تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَتَوّا" کے متعقلہ نتائج

پَتَوّا

پتا ، برگ ؛ گھاس پھوس .

پُتْوا

پوت (رک) کی تصغیر .

پَتَوّا سی

ہلکی، پتا جیسی

پَتْوانسَہ

پتوانسہ یا پتوانسی بیسواں حصہ ہے تسوانسہ کا تسوانسہ یا تسوانسی بیسواں حصہ ہے بسوانسہ کا اور بسوانسہ یا بسوانسی بیسواں حصہ ہے بسوہ کا اور بسوہ بیسواں حصہ بیگھ کا جو ۲۶۰۰ مربع گز کا ہوتا ہے ، بیگھے کا سب سے چھوٹا حصہ .

پَتوہ

۔ (ھ) مؤنث (ہندو) بہو۔

پَتْوار

کشتی کا رخ پھیرنے یا موڑنے کا ھتا جو کشتی کے سرے پر لگا ہوتا ہے اس کے نچلے سرے کی دھار جس طرف پھیری جاے اسی رخ کشتی مڑ جاتی ہے .

پَتواسا

feeble, thin

پَتْواری

ایکھ کا کھیت ۔

پُتْوانا

دیوار یا گھر وغیرہ میں چوناکاری کا کام کروانا

پَتْواس

کھڑے بان٘س پر بنی ہوئی چھتری ، پرندوں خصوصاً کبوتروں کے بیٹھنے کا اڈا ؛ باز کے بٹھانے کا اڈا ؛ وہ لکڑیاں جو کبوتروں کے دڑبے یا کابک میں ان کے بیٹھنے کے لیے لگا دیتے ہیں .

پَتْوال

رک : پتوار .

پَتْوار بَنْنا

ملاح ہونا ، سہارا ہونا ، کھویا ہونا .

پَتْوارِیا

پتوار (رک) چلانے والا .

پَتوار چَلانا

کشتی کھینا، ملاحی کرنا

پُتْوائی

پتوانے کا کام یا اس کی اجرت، گھر یا دیوار وغیرہ پر چوناکاری کا کام

پَتْوانسا

جال ، (فُلفُل) میں کبوتروں کے بیٹھنے کا اڈا .

پَتوانسی

ساس کے اوڑھنا، پتوہ کے بِچَھونا

ساس کے ساتھ بہو کی بے دردی

ساس کی رِیسی پَتوہ کے ماتھے

بہو عموماً ساس کی نقل کرتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَتَوّا کے معانیدیکھیے

پَتَوّا

patavvaaपतव्वा

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

پَتَوّا کے اردو معانی

  • پتا ، برگ ؛ گھاس پھوس .

Urdu meaning of patavvaa

  • Roman
  • Urdu

  • pata, barg ; ghaas phuus

पतव्वा के हिंदी अर्थ

  • पत्ता, घास-फूस

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَتَوّا

پتا ، برگ ؛ گھاس پھوس .

پُتْوا

پوت (رک) کی تصغیر .

پَتَوّا سی

ہلکی، پتا جیسی

پَتْوانسَہ

پتوانسہ یا پتوانسی بیسواں حصہ ہے تسوانسہ کا تسوانسہ یا تسوانسی بیسواں حصہ ہے بسوانسہ کا اور بسوانسہ یا بسوانسی بیسواں حصہ ہے بسوہ کا اور بسوہ بیسواں حصہ بیگھ کا جو ۲۶۰۰ مربع گز کا ہوتا ہے ، بیگھے کا سب سے چھوٹا حصہ .

پَتوہ

۔ (ھ) مؤنث (ہندو) بہو۔

پَتْوار

کشتی کا رخ پھیرنے یا موڑنے کا ھتا جو کشتی کے سرے پر لگا ہوتا ہے اس کے نچلے سرے کی دھار جس طرف پھیری جاے اسی رخ کشتی مڑ جاتی ہے .

پَتواسا

feeble, thin

پَتْواری

ایکھ کا کھیت ۔

پُتْوانا

دیوار یا گھر وغیرہ میں چوناکاری کا کام کروانا

پَتْواس

کھڑے بان٘س پر بنی ہوئی چھتری ، پرندوں خصوصاً کبوتروں کے بیٹھنے کا اڈا ؛ باز کے بٹھانے کا اڈا ؛ وہ لکڑیاں جو کبوتروں کے دڑبے یا کابک میں ان کے بیٹھنے کے لیے لگا دیتے ہیں .

پَتْوال

رک : پتوار .

پَتْوار بَنْنا

ملاح ہونا ، سہارا ہونا ، کھویا ہونا .

پَتْوارِیا

پتوار (رک) چلانے والا .

پَتوار چَلانا

کشتی کھینا، ملاحی کرنا

پُتْوائی

پتوانے کا کام یا اس کی اجرت، گھر یا دیوار وغیرہ پر چوناکاری کا کام

پَتْوانسا

جال ، (فُلفُل) میں کبوتروں کے بیٹھنے کا اڈا .

پَتوانسی

پتوانسہ یا پتوانسی بیسواں حصہ ہے تسوانسہ کا تسوانسہ یا تسوانسی بیسواں حصہ ہے بسوانسہ کا اور بسوانسہ یا بسوانسی بیسواں حصہ ہے بسوہ کا اور بسوہ بیسواں حصہ بیگھ کا جو ۲۶۰۰ مربع گز کا ہوتا ہے ، بیگھے کا سب سے چھوٹا حصہ .

ساس کے اوڑھنا، پتوہ کے بِچَھونا

ساس کے ساتھ بہو کی بے دردی

ساس کی رِیسی پَتوہ کے ماتھے

بہو عموماً ساس کی نقل کرتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَتَوّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَتَوّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone