تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرِدِھ" کے متعقلہ نتائج

پَرِدِھ

چار دیواری، باڑ، احاطہ، گھیرا، محیط

پَرْدْھیَہ

پہننے یا باندھنےکے قابل کپڑا.

پَرِدھی

پردھ

پَرْدھی

بڑا عاقل، دانا، میر منشی، رک : پردھان.

پُرْدھا

رج بہنے سے پانی نکالنے کا ایک قسم کا ٹوکری کی شکل کا تنکوں سے بناہوا ڈول جس سے نہر کا پانی اچھال کر سطح آب سے اون٘چی زمین پر پھن٘چایا جاتا ہے، بیڑی، بین٘ڈی.

پَرْدھَن

رک: پر (۲) کا تحتی.

پردھان

سردار، پیشوا، میر، سالار

پردھان منتری

کسی تنظیم کا ناظم اعلیٰ، کسی تنظیم کا سب سے بڑا عہدہ دار (جنرل سکریٹری)

پَرِدھان

لپیٹ، ملبوس،لباس، بالخصوص زیر جامہ

پَرَدھان چاری

پردھان کا عہدہ، پردھان کا منصب

پَرْدھانْتا

بڑائی، امتیاز، خصوصیت، برتری، فوقیت

پَر دَھرْم

دوسرے کے فرائض ؛ دوسری ذات کے فرائض.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرِدِھ کے معانیدیکھیے

پَرِدِھ

paridhपरिध

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

پَرِدِھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چار دیواری، باڑ، احاطہ، گھیرا، محیط
  • چاند کا ہالہ، نور کا حلقہ
  • افق، اکاس گھیرا
  • لکڑی کا حلقہ جو پوتر آگ کے گرد رکھا جاتا ہے

Urdu meaning of paridh

  • Roman
  • Urdu

  • chaar diivaarii, baa.D, ahaata, gheraa, muhiit
  • chaand ka haala, nuur ka halqaa
  • ufuq, akkaas gheraa
  • lakk.Dii ka halqaa jo pavitra aag ke gard rakhaa jaataa hai

परिध के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चार दीवारी, बाड़, अहाता, घेरा, गोल चक्कर
  • चाँद का प्रकाश-वृत्त, प्रकाश का घेरा
  • क्षितिज, आकाश घेरा
  • लकड़ी का घेरा जो पवित्र आग के चारों ओर रखा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرِدِھ

چار دیواری، باڑ، احاطہ، گھیرا، محیط

پَرْدْھیَہ

پہننے یا باندھنےکے قابل کپڑا.

پَرِدھی

پردھ

پَرْدھی

بڑا عاقل، دانا، میر منشی، رک : پردھان.

پُرْدھا

رج بہنے سے پانی نکالنے کا ایک قسم کا ٹوکری کی شکل کا تنکوں سے بناہوا ڈول جس سے نہر کا پانی اچھال کر سطح آب سے اون٘چی زمین پر پھن٘چایا جاتا ہے، بیڑی، بین٘ڈی.

پَرْدھَن

رک: پر (۲) کا تحتی.

پردھان

سردار، پیشوا، میر، سالار

پردھان منتری

کسی تنظیم کا ناظم اعلیٰ، کسی تنظیم کا سب سے بڑا عہدہ دار (جنرل سکریٹری)

پَرِدھان

لپیٹ، ملبوس،لباس، بالخصوص زیر جامہ

پَرَدھان چاری

پردھان کا عہدہ، پردھان کا منصب

پَرْدھانْتا

بڑائی، امتیاز، خصوصیت، برتری، فوقیت

پَر دَھرْم

دوسرے کے فرائض ؛ دوسری ذات کے فرائض.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرِدِھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرِدِھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone