تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pacemaker" کے متعقلہ نتائج
pacemaker کے لیے اردو الفاظ
pacemaker کے اردو معانی
اسم
- رفتار ساز
- شرح رفتار کا متعین کرنے والا/ والی کوئی شخص یا چیز خصوصاً دوڑ میں
- کوئی شخص یا چیز جو دوسرں کے لیے ایک مثال، نمونہ یا معیار کا کام دیتی ہو۔ نیز pacesetter
- (تشریح الاعضا) دائیں اطاق میں ایک حصہ جو حرکت قلب کو منضبط کرتا ہے
- (طب) ضرب ساز
- ایک چھوٹا سا برقیاتی آلہ جو بعض مخصوص مرضیاتی حالات میں قلب کی حرکت کو منضبط کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے
- ضرب دار
- (کیمیا) ایک مرکب جس کی شرح تعامل، تعاملوں کے ایک سلسلے کی شرح تعامل کو، منضبط کرتی ہے
pacemaker के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- रफ़्तार साज़
- शरह रफ़्तार का मुतय्यन करने वाला/ वाली कोई शख़्स या चीज़ ख़ुसूसन दौड़ में
- कोई शख़्स या चीज़ जो दोसरं के लिए एक मिसाल, नमूना या मयार का काम देती हो। नीज़ pacesette
- (तशरीह उल-आज़ा) दाएं अताक़ में एक हिस्सा जो हरकत क़लब को मुंज़ब्त करता है
- (तिब्ब) ज़रब साज़
- एक छोटा सा बरक़ियाती आला जो बाअज़ मख़सूस मर ज़्याति हालात में क़लब की हरकत को मुंज़ब्त करने के लिए इस्तिमाल होता है
- ज़रबदार
- (कीमिया) एक मुरक्कब जिस की शरह तआमुल, तआमुलों के एक सिलसिले की शरह तआमुल को, मुंज़ब्त करती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (pacemaker)
pacemaker
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔