تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"operate" کے متعقلہ نتائج
operate کے لیے اردو الفاظ
operate کے اردو معانی
- چلانا
- عمل کرنا
- جراحی کرنا
- کام کرنا، عمل آوری یا وظیفہ سر انجام دینا
- زور یا اثر ڈالنا
- مطلوبہ نتیجہ پیدا کرنا
- عمل جراحی سر انجام دینا
- تمسکات یا اجناس کا خریدنا اور بیچنا، خاص طور پر سٹے بازی کے ذریعے یا بڑی تعداد و مقدار میں
- فوجی کارروائی کرنا (عام طور پر against کے ساتھ)
- عمل میں لانا یا کام جاری رکھنے کا سبب ہونا
- چلانا یا چلتا رکھنا، جیسے کسی مشین کو
- اثر کرنا یا پورا کرنا
- عمل درآمد ہونا
operate के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- चलाना
- अमल करना
- जर्राही करना
- काम करना, अमल आवरी या वज़ीफ़ा सरअंजाम देना
- ज़ोर या असर डालना
- मतलूबा नतीजा पैदा करना
- अमल जर्राही सरअंजाम देना
- तमसकात या अजनास का ख़रीदना और बेचना, खासतौर पर सट्टेबाज़ी के ज़रीये या बड़ी तादाद-ओ-मिक़दार में
- फ़ौजी कार्रवाई करना (आम तौर पर against के साथ
- अमल में लाना या काम जारी रखने का सबब होना
- चलाना या चलता रखना, जैसे किसी मशीन को
- असर करना या पूरा करना
- अमल दरआमद होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (operate)
operate
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔