تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"orderly" کے متعقلہ نتائج

orderly

orderly officer

فوج: برط افسر امروز۔.

orderly room

فوج: برط بیرکوں میں ایک کمرہ جو کمپنی کے معاملات کے لیے مختص ہوتا ہے۔.

orderly book

عسکری: برط رجمنٹ یا کمپنی میں احکامات مندرج کرنے کا رجسٹر۔.

orderly کے لیے اردو الفاظ

orderly

ˈɔː.dəl.i

orderly کے اردو معانی

  • ترتیب وار
  • قرینے سے لگا ہوا
  • باترتیب
  • باضابطہ
  • پُر امن
  • احکام یا محکموں کا
  • ترتیب سے رکھا ہوا یا انجام دیا ہوا
  • باقاعدہ ترتیب یا بندوبست کی خصوصیت والا
  • نظم، اصول یا سلیقے پر کاربند یا ظاہر کرنے والا، جیسے افراد یا ذہن
  • قاعدے یا نظم و ضبط پر کاربند یا ان اوصاف والا
  • جو بے لگام اور بے ہنگم نہ ہو
  • درست
  • آراستہ
  • ٹھیک
  • باقرینه
  • تربیت یافته
  • شایسته
  • باسلیقہ
  • متعین
  • (عسکری) حکم احکام سے متعلق یا حکم پہنچانے یا بجا لانے پر مامور

orderly के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • तरतीबवार
  • करीने से लगा हुआ
  • बातर्तीब
  • बाज़ाबता
  • पुर अमन
  • अहकाम या महिकमों का
  • तर्तीब से रखा हुआ या अंजाम दिया हुआ
  • बाक़ायदा तर्तीब या बंद-ओ-बस्त की ख़ुसूसीयत वाला
  • नज़म, उसूल या सलीक़े पर कारबन्द या ज़ाहिर करने वाला, जैसे अफ़राद या ज़हन
  • क़ाअदे या नज़म-ओ-ज़बत पर कारबन्द या उन औसाफ़ वाला
  • जो बेलगाम और बेहंगम ना हो
  • दरुस्त
  • आरास्ता
  • ठीक
  • बाक़रीने
  • तर्बीयत याफ़ते
  • शाएसते
  • बासलीक़ा
  • मुतय्यन
  • (अस्करी) हुक्म अहकाम से मुताल्लिक़ या हुक्म पहुंचाने या बजा लाने पर मामूर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

orderly

orderly officer

فوج: برط افسر امروز۔.

orderly room

فوج: برط بیرکوں میں ایک کمرہ جو کمپنی کے معاملات کے لیے مختص ہوتا ہے۔.

orderly book

عسکری: برط رجمنٹ یا کمپنی میں احکامات مندرج کرنے کا رجسٹر۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (orderly)

نام

ای-میل

تبصرہ

orderly

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone