تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نہائے" کے متعقلہ نتائج

نِہائے

رک : نِہائی

نَہائے نَرَک کو جائے ، مُنھ دھوئےروزی کھوئے

اس شخص کے متعلق طنزاً کہتے ہیں جو نہانے دھونے سے پرہیز کرے

گَنگا نَہائے

بڑا پاپ کٹا، بڑی مہم طے ہوئی ؛ بڑا پُن یا ثواب کمایا .

دُودوں نَہائے پُتوں پَھلے

(دعائیہ کلمہ) بہت خوشحالی میں بسر ہو.

پُوتوں پَھلے دُودھو نَہائے

بچوں سے گود یا گھر بھرا رہے اور شاد و آباد رہو خدا آل اولاد اور مال و دولت سے نوازے .

کیا نَنگی نَہائے کیا نِچوڑے

مفلس کے پاس کیا دَھرا ہے، مفلس آدمی کیا دے گا کیا دلائے گا

جیسی گنگا نہائے ویسے پھل پائے

طنز ہے کہ گنگا میں نہانے سے کیا ہوتا ہے صرف مونچھیں منڈ جاتی ہیں

نَنگی کیا نَہائے، کیا نِچوڑے

مفلس اگر حوصلے والا بھی ہو تو کیا خرچ کرے گا ؛ اُس وقت کہتے ہیں جب کوئی بے سر و سامانی یا مفلسی میں کسی بات کی جرأت یا کسی کام کی ہمت کرے ۔

کھایا مُنھ نَہائے بال نَہِیں چُھپْتے

خوش حالی نہیں چُھپتی .

جَیسی گَن٘گا نَہائے وَیسے پَھل کھائے

جیسا کام کیا ویسا پایا.

جَیسی گَن٘گا نَہائے وَیسے پَھل پائے

جیسا کام کیا ویسا پایا.

نَنْگی نَہائے گی کیا نِچوڑے گی کیا

رک : ننگی کیا نہائے الخ ۔

نَنگی کیا نَہائے گی کیا نِچوڑے گی

۔مثل۔ بیمایہ اور مفلس کوکسی بات کی جرأت نہیں ہوتی ۔مفلس خرچ کرنے کی ہمت نہیں کرسکتا ۔؎

نَنگا کیا نَہائے گا کیا نِچوڑے گا

رک : ننگی کیا نہائے گی کیا نچوڑے گی

سابُن دِئے مَیل کَٹے ، گَنگا نَہائے پاپ کَٹے

(ہندو) جس طرحِ صابن میل کو دُور کرتا ہے ، اسی طرح گنگا کا اشنان پاپ کو دُور کرتا ہے.

نَنْگا گھیرے گھاٹ ، نَہ نَہائے ، نَہ نَہانے دے

شرارتی آدمی نہ خود فائدہ اُٹھاتا ہے نہ دوسروں کو فائدہ اٹھانے دیتا ہے

تیلی کی جورُو ہو کَر کیا پانی سے نَہائے

ایسے امیر کے رفیق ہو کر بھی ہاتھ ہ رنگیں تو کب رنگیں گے.

گَنگا نَہائے پَھل ہوئے تو مینڈَک مَچھلِیاں تِر جائیں

اگر گنگا میں نہانے سے نجات ہو تو مینڈخ اور مچھلیوں کی ہونی چاہیے جو اسی میں رہتے ہیں ، محض رسموں سے کچھ نہیں ہوتا جب تک اعمال درست نہ ہوں

کھائے کا مُنْہ اَور نَہائے کے بال نَہِیں چُھپتے

آسودگی چاور خوشی حالی چُھپی نہیں رہتی .

کھائے کے گال اَور نَہائے کے بال نَہِیں چُھپتے

آسودگی اور خوشی حالی چھپی نہیں رہتی

جُمْعَہ چھوڑ سَنِیچَر نَہائے اُس کا سنیچر کبھی نَہ جائے

مسلمان عام طور پر جمعہ کو ضرور نہاتے اور کپڑے بدلتے ہیں

گَنگا نَہائے کیا پَھل پائے، مُونْچھ مُنڈائے گَھر کو آئے

نَنْگی گھیرے گھاٹ ، نَہ آپ نَہائے ، نَہ اَوروں کو نَہانے دے

رک : ننگا گھیرے گھاٹ ، نہ آپ نہائے ، نہ اوروں کو نہانے دے ۔

جُمْعَہ چھوڑ سَنِیچَر نَہائے اُس کے جَنازے میں کوئی نَہ جائے

صابَُن دیے میل کٹے اَور گَنگا نَہائے پاپ، جُھوٹ بَرابَر پاپ نَہِیں اَور سانچ بَرابَر تاپ

ہندوؤں کے اَعتقاد میں گنگا کے نہانے سے گناہ معاف ہوتے ہیں، جھوٹ سب سے بڑا گناہ ہے اور سچ کے برابر کوئی عبادت نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نہائے کے معانیدیکھیے

نہائے

nahaa.eनहाए

وزن : 122

Urdu meaning of nahaa.e

  • Roman
  • Urdu

English meaning of nahaa.e

  • bathed
  • freshly painted or white washed

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نہائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نہائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone