تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِکس" کے متعقلہ نتائج

نِکس

رات کی دیوی ، ایک روایت کے مطابق اس کے پر ہیں اور رتھ پر سوار ہوتی ہے

نِکَس

ٹوٹ جانا، نکل جانا

نکسیر نہ چلنا

بال بیکانہ ہونا، ذرا بھر بھی نقصان ہونا

نَکسِیر بَہنا

ناک سے خون جاری ہونا ۔

نَکسِیر نَہ پُھوٹنا

ذرا بھی نقصان نہ ہونا ، تھوڑی سی تکلیف نہ پہنچنا / ہونا ، بڑا نقصان نہ ہونا ، کسی کو تکلیف یا ضرر نہ پہنچنا ۔

نِکَسنا

نمودار ہونا، نکلنا، اُبھرنا، باہر نکل جانا، ظاہر ہونا

نَکسُور

ناک میں سے ہوا نکلنے کی آواز ، ہوا جو ناک کے راستے نکلے

نُکسان

رک : نقصان

نَکْسِیْر

ایک قسم کا مرض جس میں گرمی وغیرہ کی وجہ سے ناک سے خون بہتا ہے، ناک سے خون گرنا، ناک سے خون بہنا، ایک مرض، جس میں ناک سے خون جاری ہوتا ہے، رعاف

نَک سِک

معیار، بناوٹ، انداز

نَکسِیر بھی نَہِیں پُھوٹی

ذرا بھی نقصان نہ ہوا، ذرا بھی صدمہ نہیں پہنچا، ذرا سی تکلیف بھی نہیں ہوئی، بال تک بیکا نہ ہوا

نَکسِیر چَلنا

رک : نکسیر پھوٹنا ۔

نَک سِکھ

رک : نک سک ۔

نَکْسِیر چُھڑانا

نکسیر پھوڑنا ، ناک سے خون جاری کرا دینا ؛ زچ کر دینا ، انتہائی غصہ دلانا ۔

نَکسِیر پُھوٹنا

ناک سے خون آنا ، مرض رعاف کا پیش آنا ۔

نَکسِیر پھوڑنا

ناک سے خون جاری کرا دینا ، ایسی ضرب لگانا کہ ناک سے خون نکلنے لگے ۔

نَکْسِیر چھوڑ دینا

نکسیر پھوڑنا ، ناک سے خون جاری کرا دینا ؛ زچ کر دینا ، انتہائی غصہ دلانا ۔

نَک سِک سے

ہر طرح سے ، سب طرح سے ، اوّل تا آخر ؛ تمام تر ۔

نَک سے سِک

سر سے پیر تک ، مکمل طور پر ۔

نَک سے سِکھ

رک : نک سے سک ، اوپر سے نیچے ۔ نک سے سکھ ٹانکے سے ٹانکا ملا کر تہ ہو یا پاجامہ ،

نَک سے سِک تَک

اوپر سے نیچے تک ، تمام تر ، پانو سے سر تک ، ایک سرے سے دوسرے سرے تک ۔

نَک سے سِکھ تَک

رک : نک سے سک تک ۔

نَک سِک سے دُرُسْت

رک : نک سک سے ٹھیک ۔

نَک سِکھ سے دُرُست

رک : نک سک سے درست ۔

نَک سِک سے ٹِھیک

سر سے پانو تک خوبصورت ، ایڑی سے چوٹی تک ، سب طرح سے بے عیب و بے نقص

نَک سِک دُرُسْت رَکھنا

لباس، کپڑے لتے وغیرہ کو صحیح حالت میں رکھنا

نَک سِک سے دُرُسْت کَرنا

نوک پلک سنوارنا ، ہر طرح سے ٹھیک کرنا ۔

نَک سِک دُرُسْت کَرنا

سنوارنا، ٹھیک کرنا، درست کرنا

جو بیری ہوں بہت سے اور تُو ہووے ایک، مِیٹھا بَن کر نِکَس جا یِہی جَتن ہے نیک

اگر دشمن بہت ہوں اور تو اکیلا ہو تو ان سے میٹھی باتیں کر کے اپنے آپ کو بچا

جو بیری ہوں بہت سے اور تُو ہووے ایک، مِیٹھا بَن کر نِکَس چاہی جَتن ہے نیک

اگر دشمن بہت ہوں اور تو اکیلا ہو تو ان سے میٹھی باتیں کر کے اپنے آپ کو بچا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِکس کے معانیدیکھیے

نِکس

niksनिक्स

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

نِکس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رات کی دیوی ، ایک روایت کے مطابق اس کے پر ہیں اور رتھ پر سوار ہوتی ہے

Urdu meaning of niks

  • Roman
  • Urdu

  • raat kii devii, ek rivaayat ke mutaabiq is ke par hai.n aur rath par savaar hotii hai

निक्स के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रात की देवी, एक रिवायत के अनुसार उसके पर हैं और रथ पर सवार होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِکس

رات کی دیوی ، ایک روایت کے مطابق اس کے پر ہیں اور رتھ پر سوار ہوتی ہے

نِکَس

ٹوٹ جانا، نکل جانا

نکسیر نہ چلنا

بال بیکانہ ہونا، ذرا بھر بھی نقصان ہونا

نَکسِیر بَہنا

ناک سے خون جاری ہونا ۔

نَکسِیر نَہ پُھوٹنا

ذرا بھی نقصان نہ ہونا ، تھوڑی سی تکلیف نہ پہنچنا / ہونا ، بڑا نقصان نہ ہونا ، کسی کو تکلیف یا ضرر نہ پہنچنا ۔

نِکَسنا

نمودار ہونا، نکلنا، اُبھرنا، باہر نکل جانا، ظاہر ہونا

نَکسُور

ناک میں سے ہوا نکلنے کی آواز ، ہوا جو ناک کے راستے نکلے

نُکسان

رک : نقصان

نَکْسِیْر

ایک قسم کا مرض جس میں گرمی وغیرہ کی وجہ سے ناک سے خون بہتا ہے، ناک سے خون گرنا، ناک سے خون بہنا، ایک مرض، جس میں ناک سے خون جاری ہوتا ہے، رعاف

نَک سِک

معیار، بناوٹ، انداز

نَکسِیر بھی نَہِیں پُھوٹی

ذرا بھی نقصان نہ ہوا، ذرا بھی صدمہ نہیں پہنچا، ذرا سی تکلیف بھی نہیں ہوئی، بال تک بیکا نہ ہوا

نَکسِیر چَلنا

رک : نکسیر پھوٹنا ۔

نَک سِکھ

رک : نک سک ۔

نَکْسِیر چُھڑانا

نکسیر پھوڑنا ، ناک سے خون جاری کرا دینا ؛ زچ کر دینا ، انتہائی غصہ دلانا ۔

نَکسِیر پُھوٹنا

ناک سے خون آنا ، مرض رعاف کا پیش آنا ۔

نَکسِیر پھوڑنا

ناک سے خون جاری کرا دینا ، ایسی ضرب لگانا کہ ناک سے خون نکلنے لگے ۔

نَکْسِیر چھوڑ دینا

نکسیر پھوڑنا ، ناک سے خون جاری کرا دینا ؛ زچ کر دینا ، انتہائی غصہ دلانا ۔

نَک سِک سے

ہر طرح سے ، سب طرح سے ، اوّل تا آخر ؛ تمام تر ۔

نَک سے سِک

سر سے پیر تک ، مکمل طور پر ۔

نَک سے سِکھ

رک : نک سے سک ، اوپر سے نیچے ۔ نک سے سکھ ٹانکے سے ٹانکا ملا کر تہ ہو یا پاجامہ ،

نَک سے سِک تَک

اوپر سے نیچے تک ، تمام تر ، پانو سے سر تک ، ایک سرے سے دوسرے سرے تک ۔

نَک سے سِکھ تَک

رک : نک سے سک تک ۔

نَک سِک سے دُرُسْت

رک : نک سک سے ٹھیک ۔

نَک سِکھ سے دُرُست

رک : نک سک سے درست ۔

نَک سِک سے ٹِھیک

سر سے پانو تک خوبصورت ، ایڑی سے چوٹی تک ، سب طرح سے بے عیب و بے نقص

نَک سِک دُرُسْت رَکھنا

لباس، کپڑے لتے وغیرہ کو صحیح حالت میں رکھنا

نَک سِک سے دُرُسْت کَرنا

نوک پلک سنوارنا ، ہر طرح سے ٹھیک کرنا ۔

نَک سِک دُرُسْت کَرنا

سنوارنا، ٹھیک کرنا، درست کرنا

جو بیری ہوں بہت سے اور تُو ہووے ایک، مِیٹھا بَن کر نِکَس جا یِہی جَتن ہے نیک

اگر دشمن بہت ہوں اور تو اکیلا ہو تو ان سے میٹھی باتیں کر کے اپنے آپ کو بچا

جو بیری ہوں بہت سے اور تُو ہووے ایک، مِیٹھا بَن کر نِکَس چاہی جَتن ہے نیک

اگر دشمن بہت ہوں اور تو اکیلا ہو تو ان سے میٹھی باتیں کر کے اپنے آپ کو بچا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِکس)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِکس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone