تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pan" کے متعقلہ نتائج
pan کے لیے اردو الفاظ
pan کے اردو معانی
اسم
- پرات
- طاس
- توا
- چینی
- تسلا
- کڑاہی
- پین
- ایک برتن جو عام طور پر دھات کا ہوتا ہے اور کھانے پکانے اور دوسرے گھریلو کاموں کے لیے استعمال ہوتا ہے
- مرکب صورت میں بھی استعمال ہوتا ہے
- کوئی بھی ڈونگے یا قاب جیسا حصہ
- صنعتی یا میکانی کارسازی کے مختلف طریقوں میں کام آنے والے کھلے یا بند برتنوں میں سے کوئی ایک
- کوئی برتن جس میں سونا یا کوئی دوسری قیمتی دھات پانی کے ساتھ جوش دے کر پگھلائی جاتی ہے، تا کہ کنکریاں اور دوسری ردّی ریزے الگ کیے جا سکیں
- بہتی ہوئی برف کا ایک پتلا سا ٹکڑا جو کھاڑیوں میں یا ساحل کے قریب تشکیل پا جاتا ہے
- زمین کے اندر ایک قدرتی گڑھا جس میں پانی، کیچڑ یا نمک بھر جاتے ہیں
- ایک مصنوعی گڑھا جو زمین میں اس لیے بنایا جاتا ہے کہ نمکین پانی کو بھاپ کی شکل میں اڑا کر نمک بنایا جائے
- پپڑی
- پہلے زمانے میں توڑے دار بندوق کا ایک حصہ جس میں بارود رکھا جاتا تھا
- (عوامی) چہرہ
- بوتھا
pan के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- प्रात
- तास
- तिवा
- चीनी
- तसला
- कड़ाही
- पेन
- एक बर्तन जो आम तौर पर धात का होता है और खाने पकाने और दूसरे घरेलू कामों के लिए इस्तिमाल होता है
- मुरक्कब सूरत में भी इस्तिमाल होता है
- कोई भी डोंगे या क़ाब जैसा हिस्सा
- सनअती या मीकानी कारसाज़ी के मुख़्तलिफ़ तरीक़ों में काम आने वाले खुले या बंद बर्तनों में से कोई एक
- कोई बर्तन जिस में सोना या कोई दूसरी क़ीमती धात पानी के साथ जोश दे कर पघलाई जाती है, ता कि कंकरीयां और दूसरी रद्दी रेज़े अलग किए जा सकीं
- बेहती हुई बर्फ़ का एक पुतला सा टुकड़ा जो खाड़ियों में या साहिल के क़रीब तशकील पा जाता है
- ज़मीन के अंदर एक क़ुदरती गढ़ा जिस में पानी, कीचड़ या नमक भर जाते हैं
- एक मस्नूई गढ़ा जो ज़मीन में इस लिए बनाया जाता है कि नमकीन पानी को भाप की शक्ल में उड़ा कर नमक बनाया जाये
- पपड़ी
- पहले ज़माने में तोड़ेदार बंदूक़ का एक हिस्सा जिस में बारूद रखा जाता था
- (अवामी) चेहरा
- बोथा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پانی
آب، جل، قدیم تصور کے مطابق اربعۂ عناصر میں سے ایک عنصر جو جدید سائنس کے مطابق آکسیجن ایک حصہ اور ہائیڈروجن دو حصہ کا مرکب سیال ہے
پاؤں
انسان اور دو پایہ حیوان کے جسم کے نچلے دو اعضا میں سے ہر ایک جو زمین پر چلنے کا ذریعہ ہے، پیر چرن، پد
پَن آڑ
(تعمیرات) سیسے کی چادریں جو مکان کے دوسرے حصے میں پانی کے چڑھنے کے احتمال کو روکنے کے لیے لگائی جائیں.
پَن گَھڑی
پانی کی گھڑی، یہ ایک کٹورہ ہوتا ہے جس کے پیندے میں باریک سوراخ ہوتا ہے، اسے پانی کی سطح پر رکھ دیتے ہیں، سوراخ کے ذریعے پانی داخل ہونا شروع ہوتا ہے اور وقت معینہ پر اتنا بھر جاتا ہے کہ کٹورہ ڈوب جاتا ہے
پَن کَپْڑا
وہ کپڑا جس سے تن٘بولی پان کی دکان پر پان پون٘چھتا ڈھکتا اور رکھتا ہے اسے پن بسا بھی کہتے ہیں.
پَن بَلا
(آبپاشی) کھیت کے برہوں اور کیاریوں میں پانی پہن٘چانے والا مزدور، پن ہارا، بن چلوئیا، برہیا۔
پَن کَوّا
جنس مرغابی سے قرمزی رن٘گ کا ایک آبی پرندہ جس کا سر بطخ کی طرح ہوتا ہے یعنی کھال ملی ہوئی، جل کوا، ایک قسم کی مرغابی، پنڈبی
پَن گَدّی
آبپاشی: پانی کی گدّی (water cushion) جو چھوٹی سی جگہ گھیر کر بنائی جائے تا کہ پانی کا زور کم ہو
پَن اُتار
(کشتی رانی) دریا یا ندّی کے پانی کاکم ہوجانا اور معمولی مقدار قائم نہ رہنا جس کی وجہ سے بعض مقامات پر کشتی رانی بند ہو جاتی ہے، اُترتا پانی۔
پَن سیرا
پان٘چ سیر وزن کا باٹ ، پان٘چ سیر وزن کی چیز ، نیز وہ برتن جس میں پان٘چ سیر کھانا پکایا جاسکے.
پَن تالا
نہر وغیرہ یا پختہ آبشار میں سے کاٹ کر بنایا ہوا بند (جو وقت ضرورت کھولا اور بند کیا جاسکے).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (pan)
pan
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔