تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَو رَس" کے متعقلہ نتائج

نَو رَس

(ہندو) نو قسم کی خوشیاں ، نوتاثرات ، نوجذبات جو یہ ہیں سنگار رس ہاسی رس کرن رس راؤور رس ویر رس بہانک رس ببہچہ رس اَد بہت رس سانت رس

نَو رَس پَیکَر

ابراہیم عادل شاہ ثانی کے ہاتھی کا نام

نَو رَس ثَمَر

تازہ یا کچا پھل

نَو رَسِیدَہ

(لفظاً) نیا پہنچنے والا ؛ (مجازاً) نورس ، نیا پکا ہوا ؛ رس بھرا ؛ (کنا یۃ ً) نو عمر ، کم سن ۔

نَو رَس اَنار

(کنایتہ) کم عمر معشوق یا معشوقہ ؛ حسین نوجوان عورت ۔

نَو رَس آواز

تازہ آواز، میٹھی آواز

نَو رُستَہ

(مجازاً) جو حال ہی میں بالغ ہوا ہو، نوجوان، پرشباب

نو رَسی

(پارچہ بافی) ناخن کی دھار کی مانند نہایت باریک اور ملواں دھاریوں کا کپڑا

نَو رُسْتَگی

(مجازاً) تازگی، نیا پن

اردو، انگلش اور ہندی میں نَو رَس کے معانیدیکھیے

نَو رَس

nau-rasनौ-रस

اصل: سنسکرت

وزن : 22

مادہ: نَو

موضوعات: قدیم کنایۃً ہندو

  • Roman
  • Urdu

نَو رَس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نیا پھل ، تازہ میوہ ؛ (مجازاً) نوزائیدہ بچہ
  • (ہندو) نو قسم کی خوشیاں ، نوتاثرات ، نوجذبات جو یہ ہیں سنگار رس ہاسی رس کرن رس راؤور رس ویر رس بہانک رس ببہچہ رس اَد بہت رس سانت رس
  • علم عروض کے نو طریقے
  • نو خیز ، نوجوان ، گبرو
  • (شاذ) کم سنی ؛ نوجوانی
  • شراب (عادل شاہی دور میں مستعمل)
  • جھنڈا نیز شاہی نشان (عادل شاہی دور میں مستعمل)
  • محل ؛ دفتر ؛ عہد نیز سکہ (عادل شاہی دور میں مستعمل) ۔
  • ابراہیم عادل شاہ ثانی کی تصنیف کتاب نورس کا ایک نام جو علم موسیقی پر دکھنی نظم ہے
  • (قدیم) راگ نیز گیت ۔
  • ۔(ف) صفت۔ ۱۔نیا پھل۔ تازہ میوہ۔جیسےمیوہ نورس ۲۔ نوخیز۔نوجوان۔

صفت

  • (لفظا ً) نیا آیا ہوا یا پہنچا ہوا ؛ (مجازاً) نیا کھنچا ہوا یا اُبھرا ہوا ، تازہ بتازہ ، (نقش وغیرہ) ۔
  • نورسیدہ ، میوئہ تازہ ، نیا پکا ہوا پھل ، ترت کا پکا ہوا پھل ؛ نوخاستہ ، نوخیز ، نوجوان ، گبرو
  • جس کا رس نیا یا تازہ ہو ، نیا پکا ہوا ؛ نیا ، تازہ (عموماً پھل میوہ وغیرہ) نیز تازہ کھلا ہوا ، نو شگفتہ ۔
  • کمسن ، کم عمر ، نوجوان
  • (کنایتہ) خام ، ناپختہ ، کچا

شعر

English meaning of nau-ras

Noun, Masculine

Adjective

  • fresh (fruit), recent
  • tender
  • young

नौ-रस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हिन्दी साहित्य में, श्रृंगार, करुण, हास्य, रौद्र, वीर, भयानक, वीभत्स, अद्भुत और शांत ये नौ प्रकार के रस
  • (भारतीय काव्यशास्त्र) काव्य के नौ रस- शृंगार, करुण, हास्य, वीर, रौद्र, भयानक, वीभत्स, अद्भुत और शांत।
  • नया पका हुआ फल, हर नयी चीज़ ।।

विशेषण

  • (फलों, फूलों आदि के संबंध में) जिसमें नया रस आया हो अर्थात् हाल का। ताजा।
  • नई उमर का। नौ-जवान। युवा।
  • नया पका हुआ फल, हर नयी चीज़ ।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَو رَس

(ہندو) نو قسم کی خوشیاں ، نوتاثرات ، نوجذبات جو یہ ہیں سنگار رس ہاسی رس کرن رس راؤور رس ویر رس بہانک رس ببہچہ رس اَد بہت رس سانت رس

نَو رَس پَیکَر

ابراہیم عادل شاہ ثانی کے ہاتھی کا نام

نَو رَس ثَمَر

تازہ یا کچا پھل

نَو رَسِیدَہ

(لفظاً) نیا پہنچنے والا ؛ (مجازاً) نورس ، نیا پکا ہوا ؛ رس بھرا ؛ (کنا یۃ ً) نو عمر ، کم سن ۔

نَو رَس اَنار

(کنایتہ) کم عمر معشوق یا معشوقہ ؛ حسین نوجوان عورت ۔

نَو رَس آواز

تازہ آواز، میٹھی آواز

نَو رُستَہ

(مجازاً) جو حال ہی میں بالغ ہوا ہو، نوجوان، پرشباب

نو رَسی

(پارچہ بافی) ناخن کی دھار کی مانند نہایت باریک اور ملواں دھاریوں کا کپڑا

نَو رُسْتَگی

(مجازاً) تازگی، نیا پن

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَو رَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَو رَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone