تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"passage" کے متعقلہ نتائج

passage

گُزَر

passageway

گُزَر گاہ

bird of passage

موسمی پَرِندَہ

rough passage

طوفانی سمندر سے ہوتا ہوا راستہ۔.

north-east passage

یورپ اور ایشیا کے شمالی ساحل کے ساتھ جہاز رانی جسے ایک زمانے میں مشرق کی جانب سفر کا ممکن راستہ خیال کیا جاتا رہا۔.

north-west passage

امریکاکے شمالی ساحل کے ساتھ ساتھ جہازوں کا راستہ جو پہلے بحرا وقیانوس اور بحرالکاہل کے درمیان سفر کا ممکن وسیلہ خیال کیا جاتا تھا ۔.

rite of passage

(اکثر جمع میں ) کسی شخص کی زندگی کا کوئی اہم واقعہ یا رسم یا موڑ مثلاً شادی۔.

passage کے لیے اردو الفاظ

passage

ˈpæs.ɪdʒ

passage کے اردو معانی

  • رفتار
  • چال
  • نقل مقام
  • نقل مکان
  • جہاز کا کرایہ
  • بحری سفر
  • بری سفر
  • ہوائی سفر
  • غلام گردش
  • عبارت
  • گزرنے کا عمل
  • حرکت، گزر یا عبور، جیسے ایک جگہ یا حالت سے دوسری جگہ یا حالت تک
  • سفر ایک جگہ سے دوسری جگہ تک، بالخصوص سمندر کے ذریعے، عام طور پر ایک جہازی سفر
  • سمندر کو عبور کر کے ایک بندرگاہ سے دوسری بندرگاہ تک ایک مسافر کی حیثیت سے سواری کی مراعات، بالخصوص بحری جہاز میں
  • مرورِ زمان
  • ترقی یا راستہ، جیسے واقعات کا
  • مواصلات یا اعتمادات کا مبادلہ، اشخاص کے درمیان
  • ضربات کا مبادلہ
  • حیص بیض یا تنازع
  • آنتوں سے انخلا
  • تخلیهٔ امعاء
  • مجلس قانون ساز میں کسی مسودے کی بطور قانون منظوری
  • کسی چیز کی منظوری کا عمل
  • انتقال یا منتقلی
  • آزادی، رخصت یا گزرنے کا حق، جیسے کسی ملک میں سے
  • وہ جس کے پاس سے کوئی شخص یا چیز گزرتی ہے
  • گزرنے کا ذریعہ
  • راہ یا راسته
  • دو رویہ درختوں والی سڑک
  • آبنائے
  • پیدل چلنے والوں کے لیے شاہراہ
  • ہال یا راہداری وغیرہ
  • کسی تحریر یا تقریر کا ایک غیر معین حصہ، عموماً وہ جو بہت زیادہ طویل نہ ہو
  • پیرا گراف، شعر
  • (موسیقی) نغمے کا ایک حصہ یا ٹکڑا
  • سرگم کی طرح یا گت کی طرح کے سروں کا ایک کا سلسلہ جسے زیب و زینت کے لیے داخل کیا گیا ہو
  • نغمے کا جزو، یا متناسب سُروں کا مجموعہ یا فی البدیہہ الاپ

passage के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • रफ़्तार
  • चाल
  • नक़ल मुक़ाम
  • नक़ल-ए-मकान
  • जहाज़ का किराया
  • बहरी सफ़र
  • बरी सफ़र
  • हवाई सफ़र
  • ग़ुलाम गर्दिश
  • इबारत
  • गुज़रने का अमल
  • हरकत, गुज़र या उबूर, जैसे एक जगह या हालत से दूसरी जगह या हालत तक
  • सफ़र एक जगह से दूसरी जगह तक, बिलख़सूस समुंद्र के ज़रीये, आम तौर पर एक जहाज़ी सफ़र
  • समुंद्र को उबूर कर के एक बंदरगाह से दूसरी बंदरगाह तक एक मुसाफ़िर की हैसियत से सवारी की मुराआत, बिलख़सूस बहरी जहाज़ में
  • मुरूर-ए-ज़मान
  • तरक़्क़ी या रास्ता, जैसे वाक़ियात का
  • मुवासलात या आत्मा दात का मुबादला, अश्ख़ास के दरमयान
  • ज़रबात का मुबादला
  • हैस बैज़ या तनाज़ा
  • आंतों से इन्ख़िला
  • तख़लीए-ए-उमा-ए-
  • मजलिस क़ानूनसाज़ में किसी मुसव्वदे की बतौर क़ानून मंज़ूरी
  • किसी चीज़ की मंज़ूरी का अमल
  • इंतिक़ाल या मुंतक़ली
  • आज़ादी, रुख़स्त या गुज़रने का हक़, जैसे किसी मुलक में से
  • वो जिस के पास से कोई शख़्स या चीज़ गुज़रती है
  • गुज़रने का ज़रीया
  • राह या रास्ते
  • दो रवैय्या दरख़्तों वाली सड़क
  • आबनाए
  • पैदल चलने वालों के लिए शाहराह
  • हाल या राहदारी वग़ैरा
  • किसी तहरीर या तक़रीर का एक ग़ैर मुईन हिस्सा, उमूमन वो जो बहुत ज़्यादा तवील ना हो
  • पैराग्राफ़, शेअर
  • (मूसीक़ी) नग़मे का एक हिस्सा या टुकड़ा
  • सरगम की तरह या गति की तरह के सुरों का एक का सिलसिला जिसे जे़ब-ओ-ज़ीनत के लिए दाख़िल किया गया हो
  • नग़मे का जुज़ु, या मुतनासिब सुरों का मजमूआ या फ़ी अलबदीहा अलाप

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

passage

گُزَر

passageway

گُزَر گاہ

bird of passage

موسمی پَرِندَہ

rough passage

طوفانی سمندر سے ہوتا ہوا راستہ۔.

north-east passage

یورپ اور ایشیا کے شمالی ساحل کے ساتھ جہاز رانی جسے ایک زمانے میں مشرق کی جانب سفر کا ممکن راستہ خیال کیا جاتا رہا۔.

north-west passage

امریکاکے شمالی ساحل کے ساتھ ساتھ جہازوں کا راستہ جو پہلے بحرا وقیانوس اور بحرالکاہل کے درمیان سفر کا ممکن وسیلہ خیال کیا جاتا تھا ۔.

rite of passage

(اکثر جمع میں ) کسی شخص کی زندگی کا کوئی اہم واقعہ یا رسم یا موڑ مثلاً شادی۔.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (passage)

نام

ای-میل

تبصرہ

passage

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone