تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"odds" کے متعقلہ نتائج
odds کے لیے اردو الفاظ
odds کے اردو معانی
اسم
- (جمع لیکن جملے میں واحد یا جمع دونوں طرح آ سکتا ہے) تفوّق
- فرق
- تفاوت
- مخالفت
- لڑائی
- غلبہ
- امکانات
- عدم مساوات
- کسی جاری یا ہونے والی چیز کے حق یا مخالفت کے امکانات کا تناسب
- وہ فرق جو کسی کے مقابلے میں دوسرے کے حق میں ہو
- کسی شرط کی وہ رقم جس کی وجہ سے ایک شرط دوسری شرط سے بڑھ جاتی ہے
- وہ رعایت جو دو حریفوں میں سے کمزور کو اس لیے دی جائے کہ دونوں برابر ہو جائیں
odds के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (जमा लेकिन जुमले में वाहिद या जमा दोनों तरह आ सकता है) तफ़ो्वक़
- फ़र्क़
- तफ़ावुत
- मुख़ालिफ़त
- लड़ाई
- ग़लबा
- इमकानात
- अदम मुसावात
- किसी जारी या होने वाली चीज़ के हक़ या मुख़ालिफ़त के इमकानात का तनासुब
- वो फ़र्क़ जो किसी के मुक़ाबले में दूसरे के हक़ में हो
- किसी शर्त की वो रक़म जिस की वजह से एक शर्त दूसरी शर्त से बढ़ जाती है
- वो रियायत जो दो हरीफ़ों में से कमज़ोर को इस लिए दी जाये कि दोनों बराबर हो जाएं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (odds)
odds
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔