تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَینو" کے متعقلہ نتائج

نَینو

ایک قسم کا سوتی باریک کپڑا جس پر آنکھ کی مانند تارے تارے سے بنے ہوتے ہیں، پھول دار کپڑا

نَینُو

نرم سوتی کپڑا جس کی بناوٹ میں آنکھ کی مانند گول حلقے یا نشان بنے ہوتے ہیں، بیل بوٹے دار کپڑا، پھول دار کپڑا، نین سکھ

نَینوا

۱۔ ایک طرح کا کپڑا ، رک : نینو ۔

نینوَہ

رک : نینوا (علم) ۔

نَینوں کا رَس

(مراد) دیکھنے کی قوت، بینائی، بصارت

نَینوں کے مارے

نظروں سے گھائل ہونے والے، نگاہوں سے شکار ہو جانے والے

نَینوں کے تِیر چَلانا

گھائل کرنے والی نگاہوں سے دیکھنا ، معشوق کا اپنے عاشق کو بے قرار کرنا ۔

نَینوں کے جال میں پَھنْسنا

نظروں کا اسیر ہونا ، محبت بھری نگاہوں کا شکار ہو جانا ؛ عاشق ہو جانا ۔

نِینوری تَہ

(جغرافیہ) آریہ لور (ایک خطہ) کے طبقے جو بہت اونچائی پر واقع ہیں ۔

نینومِیٹَر

(طبیعیات) ایک میٹر کا ایک ارب واں حصہ ۔

نینوں

نین (آنکھ) کی مغیرہ حالت؛ تراکیب میں مستعمل

نَیْنوں میں جادُو ہونا

خوبصورت آنکھیں ہونا ؛ دل موہ لینے والی آنکھیں ہونا ۔

نَیْنَوائے مُحَبَّت

مراد: محبت کی وادی

نَینُوں

(رک : نینو) ؛ ایک طرح کا کپڑا ، نین سکھ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَینو کے معانیدیکھیے

نَینو

nainoनैनो

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

نَینو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کا سوتی باریک کپڑا جس پر آنکھ کی مانند تارے تارے سے بنے ہوتے ہیں، پھول دار کپڑا

شعر

Urdu meaning of naino

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka suutii baariik kap.Daa jis par aa.nkh kii maanind taare taare se bane hote hain, phuuladaar kap.Daa

English meaning of naino

Noun, Feminine

  • a kind of fine cotton cloth on which the stars are made in the shape of eyes

नैनो के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार का सूती महीन कपड़ा जिस पर आँख की तरह के तारे-तारे से बने होते हैं, फूलदार कपड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَینو

ایک قسم کا سوتی باریک کپڑا جس پر آنکھ کی مانند تارے تارے سے بنے ہوتے ہیں، پھول دار کپڑا

نَینُو

نرم سوتی کپڑا جس کی بناوٹ میں آنکھ کی مانند گول حلقے یا نشان بنے ہوتے ہیں، بیل بوٹے دار کپڑا، پھول دار کپڑا، نین سکھ

نَینوا

۱۔ ایک طرح کا کپڑا ، رک : نینو ۔

نینوَہ

رک : نینوا (علم) ۔

نَینوں کا رَس

(مراد) دیکھنے کی قوت، بینائی، بصارت

نَینوں کے مارے

نظروں سے گھائل ہونے والے، نگاہوں سے شکار ہو جانے والے

نَینوں کے تِیر چَلانا

گھائل کرنے والی نگاہوں سے دیکھنا ، معشوق کا اپنے عاشق کو بے قرار کرنا ۔

نَینوں کے جال میں پَھنْسنا

نظروں کا اسیر ہونا ، محبت بھری نگاہوں کا شکار ہو جانا ؛ عاشق ہو جانا ۔

نِینوری تَہ

(جغرافیہ) آریہ لور (ایک خطہ) کے طبقے جو بہت اونچائی پر واقع ہیں ۔

نینومِیٹَر

(طبیعیات) ایک میٹر کا ایک ارب واں حصہ ۔

نینوں

نین (آنکھ) کی مغیرہ حالت؛ تراکیب میں مستعمل

نَیْنوں میں جادُو ہونا

خوبصورت آنکھیں ہونا ؛ دل موہ لینے والی آنکھیں ہونا ۔

نَیْنَوائے مُحَبَّت

مراد: محبت کی وادی

نَینُوں

(رک : نینو) ؛ ایک طرح کا کپڑا ، نین سکھ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَینو)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَینو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone