تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیکی کا بَدلَہ بَدی ہونا" کے متعقلہ نتائج

نیکی کا بَدلَہ بَدی ہونا

احسان مند ہونے کے بجائے جو نیکی کرے اس سے بُرائی کرنا

نیکی کا ثَمرَہ بَدی

اچھائی کا بدلہ برائی ، نیکی کا صلہ برائی ہے ۔

نیکی بَدی کا فَرِشْتَہ

۔کنایہ ہے ان فرشتوں سے جو انسان کے شب وروز کے اعمال لکھتے ہیں۔

نیکی بَدی ہونا

(عور) ناجائز حمل رہ جانا ۔

نیکی کا سانگ ہونا

نیکی کا سامان ہونا (سانگ کنواں کھودنے کا اوزار ہوتا ہے) ۔

بَدی کا بَدْلَہ ہاتھوں ہاتھ

برے کام کا بدلہ بہت جلدی ملتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نیکی کا بَدلَہ بَدی ہونا کے معانیدیکھیے

نیکی کا بَدلَہ بَدی ہونا

nekii kaa badla badii honaaनेकी का बदला बदी होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نیکی کا بَدلَہ بَدی ہونا کے اردو معانی

  • احسان مند ہونے کے بجائے جو نیکی کرے اس سے بُرائی کرنا
  • الٹازمانہ ہے کہ نیکی کا بدلہ بدی ملتا ہے
  • کسی کو بھلائی کا بدلہ برائی سے دیا جائے تب کہتے ہیں

Urdu meaning of nekii kaa badla badii honaa

  • Roman
  • Urdu

  • ehsaanmand hone ke bajaay jo nekii kare is se buraa.ii karnaa
  • ulTaa zamaana hai ki nekii ka badla badii miltaa hai
  • kisii ko bhalaa.ii ka badla buraa.ii se diyaa jaaye tab kahte hai.n

नेकी का बदला बदी होना के हिंदी अर्थ

  • उपकार मानने के बजाय जो नेकी करे उस से बुराई करना
  • उल्टा ज़माना है कि नेकी का बदला बुराई से मिलता है
  • किसी को भलाई का बदला बुराई से दिया जाए तब कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نیکی کا بَدلَہ بَدی ہونا

احسان مند ہونے کے بجائے جو نیکی کرے اس سے بُرائی کرنا

نیکی کا ثَمرَہ بَدی

اچھائی کا بدلہ برائی ، نیکی کا صلہ برائی ہے ۔

نیکی بَدی کا فَرِشْتَہ

۔کنایہ ہے ان فرشتوں سے جو انسان کے شب وروز کے اعمال لکھتے ہیں۔

نیکی بَدی ہونا

(عور) ناجائز حمل رہ جانا ۔

نیکی کا سانگ ہونا

نیکی کا سامان ہونا (سانگ کنواں کھودنے کا اوزار ہوتا ہے) ۔

بَدی کا بَدْلَہ ہاتھوں ہاتھ

برے کام کا بدلہ بہت جلدی ملتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیکی کا بَدلَہ بَدی ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیکی کا بَدلَہ بَدی ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone