تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"oyez" کے متعقلہ نتائج
oyez کے لیے اردو الفاظ
oyez کے اردو معانی
فجائیہ
- خبردار! ہوشیار! سنو! متوجہ ہو! صدا، جو خاموش و متوجہ کرانے کے لیے، کسی باضابطہ اعلان سے پہلے، عوامی یا عدالتی اہلکار، عموماً تین بار لگاتا ہے
oyez के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विस्मयादिबोधक
- ख़बरदार! होशयार! सुनो! मुतवज्जा हो! सदा, जो ख़ामोश-ओ-मुतवज्जा कराने के लिए, किसी बाज़ाबता ऐलान से पहले, अवामी या अदालती अहलकार, उमूमन तीन बार लगाता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ایاز
(لفظاً) محمود غزنوی کے ترکی غلام کا نام (کہا جاتا ہے کہ اس کے گیسو بہت حسین تھے اور محمود اس سے محبت کرتا تھا، وہ نہایت ذہین و فریس و طباع تھا)
اَیاز قَدْرِ خُود بَشَنْاس
ایسے شخص کی نسبت بولتے ہیں جو اپنی بساط اور حالت سے بڑھ کر بڑا بول بولے یا اترا کر ایسا کام کرے جو اس کی ذات اور حیثیت سے زیادہ ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (oyez)
oyez
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔