تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَرما" کے متعقلہ نتائج

نَرما

ریشم اور سوت کا ملواں بنا ہوا پھول دار اور چکنی سطح کا کپڑا ، ایک قسم کا کپڑا جس کے متعلق خیال ہے کہ اسے روئی (سمبل) سے بنایا جاتا ہے

نَرماہَٹ

نرم ہونے کی حالت، ملائمت، نرمی نیز لطافت

نَرما جانا

نرم کرنا ، ملائمت اور نرمی پیدا کرنا ، موم کرنا ؛ نرم کر دینا ، ملائم کر دینا (کنا یۃ ً) زخمی کرنا ، چھیدنا ۔

نَرما نرمی

کسی معاملے میں آہستگی، نرمی کے ساتھ

نَرمانا

نرم کرنا، گداز کرنا، سخت گیری دور کرنا، رحم پر مائل کرنا (عموماً دل کے لئے مستعمل)، ملائم کرنا

نَرما کَپاس

رک : نرما معنی نمبر۲۔

نَرمایا ہُوا

نرم کیا ہوا ، پگھلایا ہوا (خصوصاً لوہا) ۔

نَرماں

رک : نرما معنی نمبر ۱۔

نَرمائِش

رک : نرماہٹ ، نرمی ، پلپلا پن ۔

نَرْمَہ

کان کی لو (عموماً گوش کے ساتھ)

نر مادگی

نر اور مادہ کا تعلق (جیسا کہ دائیں اور بائیں ہاتھ پاؤں، دستانوں یا جوتوں کے درمیان ہوتا ہے)

نَر مادَہ

مذکر و مونث

نرمادیشور

Narmadeshwar Shiva Lingam-a lucky charm

نَر مادِین

رک : نر مادہ

نَرمَہ بِینی

ناک میں بانسے کے نیچے کا نرم گوشت ۔

کالا نَرْما

(زراعت) کپاس کی ایک قسم جس میں کیڑوں کے خلاف قوت مدافعت زیادہ ہوتے ہے اس کے پودے جھاڑی دار مضبوط ہوتے ہیں، اس کے بیج کا رنگ کالا ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَرما کے معانیدیکھیے

نَرما

narmaaनरमा

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

نَرما کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ریشم اور سوت کا ملواں بنا ہوا پھول دار اور چکنی سطح کا کپڑا ، ایک قسم کا کپڑا جس کے متعلق خیال ہے کہ اسے روئی (سمبل) سے بنایا جاتا ہے
  • سست ، کاہل نیز غریب ، مسکین ، بے سہارا ، لاچار
  • سمبل کا درخت ، اس کا پھول سرخ ہوتا ہے اور پھل میں سے نہایت نرم روئی نکلتی ہے (لاط : Gossypium relig iosum)
  • نرم دل ، نرم مزاج
  • کپاس کی ایک قسم ، ایک قسم کی نرم روـئی جو امریکہ کی روئی سے ملتی جلتی ہے ۔
  • (کنا یۃ ً) نرم و نازک ، روئی کی طرح نرم ۔

Urdu meaning of narmaa

  • Roman
  • Urdu

  • resham aur svat ka malvaa.n banaa hu.a phuuladaar aur chiknii satah ka kap.Daa, ek kism ka kap.Daa jis ke mutaalliq Khyaal hai ki use ravii (sambal) se banaayaa jaataa hai
  • sust, kaahil niiz Gariib, miskiin, besahaara, laachaar
  • sambal ka daraKht, is ka phuul surKh hotaa hai aur phal me.n se nihaayat naram ravii nikaltii hai (laat ha Gossypium relig iosum)
  • naram dil, naram mizaaj
  • kapaas kii ek qism, ek kism kii naram ravii jo amriikaa kii ravii se miltii jaltii hai
  • (kannaa yan) naram-o-naazuk, ravii kii tarah naram

English meaning of narmaa

Noun, Masculine

  • a kind of silk and cotton mixed cloth with floral pattern
  • the silk-cotton tree, Gossypium religiosum

नरमा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उक्त पौधे की रूई।
  • एक प्रकार का विदेशी पौधा जिसमें कपास होती है।
  • एक प्रकार की कपास
  • सेमल की रुई
  • कान का निचला हिस्सा जो अत्यंत नरम होता है।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नाबदान

نَرما کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَرما

ریشم اور سوت کا ملواں بنا ہوا پھول دار اور چکنی سطح کا کپڑا ، ایک قسم کا کپڑا جس کے متعلق خیال ہے کہ اسے روئی (سمبل) سے بنایا جاتا ہے

نَرماہَٹ

نرم ہونے کی حالت، ملائمت، نرمی نیز لطافت

نَرما جانا

نرم کرنا ، ملائمت اور نرمی پیدا کرنا ، موم کرنا ؛ نرم کر دینا ، ملائم کر دینا (کنا یۃ ً) زخمی کرنا ، چھیدنا ۔

نَرما نرمی

کسی معاملے میں آہستگی، نرمی کے ساتھ

نَرمانا

نرم کرنا، گداز کرنا، سخت گیری دور کرنا، رحم پر مائل کرنا (عموماً دل کے لئے مستعمل)، ملائم کرنا

نَرما کَپاس

رک : نرما معنی نمبر۲۔

نَرمایا ہُوا

نرم کیا ہوا ، پگھلایا ہوا (خصوصاً لوہا) ۔

نَرماں

رک : نرما معنی نمبر ۱۔

نَرمائِش

رک : نرماہٹ ، نرمی ، پلپلا پن ۔

نَرْمَہ

کان کی لو (عموماً گوش کے ساتھ)

نر مادگی

نر اور مادہ کا تعلق (جیسا کہ دائیں اور بائیں ہاتھ پاؤں، دستانوں یا جوتوں کے درمیان ہوتا ہے)

نَر مادَہ

مذکر و مونث

نرمادیشور

Narmadeshwar Shiva Lingam-a lucky charm

نَر مادِین

رک : نر مادہ

نَرمَہ بِینی

ناک میں بانسے کے نیچے کا نرم گوشت ۔

کالا نَرْما

(زراعت) کپاس کی ایک قسم جس میں کیڑوں کے خلاف قوت مدافعت زیادہ ہوتے ہے اس کے پودے جھاڑی دار مضبوط ہوتے ہیں، اس کے بیج کا رنگ کالا ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَرما)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَرما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone