تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"oboe" کے متعقلہ نتائج
oboe کے لیے اردو الفاظ
oboe کے اردو معانی
اسم
- (موسیقی) اوبو
- شہنائی
- نفیری
- الغوزہ
- ایک قسم کی نے
- دُہری بانسری
- منھ سے بچایا جانے والا لکڑی کا ساز جو پتلی گاؤ دم نلکی کی شکل کا ہوتا ہے، جس میں سر دہری پتی سے پیدا کیا جاتا ہے
- ارگن باجے میں پتی بند کرنے کا لٹو جو الغوزے جیسائر پیدا کرتا ہے
oboe के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (मूसीक़ी) ओबो
- शहनाई
- नफ़ीरी
- अलगोज़ा
- एक किस्म की ने
- दुहरी बांसुरी
- मुँह से बचाया जाने वाला लक्कड़ी का साज़ जो पतली गाव दम नलकी की शक्ल का होता है, जिस में सर दुहरी पति से पैदा किया जाता है
- अरग़न बाजे में पति बंद करने का लट्टू जो अलग़ोज़े जीसाइर पैदा करता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
oboe
(الف) ایک طرح کا دو نرسلوں والا الغوزہ جسکی آواز پتلی ، تیز بھنبھیری اور درد انگیز ہو تی ہے (ب) الغوزہ نواز ۔.
oboe d'amore
اوبو کی ایک قسم جس کے ساتھ ناشپاتی کی شکل کی گھنٹی لگی ہوتی ہے ، لیکن آواز اس سے قدر ے نیچی اور نرم ، عموماً (baroque) مو سیقی میں شامل ۔.
عَبا
کپڑوں کے اوپر پہننے کا شیروانی کے طرز کا ڈھیلا ڈھالا قدرے لمبا لباس، جس میں بٹن کی جگلہ عموماََ بند لگے ہوتے ہیں، عام طور سے علما و شرفا پہنتے ہیں، لبادہ، چغا، چوغہ، دگلا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (oboe)
oboe
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔