تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَغْزَک" کے متعقلہ نتائج

نَغْزَک

عمدہ، خوب، لطیف چیز، نادر، نایاب مجازاً: آم (روایت کے مطابق محمود غزنوی جب ہندوستان میں آیا اور آم کھایا تو اسے بہت بھایا مگر نام (آنب) سن کر ہنسا اور کہا ’’سخت ستم ہے کہ ایسا لطیف میوہ اور نام میں یہ فحش اسے نغزک کہنا چاہیے کہ اسم بامسمٰے ہو‘‘ چنانچہ بعض فارسی کی کتابوں میں نغزک بعض میں انبہ لکھتے ہیں، حضرت امیر خسروؒ نے قران السعدین میں ہندوستان کے میووں کی تعریف کرتے ہوئے آم کے باب میں بھی چند اشعار لکھے ہیں جس میں اس لفظ کا استعمال کیا ہے

نَغزَک گوئی

عمدہ اسلوب بیان

نغزک کفتار

شریں کلام ، جس کی گفتگو عمدہ یا پاکیزہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں نَغْزَک کے معانیدیکھیے

نَغْزَک

naGzakनग़ज़क

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: روایات

  • Roman
  • Urdu

نَغْزَک کے اردو معانی

صفت

  • عمدہ، خوب، لطیف چیز، نادر، نایاب مجازاً: آم (روایت کے مطابق محمود غزنوی جب ہندوستان میں آیا اور آم کھایا تو اسے بہت بھایا مگر نام (آنب) سن کر ہنسا اور کہا ’’سخت ستم ہے کہ ایسا لطیف میوہ اور نام میں یہ فحش اسے نغزک کہنا چاہیے کہ اسم بامسمٰے ہو‘‘ چنانچہ بعض فارسی کی کتابوں میں نغزک بعض میں انبہ لکھتے ہیں، حضرت امیر خسروؒ نے قران السعدین میں ہندوستان کے میووں کی تعریف کرتے ہوئے آم کے باب میں بھی چند اشعار لکھے ہیں جس میں اس لفظ کا استعمال کیا ہے

اسم، مذکر، واحد

  • آم

English meaning of naGzak

Adjective

  • good, excellent, fine, rare, strange, Metaphorically: mango (there is a saying that when Mahmud Ghaznavi came to India and ate mangoes, he liked it very much, but when he heard the name (mango), he laughed and said that it is very ironic that such a testy

Noun, Masculine, Singular

नग़ज़क के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • श्रेष्ठ, उत्तम, अच्छा, सुंदर, खुशनुमा अमूल्य, अनोखा, अच्छी चीज़, प्रतीकात्मक: आम (कहावत है की, जब महमूद गजनवी भारत आया और आम खाया, तो उसे बहुत पसंद आया, लेकिन जब उसने नाम (आम) सुना, तो वे हंसा और कहा यह बहुत बड़ी विडंबना है की इतना स्वाधिष्ट फल और नाम इतना गंदा इसका नाम तो 'नग्ज़क' होना चाहिए, और यही कारण है की फ़ारसी कुछ किताबों में 'नग्ज़क' और कुछ में 'अंबह' लिखते हैं, अमीर खुसरौ ने भी अपनी किताब 'किरान-उस-सा'दैन' में भारतीय मेवों के वर्णन में आम की प्रसंशा करते हुए 'नग्ज़क' शब्द का प्रयोग किया है

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

نَغْزَک کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَغْزَک

عمدہ، خوب، لطیف چیز، نادر، نایاب مجازاً: آم (روایت کے مطابق محمود غزنوی جب ہندوستان میں آیا اور آم کھایا تو اسے بہت بھایا مگر نام (آنب) سن کر ہنسا اور کہا ’’سخت ستم ہے کہ ایسا لطیف میوہ اور نام میں یہ فحش اسے نغزک کہنا چاہیے کہ اسم بامسمٰے ہو‘‘ چنانچہ بعض فارسی کی کتابوں میں نغزک بعض میں انبہ لکھتے ہیں، حضرت امیر خسروؒ نے قران السعدین میں ہندوستان کے میووں کی تعریف کرتے ہوئے آم کے باب میں بھی چند اشعار لکھے ہیں جس میں اس لفظ کا استعمال کیا ہے

نَغزَک گوئی

عمدہ اسلوب بیان

نغزک کفتار

شریں کلام ، جس کی گفتگو عمدہ یا پاکیزہ ہو

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَغْزَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَغْزَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone