تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانِک" کے متعقلہ نتائج

پانِک

وہ جو شراب بیچتا ہو، کلوار

پانک

کیچڑ، سیلابی مٹی، مٹی اور ریت، جو سیلاب کے بعد زمین پر جمع ہوجاتی ہے، دلدل

پَہْنَک

مطابق، آزاد، بےقید

پانکَت

سیدھے خط میں، سیدھ میں، لکیر میں، قطار میں، صف میں

پانکو

دنیا کا خالق

پانکھ

پن٘کھ

پانکھی

کیاریوں کی نالیوں میں سے مٹی نکالنے کا تکونی شکل کا دستہ دار اوزار

پان کَرنا

پینا۔

پان کا تیل

پان (رک) کا روغن جو بطور دوا استعمال ہوتا ہے.

پان کا رَس

پان کا فشردہ یا کشید کیا ہوا عرق.

پان کھلانا

من٘گنی کی رسم ادا کرنا

پان کی لالی

۔پان کی سُرخی۔ ع

پان کی جَڑ

پان کی جڑ ، خولنجان (کلیجن) ایک قسم کی انگریزی گھاس ، لاط : (Alpina galange)

پان کَمانا

رک : پان پھیرنا

پان کی ڈھولی

دو سو پان کے پتوں کی ڈھیری یا گٹّھا.

پان کِھلائی

(ہندو) وہ نیگ جو بھاوجوں کو پان کھلانے کے عوض گھڑ چڑھی کے وقت یا منگنی کی تقریب میں دیا جاتا ہے، منگنی کی رسم

پان کا لاکھا

۔مذکر۔ پان کا رنگ جو عورتیں ہونٹوں پر جماتی ہیں۔ (جمانا۔ جمنا کے ساتھ)؎

پان کا عَرْق

رک : پان کا رس.

پان کا بِیڑا

کتھا چونا ڈلی وغیرہ لگا کر کسی شکل میں لپٹا ہوا پان، گلوری، پان کی گلوری

پان کی ڈَنْڈی

پان (رک) کا ڈنٹھل جو دوا میں استعمال ہوتا ہے.

پان کی بِیڑی

رک : پان کی گلوری.

پان کا شِیرَہ

پان کو پیس کر یا گھس کر تیار کیا ہوا گاڑھا رس جو مختلف اجزا میں شامل کیا جاتا ہے.

پان کا نَمَک

پان (رک) کا گل حکمت کے ذریعہ حاصل کیا ہوا نون.

پان کی پَتّی

پان کا ٹکڑا ؛ جس میں کتھا ڈلی ملی ہوئی ہو

پان کُھلْوانا

سر یا چان٘د کے بال مون٘ڈ کر پان کی شکل بنوانا ، تالو کی جگہ پر پان کی شکل جیسی من٘ڈائی کرانا جو گرمی کے موسم میں اکثر لوگ کروا لیتے ہیں.

پان کی تَحْرِیر

وہ سرخ رن٘گ کی ہلکی سی لکیر جو پان کھانے سے دان٘توں کے بالائی حصوں یا ہون٘ٹوں پر نمودار ہو جاتی ہے

پان کا جَوہَر

کیمیائی عمل یا اصول حکمت کے ذریعے حاصل کیا ہوا پان کا لطیف جز ، جسے بطور دوا یا مختلف اغراض کے لیے استعمال کرتے ہیں.

پان کی سُرْخِی

وہ سرخی جو پان کھانے کی وجہ سے ہونٹوں پر نمایاں ہوتی ہے

پان کا شَرْبَت

اصول حکمت کے تحت تیار کیا ہوا وہ شربت جس کا جزو اعظم پان ہو.

پان کا لَکَھوٹا

رک : پان کا لاکھا.

پان کی گِلَوری

رک : پان کا بیڑا.

پان کے تَکْٹے پَٹْباں

چان٘دی سونے کے ورق میں لپٹے ہوئے پان

پان کھا کے پِیک ڈال دینا

کان کے درد کا علاج سمجھا جاتا ہے۔ ؎

پان کھا کے پِیک ڈالْنا

کان کے درد کا پان کی پیک سے علاج کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پانِک کے معانیدیکھیے

پانِک

paanikपानिक

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پانِک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ جو شراب بیچتا ہو، کلوار

Urdu meaning of paanik

  • Roman
  • Urdu

  • vo jo sharaab bechtaa ho, kalvaar

पानिक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह जो शराब बनाता और बेचता हो, कलवार

پانِک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پانِک

وہ جو شراب بیچتا ہو، کلوار

پانک

کیچڑ، سیلابی مٹی، مٹی اور ریت، جو سیلاب کے بعد زمین پر جمع ہوجاتی ہے، دلدل

پَہْنَک

مطابق، آزاد، بےقید

پانکَت

سیدھے خط میں، سیدھ میں، لکیر میں، قطار میں، صف میں

پانکو

دنیا کا خالق

پانکھ

پن٘کھ

پانکھی

کیاریوں کی نالیوں میں سے مٹی نکالنے کا تکونی شکل کا دستہ دار اوزار

پان کَرنا

پینا۔

پان کا تیل

پان (رک) کا روغن جو بطور دوا استعمال ہوتا ہے.

پان کا رَس

پان کا فشردہ یا کشید کیا ہوا عرق.

پان کھلانا

من٘گنی کی رسم ادا کرنا

پان کی لالی

۔پان کی سُرخی۔ ع

پان کی جَڑ

پان کی جڑ ، خولنجان (کلیجن) ایک قسم کی انگریزی گھاس ، لاط : (Alpina galange)

پان کَمانا

رک : پان پھیرنا

پان کی ڈھولی

دو سو پان کے پتوں کی ڈھیری یا گٹّھا.

پان کِھلائی

(ہندو) وہ نیگ جو بھاوجوں کو پان کھلانے کے عوض گھڑ چڑھی کے وقت یا منگنی کی تقریب میں دیا جاتا ہے، منگنی کی رسم

پان کا لاکھا

۔مذکر۔ پان کا رنگ جو عورتیں ہونٹوں پر جماتی ہیں۔ (جمانا۔ جمنا کے ساتھ)؎

پان کا عَرْق

رک : پان کا رس.

پان کا بِیڑا

کتھا چونا ڈلی وغیرہ لگا کر کسی شکل میں لپٹا ہوا پان، گلوری، پان کی گلوری

پان کی ڈَنْڈی

پان (رک) کا ڈنٹھل جو دوا میں استعمال ہوتا ہے.

پان کی بِیڑی

رک : پان کی گلوری.

پان کا شِیرَہ

پان کو پیس کر یا گھس کر تیار کیا ہوا گاڑھا رس جو مختلف اجزا میں شامل کیا جاتا ہے.

پان کا نَمَک

پان (رک) کا گل حکمت کے ذریعہ حاصل کیا ہوا نون.

پان کی پَتّی

پان کا ٹکڑا ؛ جس میں کتھا ڈلی ملی ہوئی ہو

پان کُھلْوانا

سر یا چان٘د کے بال مون٘ڈ کر پان کی شکل بنوانا ، تالو کی جگہ پر پان کی شکل جیسی من٘ڈائی کرانا جو گرمی کے موسم میں اکثر لوگ کروا لیتے ہیں.

پان کی تَحْرِیر

وہ سرخ رن٘گ کی ہلکی سی لکیر جو پان کھانے سے دان٘توں کے بالائی حصوں یا ہون٘ٹوں پر نمودار ہو جاتی ہے

پان کا جَوہَر

کیمیائی عمل یا اصول حکمت کے ذریعے حاصل کیا ہوا پان کا لطیف جز ، جسے بطور دوا یا مختلف اغراض کے لیے استعمال کرتے ہیں.

پان کی سُرْخِی

وہ سرخی جو پان کھانے کی وجہ سے ہونٹوں پر نمایاں ہوتی ہے

پان کا شَرْبَت

اصول حکمت کے تحت تیار کیا ہوا وہ شربت جس کا جزو اعظم پان ہو.

پان کا لَکَھوٹا

رک : پان کا لاکھا.

پان کی گِلَوری

رک : پان کا بیڑا.

پان کے تَکْٹے پَٹْباں

چان٘دی سونے کے ورق میں لپٹے ہوئے پان

پان کھا کے پِیک ڈال دینا

کان کے درد کا علاج سمجھا جاتا ہے۔ ؎

پان کھا کے پِیک ڈالْنا

کان کے درد کا پان کی پیک سے علاج کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانِک)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانِک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone