تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"partition" کے متعقلہ نتائج

partition

فَرْق

partitioner

جُدا کرنے والا فرد

partitionment

تقسیم

prettiness

جَمال

پَر ٹُوٹنْا

رسائی نہ ہو سکنا، باریاب نہ ہو سکنا

partition کے لیے اردو الفاظ

partition

pɑːˈtɪʃ.ən

partition کے اردو معانی

  • بٹوارا
  • انقسام
  • علیحدگی
  • بانٹ
  • تقسیم
  • جدا کرنے کا عمل یا جدا ہونے کی حقیقت
  • ٹکڑوں میں منقسم کرنے یا حصص میں تقسیم کرنے کا عمل
  • علیحدگی، جیسے دو یا دو سے زائد چیزوں کی
  • کوئی چیز جو جدا ہوتی ہے
  • ایک حصہ، قسمت یا فصل
  • اندرونی دیوار یا باڑ جو عمارت یا احاطے کو تقسیم کرتی ہو
  • ایک جدار یا انفصال، جیسے ایک پودے یا حیوانی جسم میں
  • جن حصوں میں کوئی چیز تقسیم کی جائے ان کا ہر حصہ، جیسے سرحدوں کے ذریعے
  • (قانون) مشترک مالکان کے درمیان جائیداد کی تقسیم، بالخصوص کسی ایسی جائیداد غیر منقولہ کی تقسیم جس کی ملکیت مشترک ہو
  • (منطق) کل کی تقسیم اس کے ترکیبی اجزا میں
  • (ریاضی) ایک مثبت عدد صحیح کو مثبت اعداد صحیح کی جمع میں الگ کرنے کا ایک طریقہ

partition के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • बटवारा
  • इन्क़िसाम
  • अलैहदगी
  • बांट
  • तक़सीम
  • जुदा करने का अमल या जुदा होने की हक़ीक़त
  • टुकड़ों में मुनक़सिम करने या हिसस में तक़सीम करने का अमल
  • अलैहदगी, जैसे दो या दो से ज़ाइद चीज़ों की
  • कोई चीज़ जो जुदा होती है
  • एक हिस्सा, क़िस्मत या फ़सल
  • अंदरूनी दीवार या बाड़ जो इमारत या अहाते को तक़सीम करती हो
  • एक जदार या इन्फ़िसाल, जैसे एक पौदे या हैवानी जिस्म में
  • जिन हिस्सों में कोई चीज़ तक़सीम की जाये उन का हर हिस्सा, जैसे सरहदों के ज़रीये
  • (क़ानून) मुश्तर्क मालिकान के दरमयान जायदाद की तक़सीम, बिलख़सूस किसी ऐसी जायदाद ग़ैर मनक़ूला की तक़सीम जिस की मिल्कियत मुश्तर्क हो
  • (मंतिक़) कल की तक़सीम इस के तर केबी अजज़ा में
  • (रियाज़ी) एक मुसबत अदद सहीह को मुसबत आदाद-ए-सही की जमा में अलग करने का एक तरीक़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

partition

فَرْق

partitioner

جُدا کرنے والا فرد

partitionment

تقسیم

prettiness

جَمال

پَر ٹُوٹنْا

رسائی نہ ہو سکنا، باریاب نہ ہو سکنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (partition)

نام

ای-میل

تبصرہ

partition

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone