تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَسیا" کے متعقلہ نتائج

نَسیا

ناک

نَسیاً مَّنسِیّاً

فراموش کردہ، بہت بھولا ہوا، از یاد رفتہ، بھلایا ہوا

نَسیہ

تاخیر، دیر

نَسیَہ

ناک کے متعلق ، ناک کا ؛ نسوار ، ہلاس

نِسیانِ کُلّی

رک : نسیان ِکامل نیز (اللہ کے سوا) ہر چیز کو فراموش کر دینا ۔

نِسْیانا

अनजान।

نِسیانی

نسیان، بُھولنے کی عادت، بھول، فراموشی

نِسْیاں

بھولے جانے والا، بھلکّڑ، جس پر بھول ہر وقت غالب رہتی ہو

نِسیانِ کامِل

مکمل طور پر یادداشت کھو بیٹھنے کا عارضہ، حافظے کا پوری طرح جاتے رہنا، کچھ بھی یاد نہ رہنا

نِسیان

بھول چوک، فراموشی، بھول جانا

نَسِیہا

ہل کی ایک قسم ، ہلکا ہل جو نرم زمین کے لیے استعمال ہو ، چھوٹا ہل ۔

نَقد و نِسیَہ

نقد و ادھار، نقد کا مطلب ہے دنیا کی لذتیں جو اس وقت دستیاب ہیں، اور نسیہ یعنی ادھار، بقایا، جو راحتیں اور لذتیں آخرت میں ملیں گی

اردو، انگلش اور ہندی میں نَسیا کے معانیدیکھیے

نَسیا

nasyaaनस्या

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

نَسیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ناک
  • ناتھ، مہار (اونٹ یا بیل وغیرہ کی)

Urdu meaning of nasyaa

  • Roman
  • Urdu

  • naak
  • naath, mahaar (u.unT ya bail vaGaira kii

नस्या के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नाक
  • महार अथवा नकेल (ऊँट या बैल इत्यादि की)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَسیا

ناک

نَسیاً مَّنسِیّاً

فراموش کردہ، بہت بھولا ہوا، از یاد رفتہ، بھلایا ہوا

نَسیہ

تاخیر، دیر

نَسیَہ

ناک کے متعلق ، ناک کا ؛ نسوار ، ہلاس

نِسیانِ کُلّی

رک : نسیان ِکامل نیز (اللہ کے سوا) ہر چیز کو فراموش کر دینا ۔

نِسْیانا

अनजान।

نِسیانی

نسیان، بُھولنے کی عادت، بھول، فراموشی

نِسْیاں

بھولے جانے والا، بھلکّڑ، جس پر بھول ہر وقت غالب رہتی ہو

نِسیانِ کامِل

مکمل طور پر یادداشت کھو بیٹھنے کا عارضہ، حافظے کا پوری طرح جاتے رہنا، کچھ بھی یاد نہ رہنا

نِسیان

بھول چوک، فراموشی، بھول جانا

نَسِیہا

ہل کی ایک قسم ، ہلکا ہل جو نرم زمین کے لیے استعمال ہو ، چھوٹا ہل ۔

نَقد و نِسیَہ

نقد و ادھار، نقد کا مطلب ہے دنیا کی لذتیں جو اس وقت دستیاب ہیں، اور نسیہ یعنی ادھار، بقایا، جو راحتیں اور لذتیں آخرت میں ملیں گی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَسیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَسیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone