تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"nymph" کے متعقلہ نتائج
nymph کے لیے اردو الفاظ
nymph کے اردو معانی
- (کلاسیکی اساطیری) حسینہ
- پری
- کئی ادنیٰ دیویوں میں سے کوئی، جنھیں سمندروں، دریاؤں، جنگلات، درختوں، پہاڑوں اور وادیوں میں رہنے والی خوبصورت دوشیزائیں خیال کیا جاتا ہے اور اکثر کسی اعلیٰ دیوی کی خدمت گار سمجھا جاتا ہے
- پن دیوی
- (شاعری) خوبصورت، خوش وضع عورت یا دوشیزہ
- (عوامی) پُرشہوت عورت
- (حشریات) کوئی کیڑا نشوونما کی درمیانی حالت میں جو لاروا (پہل روپ) اور آخری روپ کے مابین ہوتا ہے
- منجھ روپی، بالخصوص ان کیڑوں کے سلسلے کا نابالغ کیڑا جس میں قلب ماہیت ناتمام رہتی ہے اور اسی شکل میں رہتے ہیں جس میں بیرونی پروں کے شروعات نمایاں ہوئے تھے، پیوپا
nymph के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- (क्लासिकी असातीरी) हसीना
- परी
- कई अदना देवियों में से कोई, जिन्हें समुंद्रों, दरियाओं, जंगलात, दरख़्तों, पहाड़ों और वादीयों में रहने वाली ख़ूबसूरत दोशीज़ाएं ख़्याल किया जाता है और अक्सर किसी आला देवी की ख़िदमतगार समझा जाता है
- पन देवी
- (शायरी) ख़ूबसूरत, ख़ुशवज़ा औरत या दोशीज़ा
- (अवामी) पुरशहोत औरत
- (हशरयात) कोई कीड़ा नशव-ओ-नुमा की दरमयानी हालत में जो लार्वा (पहल रूप) और आख़िरी रूप के माबैन होता है
- मंझ रूपी, बिलख़सूस इन कीड़ों के सिलसिले का नाबालिग़ कीड़ा जिस में क़लब-ए-माहीयत नातमाम रहती है और इसी शक्ल में रहते हैं जिस में बैरूनी परों के शुरूआत नुमायां हुए थे, प़्यूपा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (nymph)
nymph
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔