تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَاپِی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَاپِی کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
پَاپِی کے اردو معانی
صفت
- گنہگار، مجرم، فاسق، بد کردار
- برا، بد
- ظالم، بے رحم، کٹھور
- منحوس
- (مجازاً) بخیل، کنجوس، خسیس
- (مجازاً) ظالم جس کے ظلم میں تکلیف کے ساتھ لذت بھی شامل ہو (عموماً پیار کے موقع پر)
اسم، مذکر
- (کنواں تالاب وغیرہ) جو گاہے ماہے آدمی کی بھینٹ لے، جس کا ڈوبا اچھلتا نہ ہو
- گنہگار شخص، ظالم آدمی
شعر
مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے
من اپنا پرانا پاپی ہے برسوں میں نمازی بن نہ سکا
Urdu meaning of paapii
- Roman
- Urdu
- gunahgaar, mujrim, faasiq, badkirdaar
- buraa, bad
- zaalim, beraham, kaThor
- manhuus
- (majaazan) baKhiil, kanjuus, Khasiis
- (majaazan) zaalim jis ke zulam me.n takliif ke saath lazzat bhii shaamil ho (umuuman pyaar ke mauqaa par
- (ku.naa.n taalaab vaGaira) jo gaahe-maahe aadamii kii bhenT le, jis ka Duubaa uchhaltaa na ho
- gunahgaar shaKhs, zaalim aadamii
English meaning of paapii
Adjective
- sinner, criminal, evil-doer
- abominable, tyrant
- greedy, avaricious
- sinful, wicked, guilty
Noun, Masculine
- sinner, criminal
पापी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- गुनहगार, मुजरिम, अपराधी, बुरे चरित्र वाला
- बुरा, बद
- अत्याचारी, निर्दयी, कठोर
- अशुभ
- (लाक्षणिक) कंजूस, कृपण
- (लाक्षणिक) अत्याचारी जिसके अत्याचार में पीड़ा के चटखारा भी सम्मिलित हो (सामान्यतः प्रेम के अवसर पर)
संज्ञा, पुल्लिंग
- (कुँआ, तालाब आदि) जो कभी-कभी कोई भेंट ले ले, अर्थात उनमें कोई डूबी वस्तु ऊपर न आए
- पाप करने वाला व्यक्ति, अत्याचारी, दुराचारी मनुष्य, अपराधी व्यक्ति
پَاپِی کے مترادفات
پَاپِی کے متضادات
پَاپِی کے مرکب الفاظ
پَاپِی کے قافیہ الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پاپی پاپ کا ، بھائی نَہ باپ کا
جس کو بد کاری کی لت پڑ جاتی ہے ، وہ رشتہ کا بھی لحاظ نہیں کرتا ، بد ذات آدمی کو شرارت سے غرض ہے باپ بھائی کوئی بھی ہو .
پاپی کا مال پَراچَت جائے، ڈَنْڈ بَھرے یا چور لے جائے
گنہگار کا مال یا تو معاف کرانے میں خرچ ہوتا ہے، یا جرمانہ دینے میں یا چوری جاتا ہے
پاپی کا مال پَراچَت جائے، چور پَڑے یا ٹَھگ لے جائے
گنہگار کا مال یا تو معاف کرانے میں خرچ ہوتا ہے، یا جرمانہ دینے میں یا چوری جاتا ہے
پاپی کی ناو ڈُوبے پَر ڈُوبے
برائی کا نتیجہ ضرور برا ہوتا ہے ، پاپی چاہے کتنے عروج پر ہو ضرور تباہ ہوگا.
پاپی کی ناو بَھر کے ڈُوبے
برائی کا نتیجہ ضرور برا ہوتا ہے ، پاپی چاہے کتنے عروج پر ہو ضرور تباہ ہوگا.
ایک پاپی ناؤ کو ڈُبوتا ہے
ایک کی بد چلنی سے گھر کا گھر تباہ ہو جاتا ہے، ایک کے برے کام کی سزا پورے سماج کو جھیلنی پڑتی ہے
ایک پاپی ساری ناؤ کو ڈُبوتا ہے
ایک کی بد چلنی سے گھر کا گھر تباہ ہو جاتا ہے، ایک کے برے کام کی سزا پورے سماج کو جھیلنی پڑتی ہے
پَر کی کھیتی پَر کی گائے، وہ پاپی جو بَرودھن جائے
کھیتی کسی کی گائے کسی کی، وہ بیوقوف ہے جو نکالنے جائے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
Gurabaa
ग़ुरबा
.غُرَبا
poor people
[ Asl jaidad hamesha mahfuz rahegi aur uska munafa fuqara wa ghuraba ko milta rahega ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ayaa.n
'अयाँ
.عَیاں
obvious, evident, clear, manifest
[ Dikhai dene wali sabhi chizen ayan hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muraGGan
मुरग़्ग़न
.مُرَغَّن
the food stirring in oil or ghee
[ Aam taur par hotalon mein muragghan khana milta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mo'attar
मो'अत्तर
.مُعَطَّر
perfumed, fragrant, scented
[ Dhup, agarbatti waghaira ka istimal gharon ko mo'attar karne ke liye kiya jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
milkiyyat
मिलकिय्यत
.مِلْکِیَّت
property
[ Kuchh qaumi rahnuma awami milkiat ko be-rok-tok istimal karte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zaa.iqa
ज़ाइक़ा
.ذَائِقَہ
taste, flavour, savour
[ Bhutta bhun kar khane mein zaiqa-dar lagta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
afzal
अफ़ज़ल
.اَفْضَل
better, preferable, superior
[ Meri bahnon ka rahna mere paas zachcha-khana mein ba-nisbat ghairon ke bahut afzal aur aala hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kafan
कफ़न
.کَفَن
shroud
[ Sadhu ki kafan zamin tak latak rahi thi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qamiis
क़मीस
.قَمِیص
kameez
[ Hamid ne chhint ki ek qamis silvaai hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sadaaqat
सदाक़त
.صَداقَت
truth, true
[ Gandhiji ki sadaqat sab par ayan hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (پَاپِی)
پَاپِی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔