تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْچے" کے متعقلہ نتائج

پَرْچے

پرچہ کی جمع، ترکیبات میں مستمل، نیز جمع کے طور پر بھی

پِرَچے

(الجبرا) کسی سلسلے کی دو ملحقہ رقومات کا فرق

پَرِچَے

واقفیت، شناسائی، ملاقات، جان پہچان؛ بے تکلفی، ارتباط

پَرْچے کَرنا

امتحان دینا، امتحانات میں سوالات کے جوابات لکھنا.

پَرْچے دَوڑانا

اطلاعات بہم پہن٘چانا .

پرچے بِن پرتیت نہیں

آزمائش کے بغیر اعتبار نہیں کرنا چاہیے

پَرِچَے رَکْھنا

واقفیت رکھنا، علم ہونا، جاننا

بِن پرچے پرتیت نہیں

آزمائش کے بغیر اعتبار نہیں کرنا چاہیے

بِن بھائے پِرِیت نَہِیں، نہ بِن پَرِچَے پَرتِیت

جب تک جی مائل نہ ہو محبت نہیں ہوتی اور جب تک کسی کو آزما نہ لیا جائے اس کا اعتبار نہیں ہوتا

بِن بھائے پِرِیت نَہِیں، بِن پَرِچَے پَرتِیت نَہِیں

جب تک جی مائل نہ ہو محبت نہیں ہوتی اور جب تک کسی کو آزما نہ لیا جائے اس کا اعتبار نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْچے کے معانیدیکھیے

پَرْچے

parcheपर्चे

اصل: فارسی

وزن : 22

واحد: پَرْچَہ

  • Roman
  • Urdu

پَرْچے کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • پرچہ کی جمع، ترکیبات میں مستمل، نیز جمع کے طور پر بھی

شعر

Urdu meaning of parche

  • Roman
  • Urdu

  • parchaa kii jamaa, tarkiibaat me.n mustmil, niiz jamaa ke taur par bhii

English meaning of parche

Noun, Masculine, Plural

  • papers

पर्चे के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • पर्चा का बहुवचन, पुर्ज़ा, काग़ज़ का टुकड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرْچے

پرچہ کی جمع، ترکیبات میں مستمل، نیز جمع کے طور پر بھی

پِرَچے

(الجبرا) کسی سلسلے کی دو ملحقہ رقومات کا فرق

پَرِچَے

واقفیت، شناسائی، ملاقات، جان پہچان؛ بے تکلفی، ارتباط

پَرْچے کَرنا

امتحان دینا، امتحانات میں سوالات کے جوابات لکھنا.

پَرْچے دَوڑانا

اطلاعات بہم پہن٘چانا .

پرچے بِن پرتیت نہیں

آزمائش کے بغیر اعتبار نہیں کرنا چاہیے

پَرِچَے رَکْھنا

واقفیت رکھنا، علم ہونا، جاننا

بِن پرچے پرتیت نہیں

آزمائش کے بغیر اعتبار نہیں کرنا چاہیے

بِن بھائے پِرِیت نَہِیں، نہ بِن پَرِچَے پَرتِیت

جب تک جی مائل نہ ہو محبت نہیں ہوتی اور جب تک کسی کو آزما نہ لیا جائے اس کا اعتبار نہیں ہوتا

بِن بھائے پِرِیت نَہِیں، بِن پَرِچَے پَرتِیت نَہِیں

جب تک جی مائل نہ ہو محبت نہیں ہوتی اور جب تک کسی کو آزما نہ لیا جائے اس کا اعتبار نہیں ہوتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْچے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْچے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone