم جس میں ایک شے کے ثبوت یا عدم ثبوت کا حکم کریں دوسری شے کے ثبوت کی تقدیر پر ۔

مُتَّقِین

متقی لوگ ، پرہیزگار لوگ ، پارسا اشخاص ۔

مُتَّخِذ

لینے والا، منتخب کرنے والا، شروع کرنے والا

مُتَّصَفْ

جس کے ساتھ کوئی وصف لگا، جس میں کوئی وصف پایا جائے، موصوف

مُتَّصِف

جس کے ساتھ کوئی وصف لگا ہو، جس میں کوئی وصف پایا جائے، کوئی صفت رکھنے والا، وصف رکھنے والا، خوبیاں رکھنے والا، صاحب صفت، موصوف

مُٹّھی بَھر

جتنا ایک مٹھی میں آجائے، ایک لپ کے برابر، ایک مشت مقدار کے برابر، جسامت یا لمبائی میں ایک مشت کے برابر، چند، تھوڑے سے، قلیل تعداد یا مقدار

مُطَّلَبی

(مراد) حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وسلم

مُٹّھی دینا

give a kiss

مُتَّفِقانَہ

جو متفق ہو کر کیا جائے، سب کی رائے سے کیا جانے والا، متفقہ

مٹھا باندھنا

بنڈل یا گٹھا باندھنا

مٹھیوں خاک پڑنا

بہت دھول پڑنا

مُتَّصِلی

متصل کا، قریبی، مِلا ہوا

مُتَّسَم

کسی نشان سے مخصوص کیا ہوا، خاص نشان کیا گیا، کسی خاص نشان سے ممتاز کیا ہوا

مُتَّفَق عَلَیہ

جس امر پر سب کا اتفاق ہو، جس پر اتفاق کیا کیا ہو، جو بات سب کی رائے کے مطابق ہو، سب کی رائے اور مرضی کے موافق

مُتَّہَم

جس پر تہمت لگائی جائے، جس پر الزام لگایا جائے، بدنام

مُتَّفِقَہ رائے

کسی بات یا امر پر ایک رائے ہونا، رائے جس پر سب کا اتفاق ہو

مُطَّلِب

हज्रत मुहम्मद साहब के दादा का शुभनाम, ढूंढ़नेवाला।

مُتَّجِر

تاجر، سوداگر

مُتَّہِم

کسی پر تہمت لگانے والا، بدنام کرنے والا

مُتَّقِیانَہ

پرہیزگاروں کا سا ، نیکو کاروں کی مانند ، تقویٰ کے ساتھ۔

مُتَّفِقاً

متفق ہوکر، ایک رائے ہو کر، ہم زبان و ہم خیال ہوکر

مُتَّحِداً

متحد ہو کر ، مل جل کر ؛ مجموعی حیثیت سے ، اجتماعی طور سے ۔

مُتَّخِف

جسے ثبات نہ ہو ؛ (مجازاً) عارضی ۔

مُتَّصِل کا

نزدیکی ، قریب کا ، برابر کا

مُتَّحِدُ الوَزن

(وہ اشعار) جو ایک وزن کے ہوں ، ہم وزن ، ہم قافیہ ۔

مُتَّفِقَہ قُوَّت

اجتماعی طاقت یا زور ۔

مُتَّفِقُ اللَّفْظ

ایک زبان، ہم زبان، ہم آواز، یک زبان ہوکر

مُتَّفِقُ الرّائے

ایک سی رائے رکھنے والے، ہم صلاح، ہم خیال

مُتَّحِد ہونا

یکجا ہونا ، یکجہت ہونا ؛ ایکا یا اتحاد کرنا۔

مُتَّحِدُ القَوافی

(وہ اشعار) جو ہم قافیہ ہوں ۔

مُتَّحِدَہ مَحاذ

محاذ جس میں سب جماعتیں یا فریق متحد ہوں ۔

مُطَّلَع ہونا

مطلع کرنا کا لازم، خبردار ہونا، واقف ہونا

مُتَّحِدُ الاَغراض

یکساں مقاصد رکھنے والا /والے ۔

مُتَّحِدُ الوَطَن

एक देश के रहने- वाले, सहदेशीय ।

mutt کے لیے اردو الفاظ

mutt

mutt کے اردو معانی

mutt के देवनागरी में उर्दू अर्थ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mutt)

نام

ای-میل

تبصرہ

mutt

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone