تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"nihilism" کے متعقلہ نتائج
nihilism کے لیے اردو الفاظ
nihilism کے اردو معانی
- فنائیت
- انکارِ کل
- عدمیت
- لاشیئیت یا لا وجودیت
- (فلسفہ) تشکک کی انتہائی قسم جس میں ہر قسم کے وجود حقیقی سے انکار کیا جاتا ہے
- مذہب یا اخلاقی اصولوں اور ذمہ داریوں یا مسلمہ قوانین اور اداروں میں مکمل بے اعتقادی
- (بعض اوقات بڑے N سے) ایک زوی انقلاب پسند جماعت کے اُصول جو انیسویں صدی کے نصف ثانی میں فعال تھی اور جس کے مطابق موجودہ سماجی اور سیاسی اداروں کو تباہ کر دیا جانا چاہیے تاکہ ایک نئے معاشرے کے لیے راستہ صاف ہو
- یہ جماعت انتہائی اقدامات کے طور پر دہشت گردی اور قتل و غارت گری سے کام لیتی تھی
- کوئی بھی انقلابی کارروائی یا پروپیگنڈا جو دہشت گردی کو فروغ دے
nihilism के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- फ़नाईयत
- इनकार-ए-कल
- अदमीयत
- लाशीईत या ला वजोदीत
- (फ़लसफ़ा) तशकक की इंतिहाई क़सम जिस में हर किस्म के वजूद हक़ीक़ी से इनकार किया जाता है
- मज़हब या अख़लाक़ी उसूलों और ज़िम्मेदारीयों या मुस्लिमा क़वानीन और इदारों में मुकम्मल बे एतिक़ादी
- (बाअज़ औक़ात बड़े N से) एक ज़ौय इन्क़िलाब पसंद जमात के उसोल जो उन्नीसवीं सदी के निस्फ़ सानी में फ़आल थी और जिस के मुताबिक़ मौजूदा समाजी और सयासी इदारों को तबाह कर दिया जाना चाहिए ताकि एक नए मुआशरे के लिए रास्ता साफ़ हो
- ये जमात इंतिहाई इक़दामात के तौर पर दहश्तगर्दी और क़तल-ओ-ग़ारतगरी से काम लेती थी
- कोई भी इन्क़िलाबी कार्रवाई या प्रोपेगंडा जो दहश्तगर्दी को फ़रोग़ दे
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (nihilism)
nihilism
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔