تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"nurse" کے متعقلہ نتائج
nurse کے لیے اردو الفاظ
nurse کے اردو معانی
- دایه
- نرس
- انّا
- تیمار دار
- وہ فرد جو بیماروں یا کمزور لوگوں کی دیکھ بھال کرے، خصوصاً ایسا فرد جس نے اس کی تربیت حاصل کی ہو
- عورت جو کسی اور کے بچوں کی دیکھ بھال کرے
- وہ عورت جو کسی بچے کو دودھ پلانے کے لیے ملازم رکھی جائے (رضاعی ماں)
- (مجازاً) بچوں کی دیکھ بھال، پرورش، پالن یا حفاظت کرنے والی
- (حشریات) ایک کیڑا جس کا واحد کام یہ ہے کہ وہ کیٹر بستی کے بچوں کی دیکھ بھال کرے
nurse के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- दाएए
- नर्स
- अन्ना
- तैमारदार
- वो फ़र्द जो बीमारों या कमज़ोर लोगों की देख भाल करे, ख़ुसूसन ऐसा फ़र्द जिस ने इस की तर्बीयत हासिल की हो
- औरत जो किसी और के बच्चों की देख भाल करे
- वो औरत जो किसी बच्चे को दूध पिलाने के लिए मुलाज़िम रखी जाये (रज़ाई माँ
- (मजाज़न) बच्चों की देख भाल, परवरिश, पालन या हिफ़ाज़त करनेवाली
- (हशरयात) एक कीड़ा जिस का वाहिद काम ये है कि वो केटर बस्ती के बच्चों की देख भाल करे
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نُور سال
(ہیئت) وہ فاصلہ جو روشنی ایک سال میں طے کرتی ہے جو تقریباً اٹھاون کھرب اسی ارب میل ہے یہ فاصلہ زمین اور سورج کے درمیانی فاصلے سے تریسٹھ ہزار گنا زیادہ ہے ، نوری سال ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (nurse)
nurse
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔