تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"orthogenesis" کے متعقلہ نتائج

orthogenesis

ارتقائے حیات کی بابت یہ نظریہ کہ انواع کے تغیرات محض اتفاقی نہیں ہوتے بلکہ ان کی سمت معیّن ہوتی ہے ، نظریہ ارتقأ راست۔.

orthogenesis کے لیے اردو الفاظ

orthogenesis

orthogenesis کے اردو معانی

اسم

  • ارتقائے راست
  • ارتقائے صحیحہ
  • راست نشائیت
  • ارتقا کے بارے میں یہ نقطۂ نظر کہ انواع کے تغیرات فقط اتفاقی تبدیلیوں کا سلسلہ نہیں بلکہ ایک معین سمت میں ہیں
  • (عمرانیات) یہ خیال کہ بدلتے ہوئے خارجی اختلافات کے باوجود انسانی اور سماجی تہذیبیں ایک ہی جیسے نشویاتی مراحل سے ایک جیسی ترتیب میں گزرتی ہیں

orthogenesis के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • अरतक़ाए रास्त
  • अरतक़ाए सहीहा
  • रास्त निशाईयत
  • इर्तिक़ा के बारे में ये नुक़्ता-ए-नज़र कि अन्वा के तग़य्युरात फ़क़त इत्तिफ़ाक़ी तबदीलीयों का सिलसिला नहीं बल्कि एक मुईन सिम्त में हैं
  • (इमरानियात) ये ख़्याल कि बदलते हुए ख़ारिजी इख़तिलाफ़ात के बावजूद इंसानी और समाजी तहज़ीबें एक ही जैसे नशो याति मराहिल से एक जैसी तर्तीब में गुज़रती हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

orthogenesis

ارتقائے حیات کی بابت یہ نظریہ کہ انواع کے تغیرات محض اتفاقی نہیں ہوتے بلکہ ان کی سمت معیّن ہوتی ہے ، نظریہ ارتقأ راست۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (orthogenesis)

نام

ای-میل

تبصرہ

orthogenesis

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone