تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"notional" کے متعقلہ نتائج
notional کے لیے اردو الفاظ
notional کے اردو معانی
- خَیالی
- نظری
- تَجْرِیدی
- تَخْمِینی
notional के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ख़याली
- नज़री
- तजरीदी
- तख़्मीनी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
national vocational qualification
(برطانیہ میں) پیشہ ورانہ تعلیم یا حِرفے سے متعلق مضمون کے لیے مختلف سطحوں پر مقرر کردہ معیار تعلیم ، اے اور او لیول کے امتحانات کے بالمقابل۔.
national curriculum
انگلستان اور ویلز کے سرکاری اسکولوں میں نافذ کردہ مشترک نصاب تعلیم جس میں مخصوص عمروں میں امتحانات لیے جاتے ہیں۔.
national convention
امریکا کسی بڑی سیاسی جماعت کا اجتماع، صدر کے انتخاب کے لیے اپنا امیدوار نامزد کرنے کے لیے۔.
national assistance
تواریخ: (برطانیہ میں) قومی بیمہ کے تحت ملنے والے ضمنی فوائد کا سابقہ سرکاری نام۔.
national health
(برطانیہ میں) قومی طبی نگہداشت کا نظام جو زیادہ تر محصولات کی آمدنی سے چلتا ہے اور ۱۹۴۸ء میں نافذ کیا گیا تھا۔.
national trust
(برطانیہ، آسٹریلیا وغیرہ میں) ایک سرکاری تنظیم جو تاریخی عمارتوں وغیرہ کی حفاظت اور نگہداشت کرتی ہے۔.
national socialism
تواریخ: نازیوں کی اختیار کردہ قوم پرستی، جو نسلی تفاخر وغیرہ پر مبنی ہے، قومی اشتراکیت۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (notional)
notional
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔