تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"passion" کے متعقلہ نتائج
passion کے لیے اردو الفاظ
passion کے اردو معانی
- جذبہ
- جوش
- ہوائے نفس
- قوت منفعله
- اثر پذیری، تعشق، عشق، صبوری، برداشت
- ہوائے عشق
- حب، شہوت
- ولوله
- شوق، لو، آرزو
- چاؤ، مجبور کن، شدید جذبه یا هیجان
- محبت، پرجوش شفقت
- محبت آمیز خواہش
- ہوس
- شدید ذہنی اضطراب
- طیش
- شدید غصه
- سرگرمی
- گرم جوشی
- آرزو مندانه وفور یا گہرے جذبے کا اظہار
- جستجو/ مشغلہ جس کی لگن ہو
- ہمہ گیر مشغلے کا ایک موضوع (نفسیات) ایک شدید جذباتی ہیجان
- پہلے زمانے میں ہیجانی جذبے کے لیے ایک عام اصطلاح
- (عموماً بڑے P سے) حضرت عیسی کی آخری اذیت اور وفات
- اُن اذیتوں کی موسیقی میں ترتیب جو عہد نامۂ جدید کی پہلی چار کتابوں میں درج ہیں
- تصاویر کا ایک سلسلہ جو اُن اذیتوں کا تصور پیش کرتا ہے
passion के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- जज़बा
- जोश
- हवाए नफ़स
- क़ुव्वत मनफ़ाले
- असर पज़ीरी, ताश्शुक़, इशक़, सुबूरी, बर्दाश्त
- हवाए इशक़
- हुब्ब, शहवत
- वलवले
- शौक़, लो, आरज़ू
- चाओ, मजबूर कुन, शदीद जज़्बे या ेईजान
- मुहब्बत, पुरजोश शफ़क़त
- मुहब्बत आमेज़ ख़ाहिश
- हवस
- शदीद ज़हनी इज़तिराब
- तैश
- शदीद गुस्से
- सरगर्मी
- गर्मजोशी
- आरज़ू मंदाने वफ़ूर या गहरे जज़बे का इज़हार
- जुस्तजू/ मशग़ला जिस की लगन हो
- हमागीर मशग़ले का एक मौज़ू (नफ़सियात) एक शदीद जज़बाती हैजान
- पहले ज़माने में हीजानी जज़बे के लिए एक आम इस्तिलाह
- (उमूमन बड़े P से) हज़रत ऐसी की आख़िरी अज़ीयत और वफ़ात
- इन अज़ीयतों की मूसीक़ी में तर्तीब जो अह्द नामा-ए-जदीद की पहली चार किताबों में दर्ज हैं
- तसावीर का एक सिलसिला जो इन अज़ीयतों का तसव्वुर पेश करता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
passion fruit
گل صلیبی کی بعض اقسام کا خوردنی پھل خصوصاً Passiflora edulis جسے grenadilla بھی کہتے ہیں۔.
passion flower
جنس Passiflora یا گل صلیبی کی بیل جس کا پھول حضر ت عیسٰیؑ کی تصلیب کے مما ثل سمجھا جاتا ہے۔.
passing shot
ٹینس: وغیرہ: گیند کو مخالف کھلاڑی کی پہنچ سے د ور پھینکنے کے لیے لگایا جانے والا ہاتھ۔.
passenger pigeon
شمالی امریکا کا ایک جنگلی کبوتر جو بڑے بڑے غولوں میں سفر کرتا تھا؛ شکاریوں کے ہاتھوں ۱۹۱۴ تک اس کی نسل ہی مٹ گئی۔.
passant
نقابت: چلتے میں داہنی جانب دیکھتا ہوا، تین پاؤں زمین پر ٹکانے اور ایک سیدھا اگلا قدم اٹھائے ہوئے (جانورکی شبیہہ).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (passion)
passion
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔