تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہ چھوڑْنا" کے متعقلہ نتائج

نَہ چھوڑْنا

طلب میں رہنا ، بہت جدوجہد کرنا ؛ مستقل مزاجی سے کسی کام میں لگے رہنا ۔

پَٹّی نَہ چھوڑْنا

پٹی سے لگے رہنا ، چار پائی کے قریب رہنا ؛ قریب رہنا ، جدا نہ ہونا.

جان نَہ چھوڑْنا

رک: پیچھا نہ چھوڑنا .

قَدَم نَہ چھوڑْنا

رفاقت نہ چھوڑنا ، ساتھ نہ چھوڑنا .

دامن نَہ چھوڑْنا

تعلق قائم رکھنا، منسلک رہنا، ارادت برقرار رکھنا

زِنْدَہ نَہ چھوڑْنا

مار ڈالنا

پِیچھا نَہ چھوڑْنا

تعاقب سے باز نہ آنا ، پکڑنے کے لیے دوڑنا .

تِنْکا نَہ چھوڑْنا

کچھ باقی نہ چھوڑ دینا ، سب صاف کردینا ، کن٘گال کردینا.

نِشان نَہ چھوڑْنا

کوئی نشان باقی نہ رکھنا، علامت یا آثار نہ چھوڑنا، نقش نہ چھوڑنا نیز فنا کر دینا

چَوکَھٹ نَہ چھوڑْنا

خادم بن کر رہنا، جدا نہ ہونا، نہایت اطاعت گزار رہنا، خدمت و فرماں برداری کرنا

گِرْد نَہ چھوڑْنا

ساتھ ساتھ لگا رہنا ، دُور نہ ہونا .

دَقِیقَہ نَہ چھوڑْنا

اپنی کرنی میں کمی نہ چھوڑنا، پُوری کوشش اور دیکھ بھال، (کسی کام کو) کرلینا، کسر اٹھانہ رکھنا

کُھونٹی نَہ چھوڑْنا

خوب سرگھونٹنا، بہت صفائی سے حجامت بنانا، خوب لوٹنا، لوٹ کر صفایا کردینا

کَسَر نَہ چھوڑْنا

کمی نہ کرنا، ذرا کوتوہی نہ کرنا، کوئی دقیقہ اُٹھا نہ رکھنا.

پِنْڈ نَہ چھوڑْنا

۔ نجات نہ دینا۔ (فقرہ) دو برس تک بچہ کسی وقت ماں کا پنڈ چھوڑتا نہیں۔

مِٹّی کی بھی نَہ چھوڑْنا

مٹی کی بھی عورت ملے تو نہ چھوڑنا ، نام کی عورت کو بھی نہ چھوڑنا

کَل پَرْ نَہ چھوڑْنا

کام فوراً کر دینا، کام کو آج ہی ختم کر دینا.

تِنْکا باقی نَہ چھوڑْنا

تنکا نہ رہنا کا تعدیہ، جھاڑو پھیر دینا، صفایا کردینا، کچھ نہ چھوڑنا

پُرانا ڈَھرا نَہ چھوڑْنا

persist in one's ways, keep one's evil ways

کَھڑا چھوڑْنا نَہ بَیٹھنا

کسی طرح بھی نہ چھوڑنا ، نہ کھڑے کو چھوڑنا نہ بیٹھے ہوئے کو ، ہر حال میں تباہ کرنا ، ہر صورت میں ہلاک کرنا.

دَقِیقَہ باقی نَہ چھوڑْنا

اپنی کرنی میں کمی نہ چھوڑنا، پُوری کوشش اور دیکھ بھال، (کسی کام کو) کرلینا، کسر اٹھانہ رکھنا

چَنْدِیا پَر بال نَہ چھوڑْنا

مفلس اور قلاش بنادینا، لوٹ لوٹ کے کھا جانا، سر کے بال تک نہ رکھنا

ساری کے واسْطے آدھی نَہ چھوڑْنا

اگر پُورا فائدہ نہ پہن٘چ رہا ہو تو تھوڑے فائدے کو نظر انداز نہ کرنا چاہیے ، ساری کی ہوس میں آدھے کو نہ جانے دینا چاہیے .

دانت کُریدْنے کو تِنْکا نَہ چھوڑْنا

ایسی بربادی ہونا کہ کچھ باقی نہ بچے ، جھاڑو پھر جانا ، صفایا ہو جانا.

مُنہ دِکھانے کے قابِل نَہ چھوڑْنا

نہایت شرمندہ کرنا ، نہایت ذلیل کردینا ، ناک کٹوا دینا ۔

پَلَنگ کی پَٹّی نہ چھوڑنا

ہر وقت پاس بیٹھے رہنا

اَپْنی بانی نہ چھوڑنا

رک: اپنی بانی سے باز نہ آنا

نام نَہ چھوڑنا

نیست و نابود کرنا ، فنا کر دینا ، مٹانا ۔

جِیتا نَہ چھوڑنا

مار دینا

وَضْع داری نَہ چھوڑنا

جو بات ایک دفعہ اختیار کرنا اسے مرتے دم تک کیے جانا

نِشان باقی نَہ چھوڑنا

نیست و نابود کرنا ، یادگار باقی نہ رہنے دینا

نُکتَہ باقی نَہ چھوڑنا

۔کوئی دقیقہ فرد گزاشت نہ کرنا۔؎

ہاتھ نہ چھوڑنا

ہاتھ کو پکڑے رہنا

نام کو نہ چھوڑنا

۱ ۔ بالکل نہ چھوڑنا ، ذرا باقی نہ رکھنا ، ناپید کر دینا ، خاتمہ کر دینا ۔

نشاں باقی نہ چھوڑنا

نیست و نابود ہو جانا، برباد ہو جانا، یادگار نہ رہنا

آج کا کام کل پر نہ چھوڑنا چاہئے

جو کام کرنا ہے فوراً ختم کرو

چَندِیا پَر ایک بال نَہ چھوڑنا

rob someone clean

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہ چھوڑْنا کے معانیدیکھیے

نَہ چھوڑْنا

na chho.Dnaaन छोड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نَہ چھوڑْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • طلب میں رہنا ، بہت جدوجہد کرنا ؛ مستقل مزاجی سے کسی کام میں لگے رہنا ۔
  • 1 علیحدہ نہ کرنا ، ترک نہ کرنا ۔

Urdu meaning of na chho.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • talab me.n rahnaa, bahut jadd-o-jahad karnaa ; mustaqil mizaajii se kisii kaam me.n lage rahnaa
  • 1 alaihdaa na karnaa, tark na karnaa

न छोड़ना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • 1 अलैहदा ना करना, तर्क ना करना
  • तलब में रहना, बहुत जद्द-ओ-जहद करना , मुस्तक़िल मिज़ाजी से किसी काम में लगे रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَہ چھوڑْنا

طلب میں رہنا ، بہت جدوجہد کرنا ؛ مستقل مزاجی سے کسی کام میں لگے رہنا ۔

پَٹّی نَہ چھوڑْنا

پٹی سے لگے رہنا ، چار پائی کے قریب رہنا ؛ قریب رہنا ، جدا نہ ہونا.

جان نَہ چھوڑْنا

رک: پیچھا نہ چھوڑنا .

قَدَم نَہ چھوڑْنا

رفاقت نہ چھوڑنا ، ساتھ نہ چھوڑنا .

دامن نَہ چھوڑْنا

تعلق قائم رکھنا، منسلک رہنا، ارادت برقرار رکھنا

زِنْدَہ نَہ چھوڑْنا

مار ڈالنا

پِیچھا نَہ چھوڑْنا

تعاقب سے باز نہ آنا ، پکڑنے کے لیے دوڑنا .

تِنْکا نَہ چھوڑْنا

کچھ باقی نہ چھوڑ دینا ، سب صاف کردینا ، کن٘گال کردینا.

نِشان نَہ چھوڑْنا

کوئی نشان باقی نہ رکھنا، علامت یا آثار نہ چھوڑنا، نقش نہ چھوڑنا نیز فنا کر دینا

چَوکَھٹ نَہ چھوڑْنا

خادم بن کر رہنا، جدا نہ ہونا، نہایت اطاعت گزار رہنا، خدمت و فرماں برداری کرنا

گِرْد نَہ چھوڑْنا

ساتھ ساتھ لگا رہنا ، دُور نہ ہونا .

دَقِیقَہ نَہ چھوڑْنا

اپنی کرنی میں کمی نہ چھوڑنا، پُوری کوشش اور دیکھ بھال، (کسی کام کو) کرلینا، کسر اٹھانہ رکھنا

کُھونٹی نَہ چھوڑْنا

خوب سرگھونٹنا، بہت صفائی سے حجامت بنانا، خوب لوٹنا، لوٹ کر صفایا کردینا

کَسَر نَہ چھوڑْنا

کمی نہ کرنا، ذرا کوتوہی نہ کرنا، کوئی دقیقہ اُٹھا نہ رکھنا.

پِنْڈ نَہ چھوڑْنا

۔ نجات نہ دینا۔ (فقرہ) دو برس تک بچہ کسی وقت ماں کا پنڈ چھوڑتا نہیں۔

مِٹّی کی بھی نَہ چھوڑْنا

مٹی کی بھی عورت ملے تو نہ چھوڑنا ، نام کی عورت کو بھی نہ چھوڑنا

کَل پَرْ نَہ چھوڑْنا

کام فوراً کر دینا، کام کو آج ہی ختم کر دینا.

تِنْکا باقی نَہ چھوڑْنا

تنکا نہ رہنا کا تعدیہ، جھاڑو پھیر دینا، صفایا کردینا، کچھ نہ چھوڑنا

پُرانا ڈَھرا نَہ چھوڑْنا

persist in one's ways, keep one's evil ways

کَھڑا چھوڑْنا نَہ بَیٹھنا

کسی طرح بھی نہ چھوڑنا ، نہ کھڑے کو چھوڑنا نہ بیٹھے ہوئے کو ، ہر حال میں تباہ کرنا ، ہر صورت میں ہلاک کرنا.

دَقِیقَہ باقی نَہ چھوڑْنا

اپنی کرنی میں کمی نہ چھوڑنا، پُوری کوشش اور دیکھ بھال، (کسی کام کو) کرلینا، کسر اٹھانہ رکھنا

چَنْدِیا پَر بال نَہ چھوڑْنا

مفلس اور قلاش بنادینا، لوٹ لوٹ کے کھا جانا، سر کے بال تک نہ رکھنا

ساری کے واسْطے آدھی نَہ چھوڑْنا

اگر پُورا فائدہ نہ پہن٘چ رہا ہو تو تھوڑے فائدے کو نظر انداز نہ کرنا چاہیے ، ساری کی ہوس میں آدھے کو نہ جانے دینا چاہیے .

دانت کُریدْنے کو تِنْکا نَہ چھوڑْنا

ایسی بربادی ہونا کہ کچھ باقی نہ بچے ، جھاڑو پھر جانا ، صفایا ہو جانا.

مُنہ دِکھانے کے قابِل نَہ چھوڑْنا

نہایت شرمندہ کرنا ، نہایت ذلیل کردینا ، ناک کٹوا دینا ۔

پَلَنگ کی پَٹّی نہ چھوڑنا

ہر وقت پاس بیٹھے رہنا

اَپْنی بانی نہ چھوڑنا

رک: اپنی بانی سے باز نہ آنا

نام نَہ چھوڑنا

نیست و نابود کرنا ، فنا کر دینا ، مٹانا ۔

جِیتا نَہ چھوڑنا

مار دینا

وَضْع داری نَہ چھوڑنا

جو بات ایک دفعہ اختیار کرنا اسے مرتے دم تک کیے جانا

نِشان باقی نَہ چھوڑنا

نیست و نابود کرنا ، یادگار باقی نہ رہنے دینا

نُکتَہ باقی نَہ چھوڑنا

۔کوئی دقیقہ فرد گزاشت نہ کرنا۔؎

ہاتھ نہ چھوڑنا

ہاتھ کو پکڑے رہنا

نام کو نہ چھوڑنا

۱ ۔ بالکل نہ چھوڑنا ، ذرا باقی نہ رکھنا ، ناپید کر دینا ، خاتمہ کر دینا ۔

نشاں باقی نہ چھوڑنا

نیست و نابود ہو جانا، برباد ہو جانا، یادگار نہ رہنا

آج کا کام کل پر نہ چھوڑنا چاہئے

جو کام کرنا ہے فوراً ختم کرو

چَندِیا پَر ایک بال نَہ چھوڑنا

rob someone clean

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہ چھوڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہ چھوڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone