تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانت" کے متعقلہ نتائج

پانت

رک : پات.

پانت پانت

قطار در قطار

پانتُو

رک : پان٘ت (۲) قطار میں ، صاف میں

پانتَر

ریگ زار ، ریگستانی میدان ؛ خطرناک جگہ

پانتھ نِواس

رک : پان٘تھ شالا

پانتھ دیوْتا

دیوتاؤں کی ایک قسم (کذا)

پانتھا گار

رک : پان٘تھ شالا

پانتی

پان٘ت

پانتھ شالا

سرائے ، چَٹّی

پانتھ

مسافر، کوچہ گرد، راہ

ذات پانت

حسب نسب، نسل، خاندان، قبیلہ

جات پانت

رک : جات .

ماتھ منڈا کے پھجیہت بھئے، جات پانت دونوں سے گئے

فقیر ہو کر خیال تھا کہ مزے سے گزرے گی، مگر کہیں کے بھی نہ رہے، ہندوؤں میں جو شخص ایک دفعہ فقیر ہو جائے پھر وہ اپنی ذات میں واپس نہیں آسکتا

اردو، انگلش اور ہندی میں پانت کے معانیدیکھیے

پانت

paa.nt पाँत

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: سپہ گری سپاہی

  • Roman
  • Urdu

پانت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. قطار ، صف (سپاہیوں وغیرہ کی) ، سلسلہ ، ڈار.
  • اون٘ٹ کا بچہ اور چار پایہ
  • رک : پات.
  • ۲. ایک ساتھ کھانا کھانے والے برادری کے لوگ ، خاندانی سلسلہ ، کنبہ
  • ۳. راہرو ، مسافر ، رک : پانتھ (۱).

Urdu meaning of paa.nt

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. qataar, saf (sipaahiiyo.n vaGaira kii), silsilaa, Daar
  • u.unT ka bachcha aur chaar paaya
  • ruk ha paat
  • ۲. ek saath khaanaa khaane vaale biraadrii ke log, Khaandaanii silsilaa, kumbaa
  • ۳. raahruu, musaafir, ruk ha paanath (१)

English meaning of paa.nt

Noun, Masculine

पाँत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऊंट का बच्चा और चौपाया
  • एक साथ पंक्ति में बैठकर भोजन करने वालों की बिरादरी के लोग, ख़ानदानी सिलसिला, कुम्बा
  • पंक्ति, कतार, पंगत (सिपाहीयों आदि की), सिलसिला, डार
  • पथिक, मुसाफ़िर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پانت

رک : پات.

پانت پانت

قطار در قطار

پانتُو

رک : پان٘ت (۲) قطار میں ، صاف میں

پانتَر

ریگ زار ، ریگستانی میدان ؛ خطرناک جگہ

پانتھ نِواس

رک : پان٘تھ شالا

پانتھ دیوْتا

دیوتاؤں کی ایک قسم (کذا)

پانتھا گار

رک : پان٘تھ شالا

پانتی

پان٘ت

پانتھ شالا

سرائے ، چَٹّی

پانتھ

مسافر، کوچہ گرد، راہ

ذات پانت

حسب نسب، نسل، خاندان، قبیلہ

جات پانت

رک : جات .

ماتھ منڈا کے پھجیہت بھئے، جات پانت دونوں سے گئے

فقیر ہو کر خیال تھا کہ مزے سے گزرے گی، مگر کہیں کے بھی نہ رہے، ہندوؤں میں جو شخص ایک دفعہ فقیر ہو جائے پھر وہ اپنی ذات میں واپس نہیں آسکتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانت)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone