تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"particular" کے متعقلہ نتائج

particular

خاص

particular intention

خصوصی توجہ۔.

particularly

particularist

فِرقہ پرست

particularize

(نیزمطلق) خاص طور پر کسی کا نام لینا یا ایک ایک کر کے پکارنا۔.

particularised

مَخْصُوص

particulars

تَفْصِیل

particularistic

تخصیصی

particularism

صرف ایک جماعت یا فرقے سے ہی عقیدت اور وابستگی ، استثنائی لگاؤ ۔.

particularity

منفرد یا خاص ہونے کی خوبی۔.

over-particular

بہت مین میخ نکالنے والا۔.

in particular

مخصُوص طَور پَر

particoloured

جس کا کچھ حصّہ ایک رنگ کا کچھ دوسرے رنگ یا رنگوں کا، رنگا رنگ ، رنگ برنگا۔.

particular کے لیے اردو الفاظ

particular

pəˈtɪk.jə.lər

particular کے اردو معانی

  • متخصص، کسی ایک شخص، چیز، گروہ، طبقے، موقع یا کسی اور زمرے کا یا اس کے متعلق، نہ کہ دوسروں کا یا سب کا یا ان سے متعلق
  • مخصوص
  • غیر عمومی
  • بالتخصیص
  • قطعی ایک
  • خاص
  • عجیب
  • نرالا
  • انوکھا
  • انوٹھا
  • نادر
  • انفرادی یا واحد
  • جداگانہ
  • دوسروں سے یا عام سے مختلف یا ممتاز
  • قابل توجہ
  • نمایاں یا غیر معمولی
  • استثنائی یا مخصوص
  • استثنائی درجے میں مخصوص
  • تفصیلات سے تعلق رکھنے والا یا تفصیلات پیش کرنے والا، جیسے کسی شخص کے متعلق بیان یا اس کی تشریح
  • مفصل
  • دقیق یا قرائنی
  • محتاط
  • نازک مزاج
  • (منطق) جو عام نہ ہو
  • جو پورے طبقے کی طرف اشارہ نہ کرتا ہو بلکہ اس طبقے کے صرف کسی فرد یا افراد کی طرف نسبت رکھتا ہو
  • آفاقی یا عالمگیر کا متضاد
  • (قانون) کسی چیز کے صرف ایک حصے سے متعلق
  • جدا
  • انفرادی
  • مختص

particular के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • मतख़सस, किसी एक शख़्स, चीज़, गिरोह, तबक़े, मौक़ा या किसी और ज़ुमरे का या इस के मुताल्लिक़, ना कि दूसरों का या सब का या उन से मुताल्लिक़
  • मख़सूस
  • ग़ैर उमूमी
  • बित्तख़सीस
  • क़तई एक
  • ख़ास
  • अजीब
  • निराला
  • अनोखा
  • अनूठा
  • नादिर
  • इन्फ़िरादी या वाहिद
  • जुदागाना
  • दूसरों से या आम से मुख़्तलिफ़ या मुमताज़
  • काबिल-ए-तवज्जा
  • नुमायां या ग़ैरमामूली
  • असतसनाई या मख़सूस
  • असतसनाई दर्जे में मख़सूस
  • तफ़सीलात से ताल्लुक़ रखने वाला या तफ़सीलात पेश करने वाला, जैसे किसी शख़्स के मुताल्लिक़ बयान या उस की तशरीह
  • मुफ़स्सिल
  • दकी़क़ या क़राअनी
  • मुहतात
  • नाज़ुक मिज़ाज
  • (मंतिक़) जो आम ना हो
  • जो पूरे तबक़े की तरफ़ इशारा ना करता हो बल्कि इस तबक़े के सिर्फ़ किसी फ़र्द या अफ़राद की तरफ़ निसबत रखता हो
  • आफ़ाक़ी या आलमगीर का मुतज़ाद
  • (क़ानून) किसी चीज़ के सिर्फ़ एक हिस्से से मुताल्लिक़
  • जुदा
  • इन्फ़िरादी
  • मुख़तस

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

particular

خاص

particular intention

خصوصی توجہ۔.

particularly

particularist

فِرقہ پرست

particularize

(نیزمطلق) خاص طور پر کسی کا نام لینا یا ایک ایک کر کے پکارنا۔.

particularised

مَخْصُوص

particulars

تَفْصِیل

particularistic

تخصیصی

particularism

صرف ایک جماعت یا فرقے سے ہی عقیدت اور وابستگی ، استثنائی لگاؤ ۔.

particularity

منفرد یا خاص ہونے کی خوبی۔.

over-particular

بہت مین میخ نکالنے والا۔.

in particular

مخصُوص طَور پَر

particoloured

جس کا کچھ حصّہ ایک رنگ کا کچھ دوسرے رنگ یا رنگوں کا، رنگا رنگ ، رنگ برنگا۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (particular)

نام

ای-میل

تبصرہ

particular

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone