تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُقرَہ" کے متعقلہ نتائج

نُقرَہ

(تشریح الاعضا) : چھوٹا گڑھا ، جوف ، قعر ، نشیبہ خصوصا ً آنکھ کے پردے (شبکیہ) پر (Forea)

نَقرَہ

رک : نخرا ، بہانہ

نُقرَہ پوش

چاندی چڑھا ہوا ۔

نُقرَہ رَنگ

سفید رنگ ۔

نُقرَہ خِنگ

گھوڑا جس کا رنگ چاندی جیسی سفیدی لیے ہوئے ہو، بالکل سفید گھوڑا، نقرئی گھوڑا، سپید گھوڑا، خنگ

نُقرَہ پان

چاندی کے ورق لگے پان ۔

نُقرَہ کار

روپہلا ، کامدار ۔

نُقرَہ باف

چاندی سے بُنا ہوا ؛ (کنا یۃ ً) انتہائی سفید ۔

نُقرَہ کوری

آنکھ کے پردے سے نظر نہ آنے کی حالت ۔

نُقرَہ خام

خالص چاندی، مراد : نفاست، نزاکت، خالص ہونے کی حالت

نُقرَہ آمیز

چاندی ملا ہوا ۔

نُقرَہ پاشی

چاندنی بکھیرنے کا عمل ، چاندنی پھیلانا ؛ چاندی کی طرح روشنی بکھیرنا ۔

نُقرَہ خالِص

وہ چاندی جس میں کسی اور دھات کی ملاوٹ یا بھرت کاری نہ ہو ، نقرئہ سیم ، خالص چاندی ۔

نُقرَۂ سِیم

وہ چاندی جس میں کسی اور دھات کی ملاوٹ یا بھرت کاری نہ ہو ، خالص چاندی

نُقرَۂ اَفشاں

روشنی دینے والا ، چاندی بکھیرنے والا

نُقرَۂ مَفلُوج

ناقص اور کمتر درجے کی چاندی ۔

نُقرَۂ مَجذُوم

ناقص اور کم تر درجے کی چاندی ۔

نُقرَہُ الوَجہ فی الصِّدق

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) چہرے کی تازگی سچائی میں ہے

نُقْرَۂ جام

۔(ف) مذکر۔ خالص چاندی(مصرع) نقرۂ جام صرف ہوتا ہے۔

نُقرہ پا

a silver footed bird.

وَرَقِ نُقرَہ

چاندی کا باریک پتر ، طب یونانی میں یہ مفرح قلب خیال کیا جاتا ہے اور بعض دواؤں میں مفرح قلب بنانے کے لیے شامل کر تے ہیں اور بعض لوگ کھانوں پر تزئین کے لیے لگاتے ہیں ۔

مَرَضِ نُقرَہ

رک : مرض الفضہ ، چاندی کی بیماری ۔

خِنگِ نُقْرَہ

سفید براق گھوڑا .

خام نُقْرَہ

کچی دھات کی شکل میں چاندی

آبِ نُقْرَہ

پارہ، چاندی کا پانی، چاندی کا ملمع، چاندی کا گلٹ

اردو، انگلش اور ہندی میں نُقرَہ کے معانیدیکھیے

نُقرَہ

nuqraनुक़रा

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: موسیقی کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

نُقرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کنایۃ ً) ہر چیز جو سفید ہو، گورا چٹا، سفید
  • چاندی، سیم، رُوپا، فِضہ
  • (تشریح الاعضا) : چھوٹا گڑھا ، جوف ، قعر ، نشیبہ خصوصا ً آنکھ کے پردے (شبکیہ) پر (Forea)
  • سفید رنگ کا گھوڑا جس کی پلکیں ایال، دُم وغیرہ بھی سفید ہوں
  • انسان کی گردن کا گڑھا
  • (صوتیات) حرف یا لفظ پر زور دینے کے لیے لگایا جانے والا نشان جو اکثر حرف علت کی آواز کو بھی ظاہر کرتا ہے
  • چاندی کا سکہ، روپیہ
  • (موسیقی) کسی سر یا بندش کی نمایاں ادائیگی، زورِ تائیدی
  • (ف) مذکر۱۔ چاندی ۲۔(کنایۃً) ہر چیز جو سپید ہو۳۔ (اردو) سفید رنگ کا گھوڑا

شعر

English meaning of nuqra

Noun, Masculine

  • horse of white colour
  • silver
  • Silver (esp. after it has been melted), coin (of silver or gold), money, white colour, or cream-colour (in horses)
  • silver coin

Adjective

  • white, silver

नुक़रा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घोड़ों का सफेद रंग।
  • चाँदी।
  • रजत, चाँदी ।
  • सफ़ेद रंग का घोड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نُقرَہ

(تشریح الاعضا) : چھوٹا گڑھا ، جوف ، قعر ، نشیبہ خصوصا ً آنکھ کے پردے (شبکیہ) پر (Forea)

نَقرَہ

رک : نخرا ، بہانہ

نُقرَہ پوش

چاندی چڑھا ہوا ۔

نُقرَہ رَنگ

سفید رنگ ۔

نُقرَہ خِنگ

گھوڑا جس کا رنگ چاندی جیسی سفیدی لیے ہوئے ہو، بالکل سفید گھوڑا، نقرئی گھوڑا، سپید گھوڑا، خنگ

نُقرَہ پان

چاندی کے ورق لگے پان ۔

نُقرَہ کار

روپہلا ، کامدار ۔

نُقرَہ باف

چاندی سے بُنا ہوا ؛ (کنا یۃ ً) انتہائی سفید ۔

نُقرَہ کوری

آنکھ کے پردے سے نظر نہ آنے کی حالت ۔

نُقرَہ خام

خالص چاندی، مراد : نفاست، نزاکت، خالص ہونے کی حالت

نُقرَہ آمیز

چاندی ملا ہوا ۔

نُقرَہ پاشی

چاندنی بکھیرنے کا عمل ، چاندنی پھیلانا ؛ چاندی کی طرح روشنی بکھیرنا ۔

نُقرَہ خالِص

وہ چاندی جس میں کسی اور دھات کی ملاوٹ یا بھرت کاری نہ ہو ، نقرئہ سیم ، خالص چاندی ۔

نُقرَۂ سِیم

وہ چاندی جس میں کسی اور دھات کی ملاوٹ یا بھرت کاری نہ ہو ، خالص چاندی

نُقرَۂ اَفشاں

روشنی دینے والا ، چاندی بکھیرنے والا

نُقرَۂ مَفلُوج

ناقص اور کمتر درجے کی چاندی ۔

نُقرَۂ مَجذُوم

ناقص اور کم تر درجے کی چاندی ۔

نُقرَہُ الوَجہ فی الصِّدق

(عربی فقرہ اردو میں مستعمل) چہرے کی تازگی سچائی میں ہے

نُقْرَۂ جام

۔(ف) مذکر۔ خالص چاندی(مصرع) نقرۂ جام صرف ہوتا ہے۔

نُقرہ پا

a silver footed bird.

وَرَقِ نُقرَہ

چاندی کا باریک پتر ، طب یونانی میں یہ مفرح قلب خیال کیا جاتا ہے اور بعض دواؤں میں مفرح قلب بنانے کے لیے شامل کر تے ہیں اور بعض لوگ کھانوں پر تزئین کے لیے لگاتے ہیں ۔

مَرَضِ نُقرَہ

رک : مرض الفضہ ، چاندی کی بیماری ۔

خِنگِ نُقْرَہ

سفید براق گھوڑا .

خام نُقْرَہ

کچی دھات کی شکل میں چاندی

آبِ نُقْرَہ

پارہ، چاندی کا پانی، چاندی کا ملمع، چاندی کا گلٹ

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُقرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُقرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone