تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"oppress" کے متعقلہ نتائج
oppress کے لیے اردو الفاظ
oppress کے اردو معانی
- ظالمانہ حکومت کرنا
- تشدّد سے حکومت کرنا
- کُچلنا
- ستانا
- تکلیف دہ ہونا
- ظالمانہ یا نامعقول پابندیوں کا بوجھ ڈالنا
- ظلم یا تشتدد کرنا
- غیر منصفانہ سخت گیری، مدت یا سختی کا برتاؤ کرنا
- مغلوب کرنا
- دبا دینا
- گرا دینا، جیسے تکان گراتی ہے
- بوجھ تلے پیس ڈالنا، جیسے فکر یا غم
- بد دل کرنا
oppress के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ज़ालिमाना हुकूमत करना
- तशद्दुद से हुकूमत करना
- कुचलना
- सताना
- तकलीफ़देह होना
- ज़ालिमाना या नामाक़ूल पाबंदीयों का बोझ डालना
- ज़ुलम या तशतदद करना
- ग़ैर मुंसिफ़ाना सख़्त गेरी, मुद्दत या सख़्ती का बरताओ करना
- मग़्लूब करना
- दबा देना
- गिरा देना, जैसे तकान गिराती है
- बोझ तले पीस डालना, जैसे फ़िक्र या ग़म
- बददिल करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (oppress)
oppress
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔