تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُژْد" کے متعقلہ نتائج

مُژْد

سیارہ، مشتری، خوش خبری

مُژْدَگانی

खुशखबरी लाने का पुरस्कार ।

مُژْدَۂ جاں فِزا

روح کو تازگی بخشنے والی خوش خبری، من کو راحت بخشنے والی خبر

مُژدَہ

خوش خبری، نوید، بشارت، اچھی خبر

مُژدَہ ہو

خوش خبری ہو، مژدہ باد، مبارک ہو

مُژدَہ باد

مبارک ہو، خوش خبری سننے کے موقعے پر مستعمل

مُژدَہ لانا

خوش خبری لانا ، بشارت دینا ۔

مُژدَہ دینا

رک : مژدہ پہنچانا ۔

مُژدَہ مِلنا

خوش خبری ملنا ، بشارت ہونا ۔

مُژدَہ سُننا

مژدہ سنانا (رک) کا لازم ، خوشخبری سننا یا پانا ۔

مُژدَہ سُنانا

مژدہ دینا، خوش خبری دینا

مُژدَہ رَساں

خوش خبری پہنچانے والا، اچھی خبر دینے والا

مُژدَہ باد اے مَرگ عیسیٰ آپ ہی بیمار ہے

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) اے موت خوش ہوکہ خود عیسیٰ بیمار ہے، جس سے مدد کی توقع تھی وہ خود بیمار پڑا ہے، مصیبت میں گرفتار ہے

مُژدا

رک : مژدہ جو فصیح ہے ۔

مُژدَہ پونْہچانا

خوش خبری دینا ، اچھی خبر پہچانا ۔

مُژدَہ پَہُنْچانا

خوش خبری دینا ، اچھی خبر پہچانا ۔

مژدک

ایک پارسی مذہبی مصلح جس نے قباد والد نوشیرواں کے زمانے میں ایک فرقہ نکالا، بہت لوگ بلکہ بادشاہ تک اس کے پیرو ہوگئے, مگر نو شیرواں نے اسے اور اس کے اسی ہزار پیروں کو قتل کرادیا، ان کے اصول بالشو کوں سے ملتے جلتے تھے

مُژدَہ جانْفِزا

زندگی بڑھانے والی خوش خبری ، بہت بڑی خوش خبری ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُژْد کے معانیدیکھیے

مُژْد

muzhdमुझ़्द

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

مُژْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سیارہ، مشتری، خوش خبری

اسم، مؤنث

  • مزدوری، اُجرت، کسی کام کا معاوضہ، صلہ، بدلہ

Urdu meaning of muzhd

  • Roman
  • Urdu

  • syaaraa, mushatrii, KhushaKhabrii
  • mazduurii, ujrat, kisii kaam ka mu.aavzaa, silaa, badla

मुझ़्द के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पारिश्रमिक, मजदूरी, भृति ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُژْد

سیارہ، مشتری، خوش خبری

مُژْدَگانی

खुशखबरी लाने का पुरस्कार ।

مُژْدَۂ جاں فِزا

روح کو تازگی بخشنے والی خوش خبری، من کو راحت بخشنے والی خبر

مُژدَہ

خوش خبری، نوید، بشارت، اچھی خبر

مُژدَہ ہو

خوش خبری ہو، مژدہ باد، مبارک ہو

مُژدَہ باد

مبارک ہو، خوش خبری سننے کے موقعے پر مستعمل

مُژدَہ لانا

خوش خبری لانا ، بشارت دینا ۔

مُژدَہ دینا

رک : مژدہ پہنچانا ۔

مُژدَہ مِلنا

خوش خبری ملنا ، بشارت ہونا ۔

مُژدَہ سُننا

مژدہ سنانا (رک) کا لازم ، خوشخبری سننا یا پانا ۔

مُژدَہ سُنانا

مژدہ دینا، خوش خبری دینا

مُژدَہ رَساں

خوش خبری پہنچانے والا، اچھی خبر دینے والا

مُژدَہ باد اے مَرگ عیسیٰ آپ ہی بیمار ہے

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) اے موت خوش ہوکہ خود عیسیٰ بیمار ہے، جس سے مدد کی توقع تھی وہ خود بیمار پڑا ہے، مصیبت میں گرفتار ہے

مُژدا

رک : مژدہ جو فصیح ہے ۔

مُژدَہ پونْہچانا

خوش خبری دینا ، اچھی خبر پہچانا ۔

مُژدَہ پَہُنْچانا

خوش خبری دینا ، اچھی خبر پہچانا ۔

مژدک

ایک پارسی مذہبی مصلح جس نے قباد والد نوشیرواں کے زمانے میں ایک فرقہ نکالا، بہت لوگ بلکہ بادشاہ تک اس کے پیرو ہوگئے, مگر نو شیرواں نے اسے اور اس کے اسی ہزار پیروں کو قتل کرادیا، ان کے اصول بالشو کوں سے ملتے جلتے تھے

مُژدَہ جانْفِزا

زندگی بڑھانے والی خوش خبری ، بہت بڑی خوش خبری ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُژْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُژْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone