تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"office" کے متعقلہ نتائج
office کے لیے اردو الفاظ
office کے اردو معانی
- دفتر
- شاخ
- عہدہ
- فرضِ منصبی
- منصب
- محکمہ
- صیغہ
- وہ جگہ جہاں کوئی فرد یا تنظیم اپنا کاروبار چلاتے ہوں یا وہ لوگ جو اس جگہ کام کرتے یا ہوں
- کوئی تجارتی یا پیشہ ورانہ فرم
- (بڑے O سے) امریکا کی کوئی وفاقی ایجنسی جو درجے میں محکمے سے کم ہو
- (برطانوی) قومی حکومت کا کوئی محکمہ
- کسی سرکاری یا اجتماعی تنظیم میں کوئی عہدہ، خاص طور پر وہ عہدہ جس کے ساتھ اختیار، ذمہ داری یا اعتماد وابستہ ہو
- کسی شخص کو سونپا جانے والا فرض منصبی یا کار منصبی
- (عموماً جمع) کوئی عمل، عام طور پر کوئی احسان یا خدمت جو کسی کے لیے انجام دی جائے
- (کلیسیات) کسی خاص تقریب کے لیے مقررہ ریاضت یا عبادت، خاص طور پر مُردگان کے لیے کی جانے والی عبادت
- (جمع) (برطانوی) کسی مکان یا فارم کی خدمات فراہم کرنے والے حصے، جیسے باورچی خانہ، دھلائی گھر، غلہ گھر یا اصطبل
office के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- दफ़्तर
- शाख़
- ओहदा
- फ़र्ज़े मंसबी
- मंसब
- महिकमा
- सीग़ा
- वो जगह जहां कोई फ़र्द या तंज़ीम अपना कारोबार चलाते हूँ या वो लोग जो इस जगह काम करते या हूँ
- कोई तिजारती या पेशावराना फ़र्म
- (बड़े O से) अमरीका की कोई वफ़ाक़ी एजैंसी जो दर्जे में महिकमे से कम हो
- (बर्तानवी) क़ौमी हुकूमत का कोई महिकमा
- किसी सरकारी या इजतिमाई तंज़ीम में कोई ओहदा, खासतौर पर वो ओहदा जिस के साथ इख़तियार, ज़िम्मेदारी या एतिमाद वाबस्ता हो
- किसी शख़्स को सौंपा जाने वाला फ़र्ज़ मंसबी या कार मंसबी
- (उमूमन जमा) कोई अमल, आम तौर पर कोई एहसान या ख़िदमत जो किसी के लिए अंजाम दी जाये
- (कलीसयात) किसी ख़ास तक़रीब के लिए मुक़र्ररा रियाज़त या इबादत, खासतौर पर मुरदगान के लिए की जाने वाली इबादत
- (जमा) (बर्तानवी) किसी मकान या फ़ार्म की ख़िदमात फ़राहम करने वाले हिस्से, जैसे बावरीचीख़ाना, धुलाई घर, ग़ल्ला घर या अस्तबल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
officinal
(الف) فوری استعمال کے لیے دی جانے والی تیار( دوا )(ب) قرابا دین (کتاب الادویہ) میں مندرج نسخے کے مطابق تیار شدہ (قب: MAGISTRALمعنی ۲) (ج) (نام) جو کتاب الادویہ میں درج ہو۔.
stationery office
(برطانیہ میں) سرکاری مطبوعات کا ادارہ جو سرکاری محکمہ جات کو نوشت وخواند سے تعلق رکھنے والی اشیا بھی مہیا کرتا ہے۔.
little office
دُعاوں کا مَجمُوعہ جو ڈيوائن آفِس کی مانِند مَگَر اُس سے چھوٹا اور کَنواری مَريَّم کی مَنقَبَت ميں ہوتا ہے
register office
وضاحت : صحیح نام Register officeہے بول چال میں registry office بھی سننے میں آتاہے ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (office)
office
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔