تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَامِیہ" کے متعقلہ نتائج

نَامِیہ

بڑھنے والی، بڑھانے والی، نمو کرنے والی (قوت کے لیے مستعمل)

قُوائے نامِیَہ

بڑھانے والی قوتیں ، نمو والی قوتیں ، نفس یا دماغ سے تعلق رکھنے والی قوتیں ، حواسِ خمسہ ، تخیّل ، فکر واہمہ.

قُوَّتِ نامِیَہ

اگنے اور بڑھنے کی قوت، وہ قوت، جو جسم کی لمبائی، چوڑائی اور موٹائی کو طبعی تناسب کے مطابق غذا پہنچاکر بڑھاتی ہے تاکہ وہ جسم اپنے نشو و نام کی حد تک پہنچ جائے، ذی حیات جسم کی غذا کو جزو بدن بنانے، اگنے، پنپنے بڑھنے کی فطری قوت

پیچ نامِیَہ

رک : پیچ دار نامیہ.

نَقد نامِیَہ

بڑھنے والی پونجی ، بڑھنے والی دولت ۔

خُرْد نامِیَہ

رک: خُرد جسم، نشوونما پانے والا بہت چھوٹا یا باریک جِسم.

خُورْد نامِیَہ

وی چھوٹے سے چھوٹا ذی حیات (کیڑا) جو فضا میں ہے مگر دکھائی نہیں دیتا اور سانس کے ساتھ پھیپھڑوں میں جا کر انسان و حیوان کے خون میں شامل ہوتا اور اس کی طاقت میں اضافہ کرتا ہے .

ضِیا تالِیفی نامِیَہ

وہ نامیے جو ضیاتالیفی عمل کے ذریعے اپنی غذا تیار کرتے ہیں

پیچ دار نامِیَہ

(حیاتیات) یک خلوی جراثیم جو بلیلچی اور لہریہ دار ہوتے ہیں ان کی مختلف شکلوں کا انحصار ان کے پیچوں کی تعداد اور لمبائی پر ہوتا ہے ، انگ : Spiral Organism .

اردو، انگلش اور ہندی میں نَامِیہ کے معانیدیکھیے

نَامِیہ

naamiyaनामिया

وزن : 212

اشتقاق: نمو

  • Roman
  • Urdu

نَامِیہ کے اردو معانی

صفت

  • بڑھنے والی، بڑھانے والی، نمو کرنے والی (قوت کے لیے مستعمل)

شعر

Urdu meaning of naamiya

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Dhne vaalii, ba.Dhaane vaalii, nimmo karnevaalii (quvvat ke li.e mustaamal

English meaning of naamiya

Adjective

  • creature, any created thing
  • organism
  • vegetation, growth

नामिया के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बढ़ने वाली, बढ़ाने वाली, विकसित करने वाली (शक्ति के लिए प्रयुक्त)

نَامِیہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَامِیہ

بڑھنے والی، بڑھانے والی، نمو کرنے والی (قوت کے لیے مستعمل)

قُوائے نامِیَہ

بڑھانے والی قوتیں ، نمو والی قوتیں ، نفس یا دماغ سے تعلق رکھنے والی قوتیں ، حواسِ خمسہ ، تخیّل ، فکر واہمہ.

قُوَّتِ نامِیَہ

اگنے اور بڑھنے کی قوت، وہ قوت، جو جسم کی لمبائی، چوڑائی اور موٹائی کو طبعی تناسب کے مطابق غذا پہنچاکر بڑھاتی ہے تاکہ وہ جسم اپنے نشو و نام کی حد تک پہنچ جائے، ذی حیات جسم کی غذا کو جزو بدن بنانے، اگنے، پنپنے بڑھنے کی فطری قوت

پیچ نامِیَہ

رک : پیچ دار نامیہ.

نَقد نامِیَہ

بڑھنے والی پونجی ، بڑھنے والی دولت ۔

خُرْد نامِیَہ

رک: خُرد جسم، نشوونما پانے والا بہت چھوٹا یا باریک جِسم.

خُورْد نامِیَہ

وی چھوٹے سے چھوٹا ذی حیات (کیڑا) جو فضا میں ہے مگر دکھائی نہیں دیتا اور سانس کے ساتھ پھیپھڑوں میں جا کر انسان و حیوان کے خون میں شامل ہوتا اور اس کی طاقت میں اضافہ کرتا ہے .

ضِیا تالِیفی نامِیَہ

وہ نامیے جو ضیاتالیفی عمل کے ذریعے اپنی غذا تیار کرتے ہیں

پیچ دار نامِیَہ

(حیاتیات) یک خلوی جراثیم جو بلیلچی اور لہریہ دار ہوتے ہیں ان کی مختلف شکلوں کا انحصار ان کے پیچوں کی تعداد اور لمبائی پر ہوتا ہے ، انگ : Spiral Organism .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَامِیہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَامِیہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone