تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"passport" کے متعقلہ نتائج
passport کے لیے اردو الفاظ
passport کے اردو معانی
- پاسپورٹ
- گزرنامہ
- رہنامہ
- روَّنَّہ
- بہتی
- پروانۂ راہداری
- ایک حکم نامہ جو کسی متعلقہ حاکم کی طرف سے کسی ملک کے شہری کو جاری کیا گیا ہو، جس میں اُسے سفر کرنے کی، ملک سے باہر ہونے کی صورت میں تحفظ کی اور ملک میں واپس آنے کے حق کی قانونی اجازت دی گئی ہو
- ایک سند جس میں اُسے سفر کرنے یا اپنا سامان کسی بیرونی علاقے میں لانے، لے جانے کی اجازت دی جاتی ہے
- ایک دستاویز جو کسی جہاز کو آگے جانے کا مجاز و مختار بناتی ہے اور جسے خاص طور پر جنگ کے زمانے میں کسی غیر جانبدار تجارتی جہاز کے حق میں جاری کیا جاتا ہے
- کوئی چیز جو کسی شخص کو گزرنے، داخلہ حاصل کرنے یا کوئی اور مقصد حاصل کرنے کا مجاز بناتی ہے
passport के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- पासपोर्ट
- गुज़र नामा
- रहनामा
- रो्वन्नह
- बेहती
- परवाना-ऐ राहदारी
- एक हुक्मनामा जो किसी मुताल्लिक़ा हाकिम की तरफ़ से किसी मुलक के शहरी को जारी किया गया हो, जिस में उसे सफ़र करने की, मुलक से बाहर होने की सूरत में तहफ़्फ़ुज़ की और मुलक में वापिस आने के हक़ की क़ानूनी इजाज़त दी गई हो
- एक सनद जिस में उसे सफ़र करने या अपना सामान किसी बैरूनी इलाक़े में लाने, ले जाने की इजाज़त दी जाती है
- एक दस्तावेज़ जो किसी जहाज़ को आगे जाने का मजाज़-ओ-मुख़तार बनाती है और जिसे खासतौर पर जंग के ज़माने में किसी ग़ैर जांबदार तिजारती जहाज़ के हक़ में जारी किया जाता है
- कोई चीज़ जो किसी शख़्स को गुज़रने, दाख़िला हासिल करने या कोई और मक़सद हासिल करने का मजाज़ बनाती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (passport)
passport
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔