تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پارَن" کے متعقلہ نتائج

پارَن

تکمیل ، پورنتائی ؛ تعلیم ، مطالعہ ، تدریس ، پڑھنا ؛ برت پوررا کرنا ، برت کے بعد کھانا پینا ؛ وہ شخص جو برت کے بعد کھاۓ ؛ بادل.

پارَن کَرنا

تکمیل کرنا ، مکمل کرنا ، پورا کرنا.

پارَنْبی

درخت کی چوٹی ، بڑ کے درخت کی جٹا.

پارْنا

پارن (رک) کرنا ، تکمیل کرنا.

پارِنْدَگی

بارش ، شبنم.

پا رَنْج

محفل میں حاضر ہونے کا نذرانہ جو شعرا کو دیا جاتا ہے ، نامہ بر یا رقاصہ وغیرہ کا انعام ؛ آنے کی اجرت معاوضہ یا خرچ وغیرہ.

پارِ نایَہ

شادی سے متعلق ؛ جہیز ؛ وہ جائیداد یا مال جو عورت کو شادی کے موقع پر ملے.

پار ناہِیَہ

رشتہ داری

پار نِکَلْنا

رک : پار گُزرنا .

پار نِکالنا

آرپار کردینا

پار نَہِیں بَساتے

زور نہیں چلتا ، قابو (اور) بس نہیں ہے .

پَہرنا

پہننا (لباس)

من کرے پہِرن چوتار کرم لکھے بھیڑی کے بار

دل تو نفیس کپڑے پہننے کو کرتا ہے مگر قسمت میں بھیڑ کے بال ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پارَن کے معانیدیکھیے

پارَن

paaranपारन

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پارَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تکمیل ، پورنتائی ؛ تعلیم ، مطالعہ ، تدریس ، پڑھنا ؛ برت پوررا کرنا ، برت کے بعد کھانا پینا ؛ وہ شخص جو برت کے بعد کھاۓ ؛ بادل.

Urdu meaning of paaran

  • Roman
  • Urdu

  • takmiil, par nitaa.ii ; taaliim, mutaalaa, tadriis, pa.Dhnaa ; barat porraa karnaa, barat ke baad khaanaa piina ; vo shaKhs jo barat ke baad Khu.e-e-; baadal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پارَن

تکمیل ، پورنتائی ؛ تعلیم ، مطالعہ ، تدریس ، پڑھنا ؛ برت پوررا کرنا ، برت کے بعد کھانا پینا ؛ وہ شخص جو برت کے بعد کھاۓ ؛ بادل.

پارَن کَرنا

تکمیل کرنا ، مکمل کرنا ، پورا کرنا.

پارَنْبی

درخت کی چوٹی ، بڑ کے درخت کی جٹا.

پارْنا

پارن (رک) کرنا ، تکمیل کرنا.

پارِنْدَگی

بارش ، شبنم.

پا رَنْج

محفل میں حاضر ہونے کا نذرانہ جو شعرا کو دیا جاتا ہے ، نامہ بر یا رقاصہ وغیرہ کا انعام ؛ آنے کی اجرت معاوضہ یا خرچ وغیرہ.

پارِ نایَہ

شادی سے متعلق ؛ جہیز ؛ وہ جائیداد یا مال جو عورت کو شادی کے موقع پر ملے.

پار ناہِیَہ

رشتہ داری

پار نِکَلْنا

رک : پار گُزرنا .

پار نِکالنا

آرپار کردینا

پار نَہِیں بَساتے

زور نہیں چلتا ، قابو (اور) بس نہیں ہے .

پَہرنا

پہننا (لباس)

من کرے پہِرن چوتار کرم لکھے بھیڑی کے بار

دل تو نفیس کپڑے پہننے کو کرتا ہے مگر قسمت میں بھیڑ کے بال ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پارَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پارَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone