تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"palsy" کے متعقلہ نتائج
palsy کے لیے اردو الفاظ
palsy کے اردو معانی
- لقوه
- فالج
- رعشہ
- شلل
- خفیف فالج
- فالج کا بڑھتا ہوا عارضہ جو عمر کے آخری حصے میں عروج کو پہنچتا ہے، اس کی خصوصیات میں اعضا کے اندر کی کپکی، رعشہ اور عضلات یا پٹھوں میں کمزوری اور صلابت/ کڑا پن اور ایک مخصوص نوع کی خرام شامل ہیں
- (مجازاً) کوئی بھی ایسی حالت جس میں توانائیاں، حسّیات یا عزم صمیم کی قوتیں تشویشناک حد تک کمزور ہو گئی ہوں
- کوئی بھی مفلوج یا بے حس کر دینے والے اثرات
palsy के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- लक़ोए
- फ़ालिज
- राशा
- शलल
- ख़फ़ीफ़ फ़ालिज
- फ़ालिज का बढ़ता हुआ आरिज़ा जो उम्र के आख़िरी हिस्से में उरूज को पहुंचता है, इस की ख़ुसूसीयात में आज़ा के अंदर की कपकी, राशा और अज़लात या पट्ठों में कमज़ोरी और सुलह बुत/ कड़ापन और एक मख़सूस नौ की ख़िराम शामिल हैं
- (मजाज़न) कोई भी ऐसी हालत जिस में तवानाईयां, हसयात या अज़म समीम की क़ुव्वतें तशवीशनाक हद तक कमज़ोर हो गई हूँ
- कोई भी मफ़लूज या बेहिस कर देने वाले असरात
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (palsy)
palsy
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔