تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوافِل" کے متعقلہ نتائج

نَو اَفلاطُونِیَت

(فلسفہ) ایک فکری و مذہبی نظام جو پلوٹینس (Plotinus) کے پیروؤں نے تیسری صدی عیسوی میں افلاطونی اور مشرقی تصوف کی آمیزش سے تشکیل دیا تھا جس میں مشرقی تصوف کے ساتھ افلاطونی کے افکار کی آمیزش کی گئی ، اشراقیت ، فلسفہء اشراق (Neo-Platonism) ۔

قُرْبِ نَوافِل

(تصوّف) سیر اور عروج کرنا عید کا حق یعنی مقامِ جمع کی طرف .

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوافِل کے معانیدیکھیے

نَوافِل

navaafilनवाफ़िल

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: نَفْل

موضوعات: فقہ

اشتقاق: نَفَلَ

  • Roman
  • Urdu

نَوافِل کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • (فقہ) وہ نماز جو سنت اور فرض کے علاوہ زائد پڑھی جاتی ہیں؛ تراکیب میں مستعمل
  • وہ رکعتیں جو سنت اور فرض کے سوا زائد پڑھی جاتی ہیں
  • مطلب سے زائد باتیں یا چیزیں، زوائد

شعر

Urdu meaning of navaafil

  • Roman
  • Urdu

  • (fiqh) vo namaaz jo sant aur farz ke ilaava zaa.id pa.Dhii jaatii hain; taraakiib me.n mustaamal
  • vo rakaate.n jo sant aur farz ke sivaa zaa.id pa.Dhii jaatii hai.n
  • matlab se zaa.id baate.n ya chiizen, zavaa.id

English meaning of navaafil

Noun, Masculine, Plural

  • voluntary religious acts or prayers

नवाफ़िल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • वे नमाजें जो केवल सवाब के लिए पढ़ी जाएँ, फ़र्ज या वाजिब न हों

نَوافِل کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَو اَفلاطُونِیَت

(فلسفہ) ایک فکری و مذہبی نظام جو پلوٹینس (Plotinus) کے پیروؤں نے تیسری صدی عیسوی میں افلاطونی اور مشرقی تصوف کی آمیزش سے تشکیل دیا تھا جس میں مشرقی تصوف کے ساتھ افلاطونی کے افکار کی آمیزش کی گئی ، اشراقیت ، فلسفہء اشراق (Neo-Platonism) ۔

قُرْبِ نَوافِل

(تصوّف) سیر اور عروج کرنا عید کا حق یعنی مقامِ جمع کی طرف .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوافِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوافِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone