تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"nature" کے متعقلہ نتائج
nature کے لیے اردو الفاظ
nature کے اردو معانی
اسم
- فطرت
- قُدرت
- مایا
- عالم
- کائنات
- کسی شخص یا شے کی پیدائش یا خلقت کی بنا پر اوصاف کا مختصر مجموعہ
- وہ جبلّتیں یا خِلقی رُجحانات جن سے ذاتی رویّہ مرتّب ہوتا ہے
- طبیعی یا جِبِلّی کردار یا مزاج یا اِکتسابی کردار یا مزاج
- وہ شخص جو اِن کا حامل ہو
- قسم یا نوع
- لازمی توانائی
- کائنات اپنے تمام مظاہر کے ساتھ(بعض اوقات بڑے N کے ساتھ)ان تمام قُوّتوں کا مجموعہ جو ساری کائنات میں مجموعی طور پر کارفرما ہیں
- مادّی دنیا
- بالخصوص جو انسان پر حاوی ہوں اور اس کی سرگرمیوں سے قطع نظر بطورِ خود موجود ہوں
- حقیقت، فن کے اثرات سے ممتاز
- ابتدائی، وحشیانہ یا غیر تربیت یافتہ حالت
- قُدرتی، سادہ حالت
- (الٰہیات)الہامی رہنمائی کے بغیر اخلاقی حالت
- بے توفیق اخلاقی حالت
nature के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- फ़ितरत
- क़ुदरत
- माया
- 'आलम
- काएनात
- किसी शख़्स या शय की पैदाइश या ख़िल्क़त की बिना पर औसाफ़ का मुख़्तसर मजमू'अ
- वो जिबिल्लतें या ख़िल्क़ी रुजहानात जिनसे ज़ाती रवय्या मुरत्तब होता है
- तबी'ई या जिबिल्ली किरदार या मिज़ाज या इक्तिसाबी किरदार या मिज़ाज
- वो शख़्स जो इनका हामिल हो
- क़िस्म या नौ'
- लाज़िमी तवानाई
- काएनात अपने तमाम मज़ाहिर के साथ(बा'ज़ औक़ात बड़े N के साथ)उन तमाम क़ुव्वतों का मजमू'अ जो सारी काएनात में मजमू'ई तौर पर कार-फ़रमा हैं
- माद्दी दुनिया
- बिल-ख़ुसूस जो इंसान पर हावी हों और उसकी सरगर्मियों से क़त'-ए- नज़र ब-तौर-ए-ख़ुद मौजूद हों
- हक़ीक़त, फ़न के असरात से मुमताज़
- इब्तिदाई, वहशियाना या ग़ैर-तर्बियत-याफ़्ता हालत
- क़ुदरती, सादा हालत
- (इलाहियात)इल्हामी रहनुमाई के बगै़र अख़्लाक़ी हालत
- बे-तौफ़ीक़ अख़्लाक़ी हालत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نیچَر پَرَست
کائنات کے بارے میں مادّہ پرستانہ نظریہ رکھنے والا ، فطرت کی پرستش کرنے والا ، نیچر پسند ۔
نیچرَل شاعِر
مصنوعی کے مقابل نیچرل پوئٹری کرنے والا (شاعر) ؛ قدرتی مناظر کا نظم گو نیز قدرتی طور پر اور آسانی سے شعر کہنے والا ، فطری شاعر ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (nature)
nature
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔