تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"onomatopoeia" کے متعقلہ نتائج

onomatopoeia

نقل صوت یا آواز کے مشابہ لفظ بنانا؛ صوتی الفاظ وضع کرنے کا عمل-:

onomatopoeia کے لیے اردو الفاظ

onomatopoeia

ˌɒn.əˌmæt.əˈpiː.ə

onomatopoeia کے اردو معانی

اسم

  • وضع اسمائے صوت
  • صوتی تسمیہ
  • صوتی ترکیب
  • کسی شے یا عمل سے پیدا شدہ یا وابستہ آوازوں کی نقل میں الفاظ بنانا، جیسے بھنبھناہٹ، گڑگڑاہٹ، کُو کُو
  • اس طرح بنایا ہوا کوئی لفظ
  • (علم بیان) تحریر یا تقریر میں قدرِ خطابت بڑھانے کے لیے ایسے فطری مددگار الفاظ کا استعمال

onomatopoeia के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • वज़ा असमा-ए स्वत
  • सूती तसमीया
  • सूती तरकीब
  • किसी शैय या अमल से पैदा शूदा या वाबस्ता आवाज़ों की नक़ल में अलफ़ाज़ बनाना, जैसे भुनभुनाहट, गिड़गिड़ाहट, कोऊ कोऊ
  • इस तरह बनाया हुआ कोई लफ़्ज़
  • (इलम-ए-बयान) तहरीर या तक़रीर में क़दर-ए-ख़िताबत बढ़ाने के लिए ऐसे फ़ित्री मददगार अलफ़ाज़ का इस्तिमाल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

onomatopoeia

نقل صوت یا آواز کے مشابہ لفظ بنانا؛ صوتی الفاظ وضع کرنے کا عمل-:

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (onomatopoeia)

نام

ای-میل

تبصرہ

onomatopoeia

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone