تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَمَکی" کے متعقلہ نتائج

نَمَکی

(قدیم) ملاحت ، سانولاپن ۔

نَمَکی مارْل

(ارضیات) وہ چونا ملی مٹی جس میں نمک بھی شامل ہوتا ہے

نَمَکی گِیلا

(چرم سازی) ایک طریقہء کار جس کے مطابق کھال میں کوئی دوا اور اوپر سے نمک لگا دیا جاتا ہے تاکہ کھال یا چمڑا کافی عرصے تک سڑنے سے محفوظ رہ سکے ۔

نَمَکی فَوران

(کاشت کاری) زیر زمین پانی کا نمک کی زیادتی سے سطح ِزمین پر آجانا جس کے باعث زمین ناقابل ِکاشت ہو جاتی ہے ، کلر ، تھور ۔

نَمکِینَہ

दही में नमक-मिर्च मिलाकर बना हुआ खाद्य-विशेष, रायता।

نَمْکِین مِٹّی

وہ مٹی جس میں نمک کے اجزا شامل ہوں ، خصوصا ً وہ مٹی جس میں سمندر کے کھاری پانی سے نمک پیدا ہو گیا ہو ۔

نَمْکِین چائے

چائے جس میں چینی کے بجائے نمک استعمال ہوا ہو (خصوصاً کشمیری چائے)

نَمَکِین پَن

نمکینیت ، نمکین ہونا ، نمکینی ، شوریت ، کھار

نَمَکِیَت

نمک کی کیفیت ، کھاری پن ، نمک والا ہونا ، نمکین ہونا ، شوریت

نَمکِینی

۲۔ (کلام کا) مزہ ، لطف ، لذت ، عمدگی

نَمْکِین ڈِش

نمکین کھانا ، نمک ملا پکوان (میٹھے کے مقابل) ۔

نَمْکِین

۴۔ (کنا یۃ ً) بامزہ ، پُرلطف ، دلچسپ (خصوصاً بات ، کلام وغیرہ)

نَمْکِین غُسل

(طب) سمندر میں نہانا یا پانی کی ایک مخصوص مقدار میں بحری یا معمولی پہاڑی نمک ملا کر نہانا جو تمام قسم کی عضلی کمزوری میں مؤثر علاج سمجھا جاتا ہے ، غسل بحری ۔

نَمْکِین پانی

پانی جس میں نمک کا یا نمک جیسا ذائقہ ہو ؛ کھارا پانی ؛ (مجازاً) آنسو ۔

نَمکِیں

سلونا، نمک دار، چٹ پٹا، نمک دیا ہوا، نمک آلودہ، کھارا، کھاری، شور، سانولا، سلونا، سیام برن، گندمی رنگ کا، حسین، خوبصورت

نَمَکِیاتی

نمکیات (رک) سے منسوب یا متعلق ، نمکیات کا ، نمکیات پر مشتمل (اجزأ ، مادّے وغیرہ) ۔

نَمَکِیات

کاشتکاری: مٹی، چونے وغیرہ کے نمکین مادّے، نمکین اجزا (زمین کے)

نَمکِینِیَت

نمکین ہونے کی کیفیت (بامزہ ہونا، عمدگی)، نمکین ہونا، کھاری پن، شوریت

نَم کِیزَہ

نم ناک ، تر ، گیلا ، بھیگا ہوا ، مرطوب

بے نَمَکی

खाने में नमक न होना, अप्रसन्नता, वैमनस्य, रंजिश, मज़ा किरकिरा होना, बेलुत्फ़ी।

یا بَہ آں شورا شوری یا بَہ اِیں بے نَمَکی

رک : یا بایں (بہ ایں) شورا شوری الخ ۔

کَور نَمکی

نا شکراپن، نمک حرامی، دغا بازی، خیانت، ناشکری

اردو، انگلش اور ہندی میں نَمَکی کے معانیدیکھیے

نَمَکی

namakiiनमकी

وزن : 112

دیکھیے: نمک

موضوعات: قدیم

  • Roman
  • Urdu

نَمَکی کے اردو معانی

صفت

  • (قدیم) ملاحت ، سانولاپن ۔
  • جسے محفوظ یا تازہ رکھنے کے لیے کھانے کا نمک لگایا گیا ہو (خصوصاً جانوروں کی کھال اور مچھلی وغیرہ) ۔
  • نمک (رک) سے منسوب یا متعلق ، نمک کا ، نمک کی مانند نیز نمکین ، کھاری ، نمک کی پہاڑی یا چٹان جیسا
  • نمک والا ، ملاحت والا ، جس کے حسن میں نمک ہو
  • نمکین پنا ، نمکینیت ، کھاری پن ، کھار

Urdu meaning of namakii

  • Roman
  • Urdu

  • (qadiim) malaahat, saanvlaapan
  • jise mahfuuz ya taaza rakhne ke li.e khaane ka namak lagaayaa gayaa ho (Khusuusan jaanavro.n kii khaal aur machhlii vaGaira)
  • namak (ruk) se mansuub ya mutaalliq, namak ka, namak kii maanind niiz namkiin, khaarii, namak kii pahaa.Dii ya chaTTaan jaisaa
  • namak vaala, malaahat vaala, jis ke husn me.n namak ho
  • namkiin pannaa, namkiiniiyat, khaarepan, Khaar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَمَکی

(قدیم) ملاحت ، سانولاپن ۔

نَمَکی مارْل

(ارضیات) وہ چونا ملی مٹی جس میں نمک بھی شامل ہوتا ہے

نَمَکی گِیلا

(چرم سازی) ایک طریقہء کار جس کے مطابق کھال میں کوئی دوا اور اوپر سے نمک لگا دیا جاتا ہے تاکہ کھال یا چمڑا کافی عرصے تک سڑنے سے محفوظ رہ سکے ۔

نَمَکی فَوران

(کاشت کاری) زیر زمین پانی کا نمک کی زیادتی سے سطح ِزمین پر آجانا جس کے باعث زمین ناقابل ِکاشت ہو جاتی ہے ، کلر ، تھور ۔

نَمکِینَہ

दही में नमक-मिर्च मिलाकर बना हुआ खाद्य-विशेष, रायता।

نَمْکِین مِٹّی

وہ مٹی جس میں نمک کے اجزا شامل ہوں ، خصوصا ً وہ مٹی جس میں سمندر کے کھاری پانی سے نمک پیدا ہو گیا ہو ۔

نَمْکِین چائے

چائے جس میں چینی کے بجائے نمک استعمال ہوا ہو (خصوصاً کشمیری چائے)

نَمَکِین پَن

نمکینیت ، نمکین ہونا ، نمکینی ، شوریت ، کھار

نَمَکِیَت

نمک کی کیفیت ، کھاری پن ، نمک والا ہونا ، نمکین ہونا ، شوریت

نَمکِینی

۲۔ (کلام کا) مزہ ، لطف ، لذت ، عمدگی

نَمْکِین ڈِش

نمکین کھانا ، نمک ملا پکوان (میٹھے کے مقابل) ۔

نَمْکِین

۴۔ (کنا یۃ ً) بامزہ ، پُرلطف ، دلچسپ (خصوصاً بات ، کلام وغیرہ)

نَمْکِین غُسل

(طب) سمندر میں نہانا یا پانی کی ایک مخصوص مقدار میں بحری یا معمولی پہاڑی نمک ملا کر نہانا جو تمام قسم کی عضلی کمزوری میں مؤثر علاج سمجھا جاتا ہے ، غسل بحری ۔

نَمْکِین پانی

پانی جس میں نمک کا یا نمک جیسا ذائقہ ہو ؛ کھارا پانی ؛ (مجازاً) آنسو ۔

نَمکِیں

سلونا، نمک دار، چٹ پٹا، نمک دیا ہوا، نمک آلودہ، کھارا، کھاری، شور، سانولا، سلونا، سیام برن، گندمی رنگ کا، حسین، خوبصورت

نَمَکِیاتی

نمکیات (رک) سے منسوب یا متعلق ، نمکیات کا ، نمکیات پر مشتمل (اجزأ ، مادّے وغیرہ) ۔

نَمَکِیات

کاشتکاری: مٹی، چونے وغیرہ کے نمکین مادّے، نمکین اجزا (زمین کے)

نَمکِینِیَت

نمکین ہونے کی کیفیت (بامزہ ہونا، عمدگی)، نمکین ہونا، کھاری پن، شوریت

نَم کِیزَہ

نم ناک ، تر ، گیلا ، بھیگا ہوا ، مرطوب

بے نَمَکی

खाने में नमक न होना, अप्रसन्नता, वैमनस्य, रंजिश, मज़ा किरकिरा होना, बेलुत्फ़ी।

یا بَہ آں شورا شوری یا بَہ اِیں بے نَمَکی

رک : یا بایں (بہ ایں) شورا شوری الخ ۔

کَور نَمکی

نا شکراپن، نمک حرامی، دغا بازی، خیانت، ناشکری

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَمَکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَمَکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone