تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاڑ" کے متعقلہ نتائج

پاڑ

پہاڑ

پاڑَہ

رک : پاڑھا.

پاڑْہا

رک : پاڑھا.

پاڑ پَرْتَل

متفرق اسباب جو آدمی کے ساتھ ہوتا ہے

پاڑ رَکْھنا

(جس حالت میں ہو اسی حالت میں) پڑا رہنے دینا ، کام میں نہ لانا.

پاڑ کھولْنا

to dismantle the scaffolding

پاڑ ناکْھنا

(ٹھگی) کسی مسافر کو پھان٘سی لگا کر مارنا.

پاڑ بانْدھنا

to scaffold

پاڑ پاڑ

رک : پارہ پارہ ، ٹکڑے ٹکڑے.

پاڑ جوڑ

مقابلہ.

پاڑْنا

پارنا

پاڑْدی

پار دی (رک).

پاڑَھر

پاڈر کا پیڑ، پاٹل

پاڑَھت

جو کچھ پڑھا جائے، جس کا سبق لیا جائے، منتر، جادو، پڑھنت، پڑھنے کا طریقہ یا عمل

پاڑَھل

رک : پاٹل.

پاڑا

بستی یا آبادی.

پاڑی

پاڑا (رک) کی تانیث.

پاڑھ

پاٹا، سناروں کا ایک اوزار، جس سے نقاشی کرتے ہیں، وہ پیڑھا یا پاٹا، جس پر سنار اورلوہار بیٹھ کر کام کرتے ہیں، لکڑی کی وہ چھوٹی سیڑھی، جس کے ڈنڈے کچھ ڈھالو ہوتے ہیں، وہ مچان جس پر فصل کی رکھوالی کے لئے کسان بیٹھتا ہے، کن٘ویں کے من٘ھ پر رکھی ہوئی لکڑی کی چہ، پاڑ، دھوتی کا کنارا، پاڑ

پاڑھی

رک : پاڑی.

پاڑھا

رک : پاڑا (۱).

پَہَڑ

پہاڑ (رک) کی تخفیف.

چَو پاڑ

رک : چوپاڑ/چوپال .

پانی سے پَہْلے پاڑ باندْھنا

غیر ضروری طور پر حفظ ما تقدم کرنا ، فکر بیجا کرنا ، قبل از مرگ واویلا کرنا ۔

گُجارے کی پاڑ

(بندھانی) اُوپر کی منزل کی پاڑ جس کا نیچے کی منزل یا سطح زمین سے کوئی تعلق نہ ہو اور اُوپر کی تعمیر میں اُوپر ہی اُوپر مختصر باندھی جائے.

بیلَن کی پاڑ

(تعمیر) ایسے موقع پر جہاں رپٹے کے پاڑ کے لیے گنجائش نہ ہو بھاری سامان چڑھانے اور معمولی مسالا پہن٘چانے کے لیے دو رخی پاڑ بان٘دھ کر اس پر بیلن (چرخیاں) بان٘دھتے ہیں اور ان کے ذریعے رسیوں سے بھاری اشیا اوپر کھین٘چتے ہیں، اس پاڑ کو اصطلاحاً بیلن کی پاڑ کہتے ہیں .

رَپْٹے کی پاڑ

(معماری) وہ پاڑ جس کے ساتھ رپٹا بنا ہوا ہو .

پَہَڑْنا

سونا، لیٹنا

پانی سے پَہْلے پاڑ پُل بانْدھنا

۔ قبل از مرگ واویلا۔ کسی حادثے کے واقع ہونے سے پہلے اس کے روکنے کا بندوبست کرنا۔ بیجا پیشبندی کرنا۔

آڑ پاڑ

برائے نام ذمہ داری اور اعتبار

پانی کے آگے پاڑ باندْھنا

۔(عو) پانی سے پہلے پاڑ باندھنا۔ (فقرہ) بظاہر تو سنجیدہ نے پانی کے آگے خوب پاڑ باندھی مگر دل کی کیفیت یہ تھی کہ قسم کا نام سنتے ہی سوکھے دھانوں پانی پڑگیا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پاڑ کے معانیدیکھیے

پاڑ

paa.Dपाड़

وزن : 21

موضوعات: تعمیر

  • Roman
  • Urdu

پاڑ کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • پہاڑ
  • (تعمیرات) قد سے اون٘چی دیوار کے لیے معمار کے بیٹھنے اور تعمیری مسالا رکھنے کا اڈا جو چنائی کے قریب کھڑی بلیاں گاڑ کر بنایا جاتا ہے اس کی مختلف قسمیں ہیں مثلاً : گجارے کی پاڑ، رپٹے کی پاڑ، بیلن کی پاڑ وغیرہ
  • (کار گاہ کے پاس) جہاں بٹئی (کاریگر) بیٹھ کر ریشم بٹنے کا کام کرتا ہے
  • نگینہ گر کے کام کرنے کا ٹھیا
  • بغیر کندن نگینہ جڑنے کو سادہ کار کا ٹھیا جو مٹی کے کون٘ڈے پر لگایا ہوا ایک چوبی کھون٘ٹا ہوتا ہے جس کے سرے پر ایک چھوٹی آڑی لکڑی جڑی ہوتی ہے
  • باغ یا کھیت کے رکھوالے کا مچان
  • لکڑی کی جالی یا ٹھٹری جو کن٘ویں کے من٘ھ پر رکھی ہوتی ہے
  • بند، پشتہ
  • وہ تختہ جس پر کھڑا کر کے پھان٘سی دی جاتی ہے
  • دو دیواروں کے بیچ میں پاٹ کر بنایا ہوا سائبان یا پشتہ، پاٹا، دلسا
  • دھوتی یا ساری وغیرہ کا کنارہ

اسم، مؤنث

  • اوپر سے نیچے کی طرف بتدریج جھکتا ہوا رخ جس میں ڈھال ہو (گلی یا سڑک وغیرہ)
  • (پڑا ہوا) رواج یا چلن

شعر

English meaning of paa.D

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • framework
  • platform
  • scaffold
  • stage
  • wooden frame over a wall
  • wooden support

पाड़ के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • धोती, साड़ी आदि का किनारा
  • मचान
  • कुएँ को ढकने की लकड़ी की ठठरी या ढाँचा
  • फाँसी की तख़्ता

پاڑ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پاڑ

پہاڑ

پاڑَہ

رک : پاڑھا.

پاڑْہا

رک : پاڑھا.

پاڑ پَرْتَل

متفرق اسباب جو آدمی کے ساتھ ہوتا ہے

پاڑ رَکْھنا

(جس حالت میں ہو اسی حالت میں) پڑا رہنے دینا ، کام میں نہ لانا.

پاڑ کھولْنا

to dismantle the scaffolding

پاڑ ناکْھنا

(ٹھگی) کسی مسافر کو پھان٘سی لگا کر مارنا.

پاڑ بانْدھنا

to scaffold

پاڑ پاڑ

رک : پارہ پارہ ، ٹکڑے ٹکڑے.

پاڑ جوڑ

مقابلہ.

پاڑْنا

پارنا

پاڑْدی

پار دی (رک).

پاڑَھر

پاڈر کا پیڑ، پاٹل

پاڑَھت

جو کچھ پڑھا جائے، جس کا سبق لیا جائے، منتر، جادو، پڑھنت، پڑھنے کا طریقہ یا عمل

پاڑَھل

رک : پاٹل.

پاڑا

بستی یا آبادی.

پاڑی

پاڑا (رک) کی تانیث.

پاڑھ

پاٹا، سناروں کا ایک اوزار، جس سے نقاشی کرتے ہیں، وہ پیڑھا یا پاٹا، جس پر سنار اورلوہار بیٹھ کر کام کرتے ہیں، لکڑی کی وہ چھوٹی سیڑھی، جس کے ڈنڈے کچھ ڈھالو ہوتے ہیں، وہ مچان جس پر فصل کی رکھوالی کے لئے کسان بیٹھتا ہے، کن٘ویں کے من٘ھ پر رکھی ہوئی لکڑی کی چہ، پاڑ، دھوتی کا کنارا، پاڑ

پاڑھی

رک : پاڑی.

پاڑھا

رک : پاڑا (۱).

پَہَڑ

پہاڑ (رک) کی تخفیف.

چَو پاڑ

رک : چوپاڑ/چوپال .

پانی سے پَہْلے پاڑ باندْھنا

غیر ضروری طور پر حفظ ما تقدم کرنا ، فکر بیجا کرنا ، قبل از مرگ واویلا کرنا ۔

گُجارے کی پاڑ

(بندھانی) اُوپر کی منزل کی پاڑ جس کا نیچے کی منزل یا سطح زمین سے کوئی تعلق نہ ہو اور اُوپر کی تعمیر میں اُوپر ہی اُوپر مختصر باندھی جائے.

بیلَن کی پاڑ

(تعمیر) ایسے موقع پر جہاں رپٹے کے پاڑ کے لیے گنجائش نہ ہو بھاری سامان چڑھانے اور معمولی مسالا پہن٘چانے کے لیے دو رخی پاڑ بان٘دھ کر اس پر بیلن (چرخیاں) بان٘دھتے ہیں اور ان کے ذریعے رسیوں سے بھاری اشیا اوپر کھین٘چتے ہیں، اس پاڑ کو اصطلاحاً بیلن کی پاڑ کہتے ہیں .

رَپْٹے کی پاڑ

(معماری) وہ پاڑ جس کے ساتھ رپٹا بنا ہوا ہو .

پَہَڑْنا

سونا، لیٹنا

پانی سے پَہْلے پاڑ پُل بانْدھنا

۔ قبل از مرگ واویلا۔ کسی حادثے کے واقع ہونے سے پہلے اس کے روکنے کا بندوبست کرنا۔ بیجا پیشبندی کرنا۔

آڑ پاڑ

برائے نام ذمہ داری اور اعتبار

پانی کے آگے پاڑ باندْھنا

۔(عو) پانی سے پہلے پاڑ باندھنا۔ (فقرہ) بظاہر تو سنجیدہ نے پانی کے آگے خوب پاڑ باندھی مگر دل کی کیفیت یہ تھی کہ قسم کا نام سنتے ہی سوکھے دھانوں پانی پڑگیا۔

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone