تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْپ" کے متعقلہ نتائج

پَرْپ

پہیے دارکرسی، جس میں بیٹھ کر بیمارادھراُدھر جاسکے

پَرْپُھلَّہ

رک : پرپھلت.

پَرْپَہَن

खुर्जे का साग ।

پَرْپا

وہ مقام جہاں پیاسوں کو پانی پلایا جاتا ہے، آبدار خانہ، سبیل، پیاؤ

پَرْپَٹ

کنیر کا درخت، جس کے پتے کڑوے ہوتے ہیں اور دوائیوں میں کام آتے ہیں، پاپڑا، خرزبرا، مقل، گوگل، کہربا، لاط : gardenialatifolia یا Oldenlandia biflora

پَرْپَٹی

پپڑی

پَرْپَرا

چرپرا، چٹ پٹا

پَرْپوتا

پوتا کا بیٹا، بیٹے کا پوتا، پوتے کا بیٹا

پَرْپُشْت

جس کی دوسرے نے پرورش کی ہو.

پَرْپَرانا

چڑچڑانا ؛ بدن میں سنسنی پیدا ہونا ؛ ٹیس پڑنا ؛ جلن ہونا.

پَرْپُشْٹا

کوئل کی مادہ، طوائف، رنڈی، کسبی

پَرْپینٹھ

گم شدہ ہنڈی کی تیسری نقل ، اصل ہنڈی کا دوسرا مصدقہ مثنّیٰ.

پَرِپَکوَہ

پورا پکا ہوا ؛ ہضم کیا ہوا ؛ وہ جو کاروبار میں ہوشیار ہو ؛ چالاک ؛ عاقل ؛ معمر ؛ (این٘ٹ کی طرح) پکا ہوا ؛ (کھانا) پکا ہوا ، اعلیٰ تعلیم و تربیت یافتہ ، صائب الراے ؛ پکا پان ؛ سٹھیایا ہوا ؛ قریب المرگ.

پَرپراہٹ

پر پرانا کی حالت یا کیفیت، تیزی، ترشی

پرپُھلِّت

کھلا ہوا ، شگفتہ ، مسرور ، بشاش.

پر پر

سنسناہٹ، جھنجھناہٹ، ٹیس، سوزش، جلن

پَرِپَل

چشم زدن.

پرپار

ندی کے دوسرے سمت کا ساحل، دوسرے طرف کا کنارہ

پَر پا

وہ کبوتر جس کے پیر میں بھی پر ہوتے ہیں، جس کو پاموز کہتے ہیں

پِرَپَنْچ

عناصر خمسہ ؛ اندھیرا ؛ جدائی ؛ مسافت ؛ ترقی ؛ نمائش ؛ وسعت ، پھیلاؤ ؛ انتشار ، نفوذ ، طوالت ، طوالت پسندی ، پرگوئی ؛ منتشری ، افراط ، کثرت ، الٹی طرف ، مخالفت ، تقلیب ، معکوس ؛ تجزیہ ؛ غلطی ؛ دھوکہ ، التباس ؛ مغالطہ ؛ وہم ؛ وسوسہ.

پَر پَد

اعلیٰ رتبہ ؛ درجہ ، منزلت ، رفعت .

پَرِپَنْتَھک

دشمن، ٹھگ، چور، قزاق، ڈاکو، رہزن، گنہ گار، بدکار

پَرِپَنْتھی

رک : پرینتھک.

پُر پیچ

بل کھایا ہوا، خمدار، پیچ دار، ٹیڑھا میڑھا، پیچیدہ، الجھا ہوا، مشکل، غیر واضح

پَرِپاکِنی

ایک پودا جس سے اودیات بنائی جاتی ہیں، تُربُذ، نِسْوَتھ

پَرِپالِت

محفوظ ؛ پروردہ.

پرَپَلایت

لڑائی میں جھونک دیا گیا ؛ شکست دیا گیا.

پَرِپُشْکَرا

کھیرے تری سے متعلق ایک جھاڑی دار بیل جس میں چھوٹے زرد پھول اور گول بیر جیسے پھل آتے ہیں یہ پودا دوا اور رنگ بنانے کے کام آتا ہے اس کی بہت سی اقسام ہیں لاط : Cucumis maderaspattanus.

پرَپَلایَن

(لڑائی سے) فرار، گریز

پَر پُرْزَہ

پرندے کا پر ، رونگٹا ؛ عضو ؛ ساز و سامان (عموماً جمع میں مستعمل).

پرَپَلائی

فرار ہونے والا ، اپنے ملک سے پھر جانے والا ، بھاگ جانے والا ، گریزپا.

پَر پوتی

paternal great-granddaughter

پُر پِیچ و خَم

जिसमें बहुत टेढ़े-मेढ़ हो, जो बहुत जटिल और पेचीदा हो।

پَرِ پَرْواز

وہ پر جو اُڑنے میں کام آئے

پَر پُھلانا

مرغیوں (نیز دوسرے پرندوں) میں کسی بیماری کے اظہار کی علامت کے طور پر پروں میں کھن٘چاؤ پیدا ہونا.

پَرْ پَرْ کَرنا

ریاح خارج ہونا.

پَرِ پَرواز نِکالنا

ترقّی کرنا ، عروج حاصل کرنا.

پَر پُرْزے نِکالْنا

چالاک اور ہوشیار ہو جانا ؛ شرارت پر آمادہ ہونا.

پَر پُرْزے جھاڑْنا

سستی و غفلت کو دور کرنا ، اقدام عمل کے لیے تیار ہو جانا.

پَر پُرْزے جَھڑْنا

پر پرزے جھاڑنا کا لازم

پَر پَھیلا کَر اُڑنا

(لفظاً) بازوؤں کو بغیر حرکت دیے مائل بہ پرواز ہونا.

پَر پُرْزے دُرُسْت ہونا

اسباب ضروری فراہم ہونا ، ساز و سامان درست ہونا ، حالات سدھرنا.

پَر پُرْزے دُرُسْت کرنا

تیاری کرنا، بناؤ سنگار کرنا

پَر پُرْزوں سے دُرُسْت ہونا

اسباب ضروری موجود ہونا ، ساز و سامان سے درست ہونا ، خود کفیل ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْپ کے معانیدیکھیے

پَرْپ

parpपर्प

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

پَرْپ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پہیے دارکرسی، جس میں بیٹھ کر بیمارادھراُدھر جاسکے

Urdu meaning of parp

  • Roman
  • Urdu

  • pahii.e daar kursii, jis me.n baiTh kar biimaaraadhara.udhar ja sake

English meaning of parp

Noun, Masculine

  • wheelchair for invalids

पर्प के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह पहियेदार छोटी गाड़ी जिस पर पंगुओं को बैठाकर एक स्थान से दूसरे स्थान पर ले जाते हैं
  • हरी घास

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرْپ

پہیے دارکرسی، جس میں بیٹھ کر بیمارادھراُدھر جاسکے

پَرْپُھلَّہ

رک : پرپھلت.

پَرْپَہَن

खुर्जे का साग ।

پَرْپا

وہ مقام جہاں پیاسوں کو پانی پلایا جاتا ہے، آبدار خانہ، سبیل، پیاؤ

پَرْپَٹ

کنیر کا درخت، جس کے پتے کڑوے ہوتے ہیں اور دوائیوں میں کام آتے ہیں، پاپڑا، خرزبرا، مقل، گوگل، کہربا، لاط : gardenialatifolia یا Oldenlandia biflora

پَرْپَٹی

پپڑی

پَرْپَرا

چرپرا، چٹ پٹا

پَرْپوتا

پوتا کا بیٹا، بیٹے کا پوتا، پوتے کا بیٹا

پَرْپُشْت

جس کی دوسرے نے پرورش کی ہو.

پَرْپَرانا

چڑچڑانا ؛ بدن میں سنسنی پیدا ہونا ؛ ٹیس پڑنا ؛ جلن ہونا.

پَرْپُشْٹا

کوئل کی مادہ، طوائف، رنڈی، کسبی

پَرْپینٹھ

گم شدہ ہنڈی کی تیسری نقل ، اصل ہنڈی کا دوسرا مصدقہ مثنّیٰ.

پَرِپَکوَہ

پورا پکا ہوا ؛ ہضم کیا ہوا ؛ وہ جو کاروبار میں ہوشیار ہو ؛ چالاک ؛ عاقل ؛ معمر ؛ (این٘ٹ کی طرح) پکا ہوا ؛ (کھانا) پکا ہوا ، اعلیٰ تعلیم و تربیت یافتہ ، صائب الراے ؛ پکا پان ؛ سٹھیایا ہوا ؛ قریب المرگ.

پَرپراہٹ

پر پرانا کی حالت یا کیفیت، تیزی، ترشی

پرپُھلِّت

کھلا ہوا ، شگفتہ ، مسرور ، بشاش.

پر پر

سنسناہٹ، جھنجھناہٹ، ٹیس، سوزش، جلن

پَرِپَل

چشم زدن.

پرپار

ندی کے دوسرے سمت کا ساحل، دوسرے طرف کا کنارہ

پَر پا

وہ کبوتر جس کے پیر میں بھی پر ہوتے ہیں، جس کو پاموز کہتے ہیں

پِرَپَنْچ

عناصر خمسہ ؛ اندھیرا ؛ جدائی ؛ مسافت ؛ ترقی ؛ نمائش ؛ وسعت ، پھیلاؤ ؛ انتشار ، نفوذ ، طوالت ، طوالت پسندی ، پرگوئی ؛ منتشری ، افراط ، کثرت ، الٹی طرف ، مخالفت ، تقلیب ، معکوس ؛ تجزیہ ؛ غلطی ؛ دھوکہ ، التباس ؛ مغالطہ ؛ وہم ؛ وسوسہ.

پَر پَد

اعلیٰ رتبہ ؛ درجہ ، منزلت ، رفعت .

پَرِپَنْتَھک

دشمن، ٹھگ، چور، قزاق، ڈاکو، رہزن، گنہ گار، بدکار

پَرِپَنْتھی

رک : پرینتھک.

پُر پیچ

بل کھایا ہوا، خمدار، پیچ دار، ٹیڑھا میڑھا، پیچیدہ، الجھا ہوا، مشکل، غیر واضح

پَرِپاکِنی

ایک پودا جس سے اودیات بنائی جاتی ہیں، تُربُذ، نِسْوَتھ

پَرِپالِت

محفوظ ؛ پروردہ.

پرَپَلایت

لڑائی میں جھونک دیا گیا ؛ شکست دیا گیا.

پَرِپُشْکَرا

کھیرے تری سے متعلق ایک جھاڑی دار بیل جس میں چھوٹے زرد پھول اور گول بیر جیسے پھل آتے ہیں یہ پودا دوا اور رنگ بنانے کے کام آتا ہے اس کی بہت سی اقسام ہیں لاط : Cucumis maderaspattanus.

پرَپَلایَن

(لڑائی سے) فرار، گریز

پَر پُرْزَہ

پرندے کا پر ، رونگٹا ؛ عضو ؛ ساز و سامان (عموماً جمع میں مستعمل).

پرَپَلائی

فرار ہونے والا ، اپنے ملک سے پھر جانے والا ، بھاگ جانے والا ، گریزپا.

پَر پوتی

paternal great-granddaughter

پُر پِیچ و خَم

जिसमें बहुत टेढ़े-मेढ़ हो, जो बहुत जटिल और पेचीदा हो।

پَرِ پَرْواز

وہ پر جو اُڑنے میں کام آئے

پَر پُھلانا

مرغیوں (نیز دوسرے پرندوں) میں کسی بیماری کے اظہار کی علامت کے طور پر پروں میں کھن٘چاؤ پیدا ہونا.

پَرْ پَرْ کَرنا

ریاح خارج ہونا.

پَرِ پَرواز نِکالنا

ترقّی کرنا ، عروج حاصل کرنا.

پَر پُرْزے نِکالْنا

چالاک اور ہوشیار ہو جانا ؛ شرارت پر آمادہ ہونا.

پَر پُرْزے جھاڑْنا

سستی و غفلت کو دور کرنا ، اقدام عمل کے لیے تیار ہو جانا.

پَر پُرْزے جَھڑْنا

پر پرزے جھاڑنا کا لازم

پَر پَھیلا کَر اُڑنا

(لفظاً) بازوؤں کو بغیر حرکت دیے مائل بہ پرواز ہونا.

پَر پُرْزے دُرُسْت ہونا

اسباب ضروری فراہم ہونا ، ساز و سامان درست ہونا ، حالات سدھرنا.

پَر پُرْزے دُرُسْت کرنا

تیاری کرنا، بناؤ سنگار کرنا

پَر پُرْزوں سے دُرُسْت ہونا

اسباب ضروری موجود ہونا ، ساز و سامان سے درست ہونا ، خود کفیل ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone