تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"past" کے متعقلہ نتائج
past کے لیے اردو الفاظ
past کے اردو معانی
- پار
- پرے
- دور
- ماورا
- ماضی، گزرا ہوا، ختم شدہ
- تمام
- اس وقت سے پہلے وقت کا
- لمحۂ گزشتہ کا
- پہلے آنے یا جانے والا
- جو حاضر یا مستقل نہ ہو
- جو اپنے عہدہ کی میعاد پوری کر چکا ہو
- (گرامر) اشارہ کرنے والا ایسے وقت کی طرف جو گزر چکا ہو یا پہلے کے کسی عمل یا حالت کی طرف جس کا اظہار فعل کے زمانے یا ترکیب سے ہوتا ہے
- (حرف جار) وقت میں ماورا
- بعد میں
- کسی مقام سے دور، ماورا یا آگے
- آگے کی طرف شمار میں
- کسی کی حد یا کسی کے اثر سے باہر
past के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- पार
- प्रिय
- दूर
- मावरा
- माज़ी, गुज़रा हुआ, ख़त्म शूदा
- तमाम
- इस वक़्त से पहले वक़्त का
- लम्हा-ए-गुज़श्ता का
- पहले आने या जाने वाला
- जो हाज़िर या मुस्तक़िल ना हो
- जो अपने ओहदा की मीयाद पूरी कर चुका हो
- (ग्रामर) इशारा करने वाला ऐसे वक़्त की तरफ़ जो गुज़र चुका हो या पहले के किसी अमल या हालत की तरफ़ जिस का इज़हार फे़अल के ज़माने या तरकीब से होता है
- (हर्फ़ जार) वक़्त में मावरा
- बाद में
- किसी मुक़ाम से दूर, मावरा या आगे
- आगे की तरफ़ शुमार में
- किसी की हद या किसी के असर से बाहर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَسْت ڈاٹ
(عمارت) این٘ٹ پتھر وغیرہ کی بنائی ہوئی ادّھے کی قسم کی بے قاعدہ گولائی کی محراب جس کی گولائی بوجہ تن٘گی کے صحیح نہ ہو اور کسی قدر پھیلی ہوئی ہو.
پَست و بُلَند دیکھنا
اوپر نیچے دیکھنا، اِدھر اُدھر دیکھنا، نشیب و فراز دیکھنا، زمانے کی حالت دیکھ کر انتظام کرنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (past)
past
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔